لاہور میں والٹن روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے جس کے بارے میں ابتدائی اطلاعات ہیں کہ ڈرون سے دو حملے کیے گئے ہیں۔
دھماکے کی آواز گوپال نگر، نصیر آباد اور دیگر علاقوں میں بھی سنی گئی۔
ریسکیو کے فائر ٹینڈر واقعے کی جگہ پر پہنچ گئے ہیں جبکہ پولیس دھماکے کی نوعیت کا معلوم کر رہی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈرون سے دو
حملوں کی اطلاعات ہیں۔
Source
jang.com.pk

لاہور: والٹن روڈ پر ڈرون سے 2 حملوں کی اطلاعات