لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ

Mujahid

MPA (400+ posts)
download
 

Mujahid

MPA (400+ posts)

ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا




اس نے ایک بورڈ میں پڑھا




جس پر لکھا تھا




لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ




وہ شخص تھوڑا آگے بڑھا




تو اس نے ایک اور بورڈ دیکھا




جس پر لکھا تھا




سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم




وہ شخص پڑھ کر




مزید آگے بڑھ گیا




تو دیکھا




وہاں ایک اور بورڈ پر لکھا تھا




استغفراللہ




لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین




============ ========= ===




وہ شخص تھا کون ؟؟؟؟؟




وہ شخص آپ ہی تھے




میرے محترم

کیا آپ جانتے ہیں

کہ

آپ ابھی اسی کرسی پر بیٹھے بیٹھے اپنے میزان میں



نیک اعمال کا پلڑا کتنا بھاری کر چکے ہیں ؟؟




Error! Filename not specified.




آپ نے بیٹھے بیٹھے نا صرف

اپنے میزان میں نیک اعمال کا اضافہ کیا ہے


میرے بھی میزان میں اضافہ کر دیا



کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟




فرض کیجیئے

آپ نے اپنی زبان سے اپنے رب کی تسبیح ،تحمید واستغفار کر کے



۱۰۰۰



نیکیاں حاصل کیں



اور آپ کے
۱۰۰۰حاصل کرنے پر مجھے بھی ۱۰۰۰مزید مل گئیں



اور اگر آپ نے یہی میسج آگے
۵کو مزید فاورڈ
کردیا



تو ان کے
۵۰۰۰بھی آپ کے اعمال میں جمع ہوگئے


ان کی نیکیوں میں کمی کیے بغیر



اور مجھے بیٹھے بیٹھے
۶5۰۰۰نیکیاں مزید مل گئیں


کیونکہ



پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے



جس نے نیک عمل کی طرف بلایا اس کے لیے عمل کرنے والے کے برابر اجر ہے ان کے عمل میں کمی کے بغیر


بھائیو ،




کس چیز کا انتظار ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟




۱۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰




لا محدود




نیکیاں آپ کی منتظر ہیں



اور آپ کا رب آپ کو نصیحت کر رہا ہے



فَاسْتَبِقُواْ الْخَيْرَاتِ



نیکیوں کی طرف دوڑووووو
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے بھائی ! کاش کہ ہم اس لکھے کو سمجھ بھی لیں -

لا الہ الا اللہ کا مطلب یہ ہے کہ صرف اللہ کا کہنا مانو .... اور
محمد رسول اللہ -کا مطلب یہ ہے کہ محمّد سے پوچھ لو ، وہ الله کو سب سے اچھا جانتے ہیں ، وہ آپ کو بتا دیں گے

جب الله کا کہنا مانو گے تو کچھ زندگی میں فائدہ ہو گا اس کو ہی سواب کہتے ہیں