
اداکارہ عفت عمر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں،اداکارہ نے چوہدری پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ پنجاب کے بننے پر عفت عمر نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی۔
عفت عمر نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ لاڈلا ابھی تک لاڈلا ہے،پراجیکٹ عمران پر جتنی محنت اور پیسہ لگایا گیا وہ سب کبھی فلش آؤٹ نہیں کیا جاسکتا،سلیکٹڈ وزیراعلیٰ بھی کپتانی جدوجہد کا ہی پھل ہے۔
https://twitter.com/x/status/1552025060092760064
اس سے قبل مسلم لیگ ن کی حمایتی اداکارہ عفت عمر نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج پر کہا تھا کہ عوامی رائے کی بات ہے اور اگر اکثریت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہے تو ہے، اکثریت جیت گئی۔
https://twitter.com/x/status/1551961589900685313
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر عفت عمر نے کہا تھا کہ چیئرمین پی عمران خان سُن رہے ہو نا تم، رو رہا ہے عمران،
https://twitter.com/x/status/1551961932373958656
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مبارکباد دیتے ہوئے اگلے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سازشی جعلی خط سے شروع ہونے والا گیم اصلی خط پر ختم۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ifft-umr-khan-alf.jpg