لوگوں نے کہا اسلئے بینگن لٹکائے تاکہ امیدوارکا دل چھوٹا نہ ہو:حامد میر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
"میں اسلام آباد کی ایک مارکیٹ بال کٹوانے گیا تو وہاں پوری مارکیٹ میں دکانوں کے باہر لوگوں نے بینگن لٹکا رکھے تھے ، میرے پوچھنے پہ انہوں نے بتایاکہ یہ ہماری پارٹی PTI کا نشان ہے ، اسلئے بینگن لٹکائے تاکہ ہمارےامیدوار کا دل چھوٹا نہ ہو " ۔حامد میر

https://twitter.com/x/status/1748576564231684371
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب سارے بینگن خرید کر سرکاری ٹرکوں میں جاتی امرا اور بلاول ہاوس پہنچا دیں۔اور فضل الرحمان اب بینگن حلوہ کھائیں تاکہ بینگن د تیاب نہ ہوں نہ اسے عوامی جگہوں پر لٹکایا جاسکے
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پٹوارنیں تو ان بیگنوں کو للچائی ہوئی نظروں سے دیکھتی ہوں گی؟؟
شاید حسرت سے بھی؟؟؟

🤔 🫢
نہیں شوق اور محبت سے اور سب سے زیادہ غسل کرنے والی حنا پی بی تو ان پر پیار سے ہاتھ پھیرتے بھی پائی گئی ہے
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Now when patwari's will see all those hanging thei will get call from their garagi baji to steal the biggest one for her 🤣 🤣 🤣 🤣
 

Back
Top