musafir2016
Voter (50+ posts)
بات بڑی واضح ہے اگر ان کے ذہن میں موضوع ہے جس پر بات کرنا چاہتے ہیں تو تھریڈ بناؤ اور پھر سوال و جواب کے ذریعے اپنی بات کی وضاحت کرو۔
میرا طریقہ ہے، میں مناسب انداز میں کمنٹس کرتا ہوں، اور بات آگے کھلتی ہے، آپ اپنا تھریڈ بنانے سے کیوں ڈر رہے ہیں۔
meri post no 59 dekhen bhai main itna nhen janta hoon idhr keesy thread bntey hain aap idhr hi jawab dey daen ya in key hawalon ko dekh ker thread bnaaeen ? dosri baat aap ko idhar hi jawab dena chaheay tha yeh izat ka hamari masla thaa