لوگوں کے خوف کی وجہ سے کانمپیں ٹانگ رہی ہیں، وڑائچ

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Shocked Baby GIF
Scared Puppet GIF by Gerbert!
—— 😜😂😂

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک کا لے بُنڈ والی مخلوق اسلام آباد سے قبضہ چھوڑ کر،، سرحدوں پر نہیں چلی جاتی
پاکستان میں اگلے 76 برسوں تک یہی کچھ ہونا ہے ۔ ۔ ۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1729237311504986220
You can fool some of the people all of the time and all of the people some of the time but not all of the people all of
ایسی چیزیں دنوں میں نہیں مہینے سالوں میں آتی ہیں - بہت سے کنٹریکٹ سائن ہو گئے ہیں عملی طور پر سرمایا آنے میں چند مہینے لگیں گے - فلحال تو اہم خبر یہ ہے کہ خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں اسٹاک مارکیٹ چالیس سے پینتالیس ہزار انڈکس پر رہی اب یہ ساٹھ ہزار کراس کر گئی ہے - اس کا مطلب سرمایہ کارو ں کا اعتماد بھال ہوا ہے - غیر ملکی سرمایا کار بھی یہی دیکھتے ہیں -
 
hunter123

MPA (400+ posts)

Foreign investors are only interested in return our market value in dollars.

Market is far below IK time since pkr has dropped by about 80% and market value has gone "up" by 25%.

As a foreign investor I would consider this market to be roughly 50% down since April 2022.