لاہور: پی ٹی آئی کی رکن صنم جاوید کی ضمانت منظور

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
sanamjaved1706542279-0.jpg


لاہور ہائی کورٹ نے ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی۔

رپورٹ کے مطابق عدالت نے صنم جاوید کی پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

جسٹس فاروق حیدر نے صنم جاوید کی ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی، صنم جاوید کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ پیش ہوئے، ایف آئی اے لاہور نے مقدمہ درج کررکھا ہے


Source
 
Last edited by a moderator:

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
صنم بی بی اور جو کوئی بھی ابلیس خاکی کے عقوبت خانوں سے رہا ہو، اپنی رہائی کے فوراً بعد از راہ کرم خود اپنا طبی معائنہ اور تمام ٹیسٹ کروائیں، اور ایک ماہ بعد دوبارہ کروائیں۔ اس دجالی ٹولے سے کچھ بھی بعید نہیں۔
 

Back
Top