لاہور : پنجاب کالج میں مبینہ ریپ، احتجاجی طلباء کی گرفتاری شروع

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
The victim died last night , all cctv footages deleted.

Looks like some high level management people are involved as well.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش ان طالب علموں کو جو اس احتجاج کو اپنی ذمےداری سمجتھے ہیں
-
خیرت کی بات یہ ہے کے ، ایک عام سا ملازم ،اسکو اس قدر چھپایا کیوں جا رہا ہے ، کسی فوجی کرنل کا سالہ تو نہیں ؟
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اس موقع پر صرف ، پنجاب کالج کے طلبا کو ہی نہیں بلکہ پورے لاہور کے ، تعلیمی اداروں کے طلباء کو اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہیے ، ورنہ اگلا نشانہ آپ کا اپنا بھی کوئی ہو سکتا ہے
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
شریف خاندان لوگوں کی بیٹیوں ، بیویوں کی طلاقیں کرا کر شادیاں کرتے اور ان کو استعمال کر کے کچھ مہینے میں پھینک دیتے ہیں ان سے امید رکھناکے کسی بچی کو انصاف دلائیں گے صرف ایک بھول ہے .
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Madam Porn Minister nay iski bhe video banae ho ge check kar lo. Ye PMLUN na sirf Terrorist organization hai balkeh porn industry ki sarbarah bhe hai.
 

Back
Top