Why not these security Agencies initiate cases against these traitors (media Houses)
through FIA and other investigation agencies.
Security agencies needs to take bold steps not only against these traitors but
also corrupt Generals and Politicians,
The reason that our agencies are silent is that their own people are also involved in corruption.
and one corrupt person cant say or take action against another corrupt person.
The only solution is to support PTI and IMRAN KHAN to get rid of these cronies on both sides.
پاکستان علامہ اقبال کے قوم کے فلسفے پر بنا تھا اور ایک نئی قوم پاکستان کے نام پر ایجاد ہوئی جس میں پنجابھی سندھی بلوچ اور باقی چھوٹی قومیں شامل تھی لیکن اب مشرف نے نشنل عزم یعنی پاکستانی قوم کی نشنل عزم کا افتتاح کیا اور اقبال کا شاہین اڑ کے امریکا کے ہات پر بیٹھ گیا اور شکار بھی ان کے لئے کرتا ہے تو بلوچ نشنل عزم جاگ گیا اور یہ بدکاری اسی وجہ سے ہورہی ہے کیونکہ وہ اپنا نوالہ پاکستان کے حق میں نہیں دینا چاہتے کہتے ہیں ہمیں انصاف نہیں مل رہا ہمارے حقوق پر قبضہ ہوگیا ہے تو وہ ان سرکاری بے گناہ افراد کو اغوا کرتے ہیں اور اس طرح سےعلامہ اقبال کے فلسفے کے مطابق اقوام خدا بٹتنے میں مصروف عمل ہیں- پاکستان کی افواج کو سلام جو بے گناہ افراد کو مصیبت سے نجات دلوائی ہے
اس دور میں مے اور ہے جام اور ہے جم اور
ساقی نے بنا ئی روشِ لطف و ستم اور
مسلم نے بھی تعمیر کیا اپنا حرم اور
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور
ان تازہ خداﺅں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے
اقوام جہاں میں ہے رقابت تو اسی سے
تسخیر ہے مقصودِ تجارت تو اسی سے
خالی ہے صداقت سے سیاست تو اسی سے
کمزور کا گھر ہوتا ہے غارت تو اسی سے
اقوام میں مخلوقِ خدا بٹتی ہے اس سے
قومیت اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے
کسی نے پجناب کی حکمرانوں کو یہ مشورہ دیا تھا جو اس موجودہ پاکستان میں اپنی آبادی کی اکثریت سے حکمران بنتے ہیں
حضرتِ اقبال کا شاہین تو کب کا اُڑ گیا
اب کوئی اپنا مقامی جانور پیدا کرو نہیں تو ملک کے ٹوٹنے کا ہدشہ ہے- اس طرح سے کب تک اپنے افواج کو اپنے ہی لوگوں سے جنگ میں ملوث رکھو گے
جبکہ میرا مشورہ ہے کہ افہام اور تھفم سے اور انصاف سے ملک کے ریسورسز پر ان لوگوں کی حکمرانی قائم ہونی چاہئے جو ان کا حق بنتا ہے اور اس مسلے کا خاتمہ ہونا چاہئے ملک کو متحد اور اگے کی طرف لے جانے کا صرف یہی طریقه ہے دوسری صورت میں نقصان ہی نقصان ہیں