لاہو ر میں گھریلو تشدد کا شکار لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
لاہور میں گھر پر کام کے دوران تشدد کا شکار ہونے والا لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا۔

پو لیس کے مطابق 14 سالہ لڑکے پر پرتشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا، سنی ساجد نامی شہری کے گھر پر ملازم تھا، پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

پولیس حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 14سالہ لڑکے کے نازک اعضاء پر بھی تشدد کے نشانات تھے، سنی


صرف 6 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ پر گھر میں کام کرتا تھا۔

لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں تشدد سے 14 سالہ گھریلو ملازم جان کی بازی ہار گیا۔ بچے کے نازک اعضاء سمیت پورے جسم پر جلانے اور زخموں کے نشانات تھے۔ تشدد کرنے والے دو ملزمان گرفتار

https://twitter.com/x/status/1875231525752774846
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور پھر غربت کے وسیع تر مفاد میں ان مجرموں کو معاف کردیا جائے گا پولیس کی دہاڑیاں بنیں گئ اور پھر وہی ہوگا جو آج تک ہوتا آیا ہے
 

Desienglishman

Senator (1k+ posts)
اور پھر غربت کے وسیع تر مفاد میں ان مجرموں کو معاف کردیا جائے گا پولیس کی دہاڑیاں بنیں گئ اور پھر وہی ہوگا جو آج تک ہوتا آیا ہے
بدقسمتی سے اس ملک میں یہی ہو گا​
 

Back
Top