لا فَتى اِلاّ عَلِىّ، لا سَیفَ اِلاّ ذُو الفَقار

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

قیصر صاحب
پہلے ان رافضی مشرکین اس شرکیہ ویڈیوز سے برات کا اظہار کرنے دو

محترم بھائی سب سے پہلے آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی زبان میں شائستگی رکھیں ، ان رافضیوں کی نقل میں اپنے آپ کو گندہ اور پلیت نہ کریں
فحش گوئی اور غلیظ زبان ان کی فطرت اور ان کے دین کی تعلیمات کا حصہ ہے
میں نے پہلے بھی کئی بار اس فورم پر کہا ہے کہ بحث ان سے کی جاتی ہے جہاں کوئی مشترک بات ہو ، جبکہ ہمارے دین اسلام اور ان رافضیوں میں کوئی ایک بھی ایسی بات یا عقیدہ نہیں ہے جو مشترک ہو تو پھر بحث کس بات پر
 
WatanDost

آپ کی بات بجا کہ شائستگی اختیار کرنی چاہیے اور یقین جانیں میری زبان اپنی ذات کے لیے شائستگی کا دامن نہیں چھوڑتی لیکن جب یہ کفار امہات المومنین اور صحابہ کرام کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں تو پھر میں انہیں مجبورا انہی کے چورن کی پھکی دیتا ہوں ..... بہرحال کوشش کروں گا
 
یہ رافضی ، سامرہ کے چمگادڑوں کے فضلے میں دفن اپنے معبود کے پجاری ہیں اور اسی تعفن میں لتھڑے اپنی غلاظت پھیلا رہے ہیں ، ان سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ابھے مٹھ رکھ
میں ذرا اس گشتی نسل رافضی علامہ کا شجرہ حرامیاں نکال لوں جس نے یہ کفر لکھا ہے نہج البلاغہ میں پھر تفصیل سے تھریڈ لگا کر رافضی شیعہ جہنمیوں کے کفر پر پکی مہر ثبت کروں کا انشاء الله

تو پہلے علی رض پر غلو کی کفریہ ویڈیوز سے برأت کر .... نہیں تو مشرکین شیعہ رافضی کافروں سے دین پر بحث ہو نہیں سکتی
اب تو گالیاں پر آ گیا ہے تو اڈمن حضرت اس بار پہلے اس کو بین کو کر کے پرانے داغ دھو لیجیے گا
دو دوٹکے کی ہیروئن کے لیے تو پشت لال کرواتا رہا تو نیشنل کالج میں
میں تجھے گالی نہیں دوں گا
ہمارے علما کا شجرہ نکالنے سے پہلے اس صحیح مسلم والے کا اور جنہوں نے روایت کی ہے ان کا شجرہ نکال جنہوں نے روایت کیا کے مولا علی تمارے خلیفہ کو چور دغاباز سمجھتے تھے یہ میرے نہیں صحیح مسلم کے الفاظ ہیں تو پہلے جا کر شجرہ ان کا نکال مجھے پتہ ہے تو خود بھی چور دغاباز بے ایمان ہے تبھی تو وہ نہج البلاغہ والی روایت لگا نہیں رہا اب اس روایت کا آپریشن کر اگر روایت ضعیف تو تمارے دھرم کی سب کتابیں جھوٹی ثابت اگر روایت جو کے صحیح السند ہے ظاہر ہے صحیح مسلم کی ہے تو پھر اگے تو خود سوچ لے
اسی روایت میں
تیرے حوالے ا انجنئیر والے کا بھی جواب ہے
QaiserMirza

bHIb5Y6.jpg

اب مزہ آیا دو تیرے ممبروں نے تجھے بولا کے تو گالیاں دیتا ہے گندی زبان استمعال کر رہا ہے تو شرماتا کیوں ہے بول گالی گلوچ کرنا تو ہمارے غریب شام کا بھی کام تھا وہ ان کے پہلے امام علی کو گالیاں دیتا تھا ہم ان کے شیعہ کو
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)

محترم بھائی سب سے پہلے آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی زبان میں شائستگی رکھیں ، ان رافضیوں کی نقل میں اپنے آپ کو گندہ اور پلیت نہ کریں
فحش گوئی اور غلیظ زبان ان کی فطرت اور ان کے دین کی تعلیمات کا حصہ ہے
میں نے پہلے بھی کئی بار اس فورم پر کہا ہے کہ بحث ان سے کی جاتی ہے جہاں کوئی مشترک بات ہو ، جبکہ ہمارے دین اسلام اور ان رافضیوں میں کوئی ایک بھی ایسی بات یا عقیدہ نہیں ہے جو مشترک ہو تو پھر بحث کس بات پر
قیصر صاحب
آپ کی بات بجا کہ شائستگی اختیار کرنی چاہیے اور یقین جانیں میری زبان اپنی ذات کے لیے شائستگی کا دامن نہیں چھوڑتی لیکن جب یہ کفار امہات المومنین اور صحابہ کرام کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں تو پھر میں انہیں مجبورا انہی کے چورن کی پھکی دیتا ہوں ..... بہرحال کوشش کروں گا

یہ رافضی ، سامرہ کے چمگادڑوں کے فضلے میں دفن اپنے معبود کے پجاری ہیں اور اسی تعفن میں لتھڑے اپنی غلاظت پھیلا رہے ہیں ، ان سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے
قیصر مرزائی تو اتنا بھولا نہیں ہے اب تو سیدھا سیدھا ہمارے امام کی توہین پر آیا ہے ہمت ہے تو سامنے آ کر بات کر مجھے معلوم ہے تم لوگوں کو اڈمن حضرات کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے اسی لیے تم لوگ ہر اے روز ہمارے ائمہ کی توہین کرتے ہو اب یاد رکھنا پہل تم نے کی ہے اب انتہا ہم کریں گے
رافضی کون ہے یہ بھی دیکھ لے جو جو لوز بال تو کرے گا اس پر چھتر تم کو ماروں گا
GetAttachmentThumbnail

اور تو وطن فروش کہ رہا ہے کے صحابہ تیرے کی کوئی توہین کرے تو تو گالی دیتا ہے ادھر تو بھی بارود کو جو گالی دے رہا ہے کیا اس نے بھی تمارے صحابہ املمومنیں کی توہین کی تھی منافق تو منافقوں کا پیروکار ہے اور منافقت ہی کرے گا ظاہر ہے جیسے پیر ویسے مرید

2ZfsssR.png

تو بھی دیکھ لے قیصر مرزائی تیرا چیلا بھی تیرے ہی نقش قدم پر چل رہا ہے
 
Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)

یہ رافضی ، سامرہ کے چمگادڑوں کے فضلے میں دفن اپنے معبود کے پجاری ہیں اور اسی تعفن میں لتھڑے اپنی غلاظت پھیلا رہے ہیں ، ان سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے
اڈمن حضرات آپ لوگ بار بار کہتے ہیں کے صحابہ اور امات کی کی توہین ہوتی ہے یہ دیکھ لیں یہ مرزا کا چیلا ہمارے ائمہ کی توہین کر رہا ہے اس کو کوئی روکنے والا نہیں ہے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)

یہ رافضی ، سامرہ کے چمگادڑوں کے فضلے میں دفن اپنے معبود کے پجاری ہیں اور اسی تعفن میں لتھڑے اپنی غلاظت پھیلا رہے ہیں ، ان سے اور کیا توقع کی جا سکتی ہے
بزدل چوہے تو تھریڈ بھی دیکھ رہا ہے ہمت ہے تو آ کر بات کر ہیجڑوں کی طرح وار مت کر سامنے آ اگر تو شیعہ پر بھونکتا ہے تو پھر جواب دینے کی بھی ہمت کر
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ابھے مٹھ رکھ
میں ذرا اس گشتی نسل رافضی علامہ کا شجرہ حرامیاں نکال لوں جس نے یہ کفر لکھا ہے نہج البلاغہ میں پھر تفصیل سے تھریڈ لگا کر رافضی شیعہ جہنمیوں کے کفر پر پکی مہر ثبت کروں کا انشاء الله

تو پہلے علی رض پر غلو کی کفریہ ویڈیوز سے برأت کر .... نہیں تو مشرکین شیعہ رافضی کافروں سے دین پر بحث ہو نہیں سکتی

محترم بھائی سب سے پہلے آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ اپنی زبان میں شائستگی رکھیں ، ان رافضیوں کی نقل میں اپنے آپ کو گندہ اور پلیت نہ کریں
فحش گوئی اور غلیظ زبان ان کی فطرت اور ان کے دین کی تعلیمات کا حصہ ہے
میں نے پہلے بھی کئی بار اس فورم پر کہا ہے کہ بحث ان سے کی جاتی ہے جہاں کوئی مشترک بات ہو ، جبکہ ہمارے دین اسلام اور ان رافضیوں میں کوئی ایک بھی ایسی بات یا عقیدہ نہیں ہے جو مشترک ہو تو پھر بحث کس بات پر
تم دونوں خود کو سنی کہتے ہو ایک بریلوی دوسرا دیو بندی وہابی ہمارا غلو تو جب ڈھونڈھو گے تو تب دیکھی جاے گی یہ اپنا غلو دیکھو الله کی لعنت ہو تم لوگوں پر
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil aur anpard mein farak hai. I purposely respond in English in such debates, not because of any inferiority complex but just to gauge the level of the other poster.

Baki forum mein ziyadatar mein Urdu hi istimal kerta houn, Roman Urdu is liye istimal kerta houn kyun ke 1st Urdu keyboard meray pass hai nahi aur nahi mujhe us ki koi zururat hai, in professional or personal life. Aur jub kabhi zururat nahi pardi is liye Urdu typing hi kabhi nahi seekhi.

Waise mujhe Urdu se kuch khass lagao nahi hai, Urdu to hum logon per zabardasti thobi gai thi British Raj ke doran, verna Urdu Pakistan ke koi qoumiyat ki madari zuban nahi hai, hatta ke so called Urdu speaking logon gi. Woh jo India se hijrat ker ke aye unki madri zuban un ilako hi hai jaise bhojpuri, kokani etc etc.

Mohammed Ali Jinnah tak ko Urdu sahi se nahi aati thi aur aqsar khitaab English mein kerte the, kya woh bhi Ehsas e kamtari ki shikar the?
so by standards of judgement Xi Jinping is a Total Jahil??
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Then do like I do, just block him. I have blocked him for so long now I actually forgot why I actually blocked him, maybe it was for the same reason you have mentioned.

But still kyun koylay mein apna mou kaala kar raho ho, just block him and forget about him.

Brother
It is very easy way out, and i dont believe in it.
He is here only to do propaganda against All sects n in favour of Shia/shaitanism, and i was never indulged in sectarian debate in my whole life till i joined Siasat.pk and here i found @mewish ali rafida who used to do the same alongwith many Maloons rafzi's like BuTurabi who left because of genuine humilation from the members. And i and 5 to 8 other brothers were the responders in return on there BLAME GAME against Sahaba n umhaat ul momineens.

Now Read This

My Reply
شکریہ وسیم بھائی

مجھے بو ترابی سے کوئی ذاتی پرخاش نہیں - صرف ایک بات پر اختلاف ہوتا ہے
اور وہ ہے زو معنی الفاظ استعمال کرتے ہووے رکیک حملے چاہے وہ میرے خلاف ہوں
ساتھی ممبران کے خلاف ہوں میرے لئے ایک سے ہیں-

اور میری کافی عرصے سے کوشش ہے
کے میں ذاتیات کی لڑائی نہ لڑوں یس فورم پر تا کے ماحول سیکھنے اور سکھانے کا رہے
نہ کے باہم دست و گریبان ہونے کا-

ایک اور چیز جس پر میں آپ کی اور توجہ چاہتا ہوں
کے جب ہم کوئی مثبت پوسٹ بھی کرتے ہیں تو ہمارے مخالف فرقے کے دوست اس کے نیچے
کوئی نہ کوئی منفی پوسٹ اکثر کر دیتے ہیں جس کے جواب میں میں نے ذاتی طور پر خاموشی
کی پالیسی اپنا لی ہے ٢ ، ٣ ماہ سے لیکن اکثر ساتھی اسی ایک پوسٹ کو لے کر جواب در جواب
کے کھیل میں پوسٹ کو فرقہ ورانہ منافرت کا شکار ہو جاتے ہیں- ان کو بھی سمجھاے کہ ٹھیک ہے
اگر کوئی پوسٹ آپ کے نظریات سے لگا نہیں کھا رہی تو پڑھیے اور گزر جاے - بوہت بری لگے
تو ڈسلا پک کر دیجحے- ضروری نہیں کے تھریڈ شروع کرنے والے کو القابات سے نواز کر نئی
لڑائی شروع کی جاے اور فورم کا ماحول خراب کیا جاے-

انشاللہ میں بھی مزید احتیاط کروں گا-

واسّلام

[/QUOTE]

You must be showing these Character Certificates of your to Admin whenever you are hot waters

But there is no denying the fact that you use most Vulgar language on political threads
 
Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
I often heard that Hazrat Ali (R.A) was born in Kaaba. Wondering, was Kaaba a maternity ward? I think its just made up like Nepal story.

اکثر شیعہ حضرت سے سنا ہے کہ حضرت علی کعبہ میں پیدا ہوے
- کیا کعبہ مترنیتي وارڈ تھا
یقیناً نیپال کی طرح کوئی کہانی ہو گی ؟
 
بھائی یہ سیاسی فورم ہے ، اپنی پوسٹ کے لئے کوی مذہبی فورم تلاش کریں

جی فورم کا نام ، "siasat٠pk" ہے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اصولا تو موڈریٹر کو یہ باتیں بتانی ہی نہیں چاہیے تھیں کے اس نے ای پیز چیک کیے ہیں اور تم نے پرائیوسی کا بلکل خیال نہیں رکھا پی ایم کی گفتگو یہاں پر شئیر کر کے تم نے میری بات کو بھی ثابت کر دیا ہے کے موڈریٹر غیر جانبدار نہیں ہیں ورنہ ایک ممبر کو تسلی دینے کے لیے ممبرز کی ای پیز بھی چیک کریں اور اس کی رپورٹ بھی شیئر کریں تم نے تو موڈریٹر کا بھی خیال نہ رکھ کر ثابت کیا کے تمارے جیسے جہلا پر تو احسان بھی نہیں کرنا چاہیے ہے ورنہ وہ الٹا ان کا ہی نقصان کر دیتے ہیں

دوسری بات تم نے جو وعدہ موڈریٹر سے کیا اس پر عمل کیا ؟ تم تو ہر اس تھریڈ پر جا کر گند کرتے ہو جدھر فضائل اہل بیت بیان ہو رہے ہوں تم نے دوسروں کو کیا مشورہ دینا ہے کے وہ کے پوسٹ پڑھ کر آگے نکل لیں بلکہ تم تو خود کود کود کر آتے ہو اور جھوٹے حوالے لگاتے ہو اور جب پکڑے جاؤ تو رفو چکر ہو کر کسی دوسرے تھریڈ پر نمودار ہو جاتے ہو
ہونا تو اب یہ چاہیے ہے کے تم نے پرائویسی کا بھی خیال نہیں رکھا تو تم کو بین کیا جاے

پہلی بات
نہ میں نے موڈ سے کہا تھا کے ای پی چیک کر کے مجھے ڈائریکٹ پی ایم کرو نہ ہی اس نے صرف مجھے اکیلے کو یہ پی ایم کیا تھا _ یہ پی ایم تمام سینیر میمبرز کو گیا تھا_
دوسری بات
اس فورم پر بدبو ترابی کی سب سے آفرین بجانے والا میں ہی تھا لیکن بدبو ترابی غالبا جیو جی کے ساتھ کہیں الجھتے الجھتے مہوش حیات ملعونہ جو ایم کیو ایم کی دہشت گرد تھی کی رافضی نسبت پر سپورٹ کر کے پھنس گیا اور تقریبا تمام
سینیر میمبرز علاوہ رافضی ہم پیالہ ٹولہ کے اس کے خلاف ہو گیا اور وہ اتنا ذلیل ہوا کے مجبورا منہ چھپا کے نکل لیا

تیسری بات
یہ پی ایم موڈ نے اس سے پی ایم کے بعد اسے روکنے کے لیے کیا تھا اور تمام انوولو مبران کو گیا تھا - اور غور سے پڑھ اس میں کوئی فیوور نہیں فقط باہمی بھائی چارے کی دو طرفہ تلقین ہے _

چوتھی بات
اس فورم پر مجھے ٢ مرتبہ عارضی بین کرنے والا اور سب سے زیادہ وارننگ بھیجھنے والا موڈ یہی وسیم ہی ہے _ اور اس سے پوچھ لو میں نے سیاست پی کے کے کسی موڈ کو کبھی ذاتی پی ایم یا کسی ممبر کے خلاف موڈ کو لوبیینگ کی ہو تو بتا دے . سوائے گالی گلوچ کی رپورٹ کے _

پانچویں بات
میری اس فورم پر کوئی دوسری آئ ڈی نہیں کیونکہ میں یہ بیغیرتی کر ہی نہیں سکتا اور اسی لیے کبھی بین نہیں ہوا کے کوئی موڈ مجھے پہل کرتے نہیں پکڑ سکا _تجھے تیری پی ایم ڈال دیتا ہوں جس میں تجھے میں نے کہا ہوا ہے کہ بکواس تم نے شروع کی تو پھر برابر کا جواب اے گا_

اور رہا کے میں فضائل علی رض سے جل کر پوسٹ لگاتا ہوں تو جو پوسٹ اس تھریڈ میں لگائی ہے اس میں حوالہ دیا ہے اگر غلط ہے تو بتاو_ اور تمہیں تو قوٹ کیا ہی نہیں تم نے مجھے قوٹ کر کے شروع کیا

ویسے بھی تم دلیل سے بات کے قابل ہو ہی نہیں _ جہاں دلیل سے پھنس جاتا ہے وہاں دوسری آئ ڈیز سے آ کر مغلظات شروع کر دیتا ہے _

[/QUOTE]

It was nothing to do with Mewish, she always supporting role but never came on front lines
BuTurabi could not take the heat for his continuous nonsense although he was probably best writer these days on this forum but he was often referred as Gandi Soch Achi Tehreer time and again so he started abusing and was put in a queue and then banned afterwards.

Just for records.
 
Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
3384653325248639770.jpeg

امیر المؤمنین امام علی (ع) مکتب تشیع کے پہلے امام ، رسول خدا (ص) کے داماد ، کاتب وحی، اہل سنت کے نزدیک چوتھے خلیفہ، حضرت فاطمہ (س) کے شریک حیات اور گیارہ شیعہ آئمہ کے والد اور جد امجد ہیں۔

تمام شیعہ اور اکثر سنی مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی۔
کعبہ میں آپ کی ولادت کی روایت کو سید رضی، شیخ مفید، قطب راوندی اور ابن شہر آشوب سمیت تمام شیعہ علماء اور حاکم نیشاپوری، حافظ گنجی شافعی، ابن جوزی حنفی، ابن صباغ مالکی، حلبی اور مسعودی سمیت بیشتر سنی علماء متواتر (مسَلَّمہ) سمجھتے ہیں۔

حضرت علی علیہ السلام کی جہادی زندگی

ابن قتیبہ نے لکھا ہے: امام علی جس کسی کے ساتھ بھی لڑے، اس کو زمین پر دے مارا۔

ابن قتیبہ، المعارف، بیروت: دار الکتب العلمیہ، ص 121

ابن ابی الحدید کہتا ہے: امام علی کی جسمانی قوت ضرب المثل میں بدل گئی ہے۔ آپ ہی تھے جنہوں نے در خیبر اکھاڑا اور ایک جماعت نے وہ دروازہ دوبارہ لگانے کی کوشش کی لیکن ایسا ممکن نہ ہوا۔ آپ ہی تھے جنہوں نے ہبَل نامی بت کو جو حقیقتاً بڑا بت تھا، کعبہ کے اوپر سے زمین پر دے مارا۔ آپ ہی تھے جنہوں نے اپنی خلافت کے زمانے میں ایک بہت بڑی چٹان کو اکھاڑ دیا اور اس کے نیچے سے پانی ابل پڑا، جبکہ آپ کے لشکر میں شامل تمام افراد مل کر بھی اس کو ہلانے میں ناکام ہو چکے تھے۔

ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ج 1، ص 21

جہاد میں شرکت:

امام علی (ع) نے اسلام کے غزوات اور سرایا میں بہت ہی مؤثر کردار ادا کیا۔ غزوہ تبوک کے سوا تمام غزوات میں رسول خدا کے ساتھ دشمنان اسلام کے خلاف لڑے۔ آپ (ع) نے اسلام اور مسلمین کے خلاف لڑی جانے والی تمام جنگوں حضرت محمد (ص) کے بعد دوسری اسلامی عسکری شخصیت کے عنوان سے کردار ادا کیا ہے۔

طبقات الکبری، ابن سعد، ج 3، ص 24

جنگ بدر:

جنگ بدر، یا غزوہ بدر مسلمانوں اور کفار کے درمیان پہلی جنگ تھی جو بروز جمعہ 17 رمضان المبارک سن 2 ہجری کو بدر کے کنوؤں کے کنارے واقع ہوئی۔

انساب الاشراف، بلاذری، ج1، ص2883

اس جنگ میں مسلمانوں نے مشرکین کو ہلاک کر دیا، جن میں کفر و شرک کے بعض بڑے بڑے نام: ابو جہل، عتبہ، شیبہ، امیہ وغیرہ بھی شامل تھے۔

عرب روایات کے مطابق عمومی حملے سے قبل افراد کے درمیان تن بہ تن لڑائی ہوتی تھی۔ چنانچہ اموی خاندان کا عتبہ ابن ربیعہ اور اس کا بیٹا ولید اور بھائی شیبہ، نے پیغمبر سے کہا: ہمارے مقابلے کے لیے ہمارے ہم رتبہ آدمی روانہ کریں۔ حضرت محمد (ص)، نے على (ع)، حمزہ اور عبیدة ابن حارث کو ان کے مقابلے کے لیے بھجوایا۔ علی (ع) نے ولید کو اور حمزہ نے عتبہ کو زیادہ فرصت دیئے بغیر ہلاک کر دیا اور پھر جا کر عبیدہ کی مدد کر کے ان کے دشمن کو بھی ہلاک کر ڈالا۔

تاریخ طبری، طبری، ج 2، ص 148

نیز اس جنگ میں حنظلہ، عاص ابن سعید اور طعیمہ ابن عدی سمیت قریش کے تقریبا 20 بہادر جنگجو، امام علی کے ہاتھوں ہلاک ہوئے تھے۔

سیرہ ابن شام، ج 1، ص 708-713

جنگ احد:

جنگ احد میں مسلمانوں کی پہلی صف میں سب سے آگے علىؑ، حمزہ ، اور ابو دجانہ وغیرہ لڑ رہے تھے، جنہوں نے دشمنوں کی صفوں کو کمزور کر دیا۔ رسول خدا (ص) کو ہر طرف سے لشکر قریش کے مختلف گروہوں کی طرف سے حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ جو بھی گروہ آپؐ پر حملہ کرتا، علیؑ آپ (ص) کے حکم سے اس پر حملہ کر دیتے تھے۔ اس جان نثاری کے صلے میں جبرائیل نازل ہوئے اور رسول خدا کی خدمت میں حاضر ہو کر علیؑ کے ایثار کی تعریف و تمجید کی اور عرض کیا:

یہ ایثار اور قربانی کی انتہاء ہے جو وہ دکھا رہے ہیں۔

رسول خدا (ص) نے تصدیق کرتے ہوئے فرمایا:

إِنَّہ ُمِنِّي وَأَنَا مِنْہ ،

وہ مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں۔

اس کے بعد ایک ندا آسمان سے سنائی دی:

لا سیف الا ذوالفقار و لا فتٰی الا علي۔

ذوالفقار کے سوا کوئی تلوار نہیں اور علی کے سوا کوئی جوان نہیں ہے۔

ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج‏2، ص‏107

جنگ خندق (احزاب):

جنگ خندق میں رسول خدا (ص) نے اصحاب کے ساتھ مشورہ کیا تو سلمان فارسی نے رائے دی کہ مدینہ کے اطراف میں ایک خندق کھودی جائے، جو حملہ آوروں اور مسلمانوں کے درمیان حائل ہو۔

سیرہ ابن‌ ہشام، ج3، ص235

کئی دن تک لشکر اسلام اور لشکر کفر خندق کے دو کناروں پر آمنے سامنے رہے اور کبھی کبھی ایک دوسرے کی طرف تیر یا پتھر پھینکتے تھے، بالآخر لشکر کفار سے عمرو ابن عبدود اور اس کے چند ساتھی خندق کے سب سے تنگ حصے سے گزر کر دوسری طرف مسلمانوں کے سامنے آنے میں کامیاب ہوئے۔ علی (ع) نے رسول خدا (ص) سے درخواست کی کہ انہیں عمرو کا مقابلہ کرنے کا اذن دیں اور آپ (ص) نے اذن دے دیا۔ علی (ع) نے عمرو کو زمین پر گرا کر ہلاک کر دیا۔

تاریخ طبری، ج2، ص574-573

جب علی (ع) عمرو کا سر لے کر رسول خدا کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ (ص) نے فرمایا:

ضَربَةُ عَليٍ يَومَ الخَندَقِ اَفضَلُ مِن عِبادَةِ الثَّقَلَینِ۔

روز خندق علی کا ایک وار جن و انس کی عبادت سے افضل ہے۔

بحار الانوار مجلسی، ج‏20، ص‏216

بغدادی،تاریخ بغداد، ج 13 ص 18

جنگ خیبر:

جنگ خیبر ماہ جمادی الاولی سن 7 ہجری میں واقع ہوئی، جب رسول خدا نے یہودیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ان کے قلعوں پر حملہ کرنے کا فرمان جاری کیا رسول خدا (ص) نے فرمایا:

لأعطين الراية رجلا يحب اللہ ورسولہ و يحبہ اللہ ورسولہ،

میں کل پرچم ایسے فرد کے سپرد کر رہا ہوں جو خدا اور اس کے رسول کو دوست رکھتا ہے اور خدا اور اس کا رسول بھی اسے دوست رکھتے ہیں۔

سیرہ ابن ہشام، ج 2، ص 328

صحیح مسلم، ج 15، ص 178-179

صبح کے وقت رسول خدا (ص) نے علی (ع) کو بلایا اور پرچم ان کے سپرد کر دیا۔

علیؑ اپنی ذوالفقار لے کر میدان جنگ میں اترے اور جب ڈھال ہاتھ سے گر گئی تو آپ نے ایک قلعے کا دروازہ اکھاڑ کر اسے ڈھال قرار دیا اور جنگ کے آخر تک اسے ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔

شیخ مفید، الارشاد، 590

فتح مکہ:

رسول خدا (ص) ماہ مبارک رمضان سن 8 ہجری کو فتح مکہ کی غرض سے مدینہ سے خارج ہوئے۔ مکہ میں داخل ہونے سے پہلے لشکر اسلام کا پرچم سعد ابن عبادہ کے ہاتھ میں تھا، لیکن سعد نے جنگ ، خون ریزی اور انتقام جوئی کے بارے میں باتیں کیں۔ پیغمبر اسلام (ص) کو جب اس بارے میں معلوم ہوا تو، آپ نے امام علی (ع) کو کہا کہ اس سے تم پرچم لے لو۔ فتح مکہ کے بعد رسول خدا کی ہدایت پر تمام بتوں کو توڑ دیا گیا اور آپ (ص) کی ہدایت پر علی (ع) نے آپ (ص) کے دوش پر کھڑے ہو کر سارے بتوں کو توڑ دیا۔ امام علیؑ نے خزاعہ کے بت کو کعبہ کے اوپر سے نیچے گرا دیا اور مستحکم بتوں کو زمین سے اکھاڑ کر زمین پر پھینک دیا۔

السیرہ الحلبیہ، حلبى، ج 3، ص 30

جنگ حنین:

جنگ حنین سن 8 ہجری میں واقع ہوئی۔ اس غزوہ کا سبب یہ تھا کہ قبیلہ ہواز اور قبیلہ ثقیف کے اشراف نے فتح مکہ کے بعد رسول اللہ کی طرف اپنے خلاف جنگ کے آغاز کے خوف سے حفظ ما تقدم کے تحت مسلمانوں پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ علی (ع) اس جنگ میں مہاجرین کے علمبرار تھے اور آپ نے 40 کے قریب دشمنوں کو ہلاک کر دیا۔

المغازی، واقدی، ج3، ص885

المغازی، واقدی، ج3، ص902 و 904

جنگ تبوک:

وہ واحد غزوہ کہ جس میں علی (ع) نے رسول اللہ (ص) کے ساتھ، خود رسول اللہ کے حکم کے مطابق شرکت نہیں کی، وہ غزوہ تبوک تھا۔ علی (ع) رسول اللہ (ص) کی ہدایت پر مدینہ میں ٹہرے تا کہ آپ (ص) کی غیر موجودگی میں مسلمانوں اور اسلام کو منافقین کی سازشوں سے محفوظ رکھیں۔

علی (ع) کے مدینہ میں ٹھہرنے کے بعد، منافقین نے علی (ع) کے خلاف تشہیری مہم کا آغاز کیا اور علی نے فتنے کی آگ بجھانے کی غرض سے اپنا اسلحہ اٹھایا اور مدینے سے باہر رسول اللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور منافقین کی تشہیری مہم کی اطلاع دی۔

یہی وہ موقع تھا جب رسول اللہ نے حدیث منزلت ارشاد فرمائی کہ:

میرے بھائی علی! مدینہ واپس پلٹ جاؤ، کیونکہ وہاں کے معاملات سلجھانے کے لیے تمہارے اور میرے بغیر کسی میں اہلیت نہیں ہے۔ پس تم میرے اہل بیت اور میرے گھر اور میری قوم کے اندر میرے جانشین ہو ! کہ تم خوشنود نہیں ہو کہ تمہاری نسبت مجھ سے وہی ہے، جو موسی سے ہارون کی تھی، سوا اس کے میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔

شیخ مفید، الارشاد، ج 1، ص 156

سیرہ ابن ہشام، ج 4، ص 163

امام علی (ع) 19 رمضان سن 40 ہجری کی صبح مسجد کوفہ میں نماز فجر کے وقت عبد الرحمن ابن ملجم مرادی نامی خارجی ملعون کے ہاتھوں زخمی ہوئے اور 21 رمضان کو جام شہادت نوش کر گئے۔

حضرت علی علیہ السلام نے محراب میں گر کر اسی حالت میں فرمایا:

بسم اللہ و بااللہ و علی ملّۃ رسول اللہ ، فزت و ربّ الکعبہ،

خدائے کعبہ کی قسم ، میں کامیاب ہو گيا۔

Not an appropriate post for "siasat.pk".
Please find relevant forum for religion based posts. Some idiot post similar stuff on Linked In the other day.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
تم دونوں خود کو سنی کہتے ہو ایک بریلوی دوسرا دیو بندی وہابی ہمارا غلو تو جب ڈھونڈھو گے تو تب دیکھی جاے گی یہ اپنا غلو دیکھو الله کی لعنت ہو تم لوگوں پر

Salam Muntz Bhai
Kuch Zyadah Tabdeel Nahi Hua Idhar
?
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
b2qcUNJ.png

S4ME2Oy.png

قیصر مرزائی تو نے ایک تھریڈ من گھڑت حدیث پر بنایا تھابخاری کی حدیث کے حوالے سے بعد میں خیانت کر کے اس کو ایڈٹ کر دیا لوگ پوچھتے رہ گئے وہ حدیث تو دکھلاو پر تم بھاگ لیے آج پھر موقع ہے بخاری سے حدیث دکھاؤ پھر آگے بات کرتے ہیں

Muntzr Bhaai,
Yeah 5 Saal Pehlay Ki Baat Hai
Abhi Koi Settlement Nahi Hui

? ?
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
You must be showing these Character Certificates of your to Admin whenever you are hot waters

But there is no denying the fact that you use most Vulgar language on political threads

بھائی یہ سیاسی فورم ہے ، اپنی پوسٹ کے لئے کوی مذہبی فورم تلاش کریں

جی فورم کا نام ، "siasat٠pk" ہے
[/QUOTE]

Je Faisal Sab, 5 saal bad idhar guzrna hua tou soch kuch doston ko Salam kar loon
if you have no issue with it ☺
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I often heard that Hazrat Ali (R.A) was born in Kaaba. Wondering, was Kaaba a maternity ward? I think its just made up like Nepal story.

اکثر شیعہ حضرت سے سنا ہے کہ حضرت علی کعبہ میں پیدا ہوے
- کیا کعبہ مترنیتي وارڈ تھا
یقیناً نیپال کی طرح کوئی کہانی ہو گی ؟
Whole concept of Imamah and 12 imams on which all of shiaism is based on is a made up story, Just like if there is no divinity of Jesus in Christianity then there is no Christianity, similarly if there is no imamah there is no shiaism and similarly both were fabrications invented later on.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Whole concept of Imamah and 12 imams on which all of shiaism is based on is a made up story, Just like if there is no divinity of Jesus in Christianity then there is no Christianity, similarly if there is no imamah there is no shiaism and similarly both were fabrications invented later on.
Muntzr Bhaai,
Yeah 5 Saal Pehlay Ki Baat Hai
Abhi Koi Settlement Nahi Hui

? ?
جیو جی بھائی مغرب کا وقت ہو گیا ہے سب سے پہلے تو آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں
دوسری بات یہ ہے کے یہ مرزائی ہے ہمیں توپتہ ہی بعد میں چلا جب ایک ہی شہر میں رہتے ہیں تو بات چھپی نہیں رہتی جو رسول خدا کی نبوت کا منکر ہو اور اہلسنت کی صفوں میں چھپا ہو سنی بن کر پر ہو مردود مرزائی وہ کذاب ہی ہے اور رہے گا
اس بے شرم نے اس تھریڈ پر جو حدیث لگائی وہ بخاری شریف کی تھی پر جب لوگوں نے لترپولا کرنا شروع کیا تواپنے جد مرزا کی طرح اس نے پوسٹ ایڈٹ کر کے صحیح بخاری کا نام ہٹا دیا اور حوالہ نہیں دیا اس ملعون نے اس لیے مرتے دم تک مرزائیوں کا پیچھا جاری ساری رہے گا باقی باتیں پھر بعد میں