لاہور و راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈز ضمنی انتخابات میں ن لیگی امیدواروں کی جیت

12cintmntzimny.jpg

لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے ملتوی شدہ نتائج اور راولپنڈی کنٹونمنٹ میں ہونے والے انتخابات میں ن لیگی امیدواروں نے میدان مارلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک طاہر ایوب فاتح قرار پائے۔

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملک طاہر ایوب نے4ہزار913 ووٹ حاصل کیے جبکہ تحریک انصاف کے زین العابدین اعجاز کو 4ہزار583 ووٹس ملے۔
رپورٹ کے مطابق وارڈ نمبر 2 میں ضمنی انتخابات کے دوران ووٹرز کا ٹرن اوور20 فیصد رہا۔

FLK3ufgXwAUZMs_

واضح رہے کہ راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی کل 10 میں سے مسلم لیگ ن پہلے ہی 7 نشستیں جیت چکی ہے۔

دوسری جانب لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 7 کے ملتوی شدہ انتخابی نتائج جاری کردیئے گئے ہیں جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار نے5ہزار187 ووٹ حاصل کرکے جیت اپنے نام کی۔

اس حلقے میں بالٹی کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے والے امیدوار کو 2ہزار531 ووٹس ملے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار2501 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کنٹونمنٹ بورڈ کے حالیہ نتائج کے بعد اپنی ٹویٹ میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الحمد للّٰہ لایورکینٹ کی تمام10نشستوں پر مسلم لیگ( نوازشریف)کی کامیابی مکمل ہوگئی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1491455392958021633
انہوں نے کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 7 کے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا اور نومنتخب کونسلر کو بھی مبارکباد پیش کی۔
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی اس کارکردگی کے بھد بھی سپورٹ کرنے والے اس کی شخصیت کو دیکھتے ہیں جو ایماندار لگتی ہے متاثر کن ہے بلکے جادوئی ہے - دوسری طرف جب وہ نواز کو دیکھتے ہیں تو وہ انہیں چور ڈاکو لگتا ہے - بات انفرادی نہیں ہے آپ نے اپنی بہن کا رشتہ نہیں دینا کہ آپ انفرادی طور پر ایک بندے کی شخصیت کو دیکھیں - آپ کو شخصیت چھوڑ کر بندے کی کارکردگی مطلب اس کے ملک پر اثرات دیکھنے ہیں - کسی کو چور ڈاکو کہہ کر رد کرنا تو آسان ہے مگر دونوں کے ادوار کا موازنہ اتنا آسان نہیں ہے خاص کر اگر آپ پاکستان میں بھی نہیں رہ رہے یا آپ پاکستان میں اتنے امیر ہیں کہ مہنگائی ، بے روزگاری اور بری گوورنس کا آپ پر کوئی اثر نہیں پڑ رہا -
میں دونوں ادوار کا موازنہ کرتا ہوں باہر ملکوں میں رہنے والے اسے نہیں مانیں گے مگر جواب میں مجھے ثبوت اور دلیل درکار ہے حسب سابق گالیوں کا مطلب یہ ہو گا آپ لا جواب ہیں اور آپ کے پاس کوئی دلیل یا ثبوت نہیں ہے -
١-نواز کے دور میں اسے مہنگائی تقریبا بارہ فیصد ملی جو وہ پانچ سالوں میں بتدریج کم کرتے کرتے آخری سال میں چار فیصد سے بھی نیچے لایا - اگر سبسڈی دے کر اس نے کیا تو آپ نے اس سے زیادہ اندرونی اور بیرونی قرض لئے آپ سبسڈی کیوں نہیں دے سکتے تھے ؟
٢-پاکستان کرپشن میں دنیا میں ایک سو چوبیس نمبر تھا ٹوٹل دو سو زیادہ ملکوں میں - جب پچھلی حکومت رخصت ہوئی تو یہ رینکنگ ایک سو ستارہ پر آ گئی - خان صاحب کو ایک سو سترہ پر ملنے والی رینکنگ انہوں نے اپنے دور میں دو ہزار اکیس تک ایک سو چالیس نمبر پر پوھنچا دی یوں دنیا میں ایک سو انتالیس ملک ہم سے ایماندار ہیں - یاد رہے کرپشن ختم کرنے کا نعرہ خان صاحب کا تھا نواز کا نہیں -
٣- نواز کے پانچ سالہ دور میں گوورنس کے بڑے اشو نظر نہیں آئے جیسے آٹا چینی کھاد وغیرہ کی کمی اور لوگوں کا بلیک میں خریدنا، پہلے چیزیں ایکسپورٹ کرنا پھر امپورٹ کرنا ، جرائم کا بڑھنا ، ختم شدہ ڈینگی کا پھر سے سر اٹھانا ، پی آئی اے کی جگ ہنسائی جعلی پائلٹ والی بات سے وغیرہ وغیرہ -
بات لمبی ہو رہی ہے ڈالر ریٹ ، اسٹاک مارکیٹ ، بے روزگاری ، کرپشن کے سکینڈل ہر چیز پہلے سے خراب ہوئی - کچھ بہتر چیزیں بھی ہوئیں جن میں سر فہرست ہیلتھ کارڈ پروگرام اور پھر ملین ٹری منصوبے ہیں - پچھلے دور میں بجلی ، ائیرپورٹ، ہائی وے ، میٹرو ٹرین بس، سی پیک وغیرہ سمیت منصبوں کی لمبی فہرست ہے اور اب منصوبے ڈھونڈے سے نہیں ملتے - برائے کرم اس کے جواب میں ثبوت اور دلیلیں فراہم کریں -
LeanMean2
Mikkix
Bebabacha
Fawad Javed
 
LeanMean2

Senator (1k+ posts)

عمران خان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اس ایماندار اور دیانتدار قیادت کا تصور ہی گدلا دیا ہے۔ ہماری پڑھی لکھی کلاس جسے اپنی عقل اور ایکسپوژر پر بڑا مان تھا ایک کم پڑھے لکھے بلکہ بعض مواقع پہ ایک ان پڑھ شہری سے مات کھا گئی ہے جس کا ماننا ہے کہ ملک میں تو ایسی ہی قیادت میسر ہے۔ نواز کھاتا بے شک ہے مگر لگاتا بھی ہے بالفاظ دیگر اس کی
productivity
تو کسی قدر موجود ہے۔
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
جلتے رہو سڑتے رہو۔۔۔

unimpressed neon lights GIF
Ham kiun jalenge. Ham log pakistan se bahar achi job kar rahay hain. Hamaray bachay top colleges ma education hasil kar rahay hain. Hamaray jese logon ne laat mardiya hai is kanjaristan per. Sirf chand log jo punjabistan k shahar karachi ma hain aur jo awaz utha rahay hain wo log becharay pareshan hain. Warna jo awaz nahi itha raha wo apni zindagee ma khush aur magan hai. Baqee ma pishab karta hon is tasubi riyasat per.
 
Back
Top