لمبر ون اور گلی محلے کے کن ٹٹے

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
یہ خود ساختہ جعلی لمبر ون کتنے قابل ہیں یہ تو سب لوگوں نے بخوبی دیکھ لیا ہے ۔ ایک گلی محلے کا کن ٹٹا بھی معاملات کو بہتر طور پر ہینڈل کر سکتا ہے ۔ ان کی رپورٹس ' معاملات کی سمجھ اور پروفیشنلزم 1971 سے ہوتے ہوئے ایسا سامنے آیا کہ پوری قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور سکتے میں ہیں کہ وہ ان مسخروں کے بارے میں کن خوش فہمیوں میں مبتلا رہ کر اپنے آپکو دھوکہ دیتے رہے ۔
میں نے اپنی آنکھوں سے پسماندہ گاؤں دیہاتوں کی ان پڑھ لوگوں کو ہزاروں گنا بہتر انداز سے مسائل کو سمجھتے اور حل کرتے دیکھا ہے اور منصفانہ بھی ۔
یہ بڑے بڑے عہدے ' ہاتھوں میں بندوقیں اور ہتھوڑے پکڑے ہوئے ' سروں میں دماغ ناپید ' تکبر ' غرور' انا' لالچ ' ہوس اورانتقام میں لتھڑے ہو ئے یہ گھن زدہ بونے۔۔۔۔ کتنی کراہت آتی ہے ان کو دیکھ کر ان کو سوچ کر ۔۔۔۔
اے کاش۔۔۔۔۔ کبھی ایسا ہو کہ سب سیاستدان اکٹھے ہو کر ان عزیز ہموطنوں سے دست بستہ عرض کریں کہ حضور ہم ٹھہرے نالائق ' نااہل ' ناقابلِ اعتبار اور غدار۔۔۔ ہماری جان بخشی کریں اور یہ سب عہدے بھی خود سنبھالیں اور حکومت کریں ۔۔۔ کیونکہ اختیارات تو ہمیشہ سے ہی آپکے پاس ہیں ۔
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس سے پوچھو گے تو یہ کہے گا میں نے تو عمران خان کا نام نہیں لیا تھا میرے تو دل میں اور نیت گنجا تھا وہ تو تم لوگوں نے خود سے ہی عمران خان سمجھ لیا اور یہ منافقت کی انتہا ہو گی
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
8 فروری 2024 کو تو انتہا ہو گئی۔ عوام نے بغیر گاڑی کے، بغیر قیمے والے نان کے، بغیر نشان کے،بغیر جھنڈے کے اور سب سے بڑی بات کہ بغیر لیڈر کے نکل کے ووٹ دیا۔

وہ سب نکلے جسے کہتے تھے یہ ممی ڈیڈی ہیں، وہ سب نکلے جسے کہتے تھے یہ سوشل میڈیا کی ٹیم ہے، زمین پر انکا کوئی وجود نہیں ہے۔ برگر نکلے اور اتنی بڑی تعداد میں نکلے، انہوں نے ایک ایک نشان کو ڈھونڈا۔ آلو، بینگن،قیمہ، کریلہ، ٹینڈے، فرائنگ پین، پریشر ککر، ایک ایک نشان ڈھونڈ کے نکالا کہ ہمارا کینڈیڈیٹ کون تھا۔

سینیٹر ہمایوں مہمند کی سینیٹ میں زبردست تقریر

پاکستانی عوام زندہ باد
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

آئین شکن و مادر فروش ۔۔۔ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے مردہ باد
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جب میں کہتا ہوں کہ ہماری فوج ملک کا حرامی ترین ادارہ ہے، یہ مادر فروش کتوں پر مشتمل ہے۔ یہ وہ حرامی کتے ہیں جو کھاتے ہمارا ہیں مگر رکھوالی ہمارے دشمنوں کی کرتے ہیں تو بہت سے محبان فوج کو آگ لگتی ہے کہ ایسا کیوں کہتا ہوں۔

سنیں سینیٹر عون بپی کی یہ مختصر تقریر۔ سنیں اس کی روداد کہ اس کیساتھ ان خنزیر النسل فوجی کتوں نے کیا کیا۔ زرا غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو منٹ کے لئے خود کو سینیٹر کی جگہ رکھیں۔ یہی سوچیں ان مادر فروشوں نے آپ کو اغوا کر لیا ہے، آپ پر بے پناہ تشدد کیا، آپکا سب کاروبار تباہ کر دیا، آپ کی ماں کو صدمے میں فالج ہو گیا ہے تو آپ پھر بھی ایسے ہی بے حس، بے شرم، بے غیرت بن کے اس فوج کا دفاع کریں گے؟

ہر انسان نے اس دنیا سے جا کے ایک دن رب کائنات کے سامنے پیش ہونا ہے۔ وہاں ان خاکی دہشت گردوں کیساتھ جو ہو گا سو ہوگا لیکن ان کے حمائتیوں کیساتھ ان سے بھی برا ہو گا۔ اللہ پاک قرآن کریم میں بار بار ظالم کیخلاف کھڑے ہونے کا حکم دیتا ہے لیکن ہمارے بیغیرت ٹٹو ان وحشی درندوں کے مظالم پر پردے ڈالنے کا یہ کہہ کے درس دیتے ہیں کہ جی سپاہی کا کوئی قصور نہیں، اسے جو حکم ملتا ہے وہ کرتا ہے۔

حضور حلف لیتے ہوئے سپاہی اور افسروں سب کو بتایا جاتا پے آپ نے ملک اور آئین کا دفاع کرنا ہے کسی ماں کے دلال بڑے افسر کا نہیں۔ غلط اور صحیح کا فرق ٹریننگ کے دوران ہی بتا دیا جاتا ہے۔ یہ سب حرامی ایک جیسے مجرم ہیں۔​
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj had good marketing for decades. Alhamdulliah these traitors are exposed by Allah and everyone can see their hideous faces.