قیامِ نیا پاکستان (ٹیکہ دوئم)۔

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar] Mujhe to dar hai stage pe PAT ke us ek member ne agar stage pe aake ussi tarah dobara thumke laga Diye ...to phir to govt 100% gayi[hilar]

جیسے عمران خان نے محمود خان کی نقل اتاری تھی دوپٹہ اوڑھ کر، ہو سکتا ہے پی اے ٹی کے اس ممبر کو دیکھ کر کسی دن اپنے اس فن کا مظاہرہ بھی کردیا تو پھر تو حکومت پکی پکی گئی۔

ویسے آپ سوچ کر دیکھیں اگر عمران اور اس ممبر میں مقابلہ ہو تو کیسا لگے گا۔
[hilar]
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
حرام خور، مادر زاد چور گنجڑ برادران کی مخالفت کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہوچکا، ملک کے چار سو پھیلی ہوئی ان کی گندی ناپاک اولادیں ، ہر گندہ اڈہ کئی کئی ملوں کا مالک، ملک میں ہر بزنس پر اجارہ داری، گندگی اور غلاظت کے ان ڈھیروں کو اٹھا کر باہر پھینکنا ہوگا، ان کی مخالفت میں جو بھی باہر آئے ہم اس کے ساتھ ہیں، عمران خان زندہ باد، طاہر القادری پائندہ باد۔
Flames+of+Hell+Fire.jpg

جلنا تیرا مقدر جل جل كے خاك ہو جا
جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا كے سو جا
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)

???? ????? ??? ?? ????? ??? ?? ??? ????? ??? ????? ???? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ?? ??? ?? ???? ?? ?? ?? ?????? ??? ????? ?? ??? ?? ????? ??? ??? ????

???? ?? ??? ?? ?????? ??? ????? ??? ?? ???? ??? ?????? ?? ?? ???? ??? ???
[hilar]

  1. [*=right]

    [*=right]??? ?? ?????? ??? ?? ??? ????? ???? ??? ??? ??????? ?? ????? ????? ?? ?? ??? ?? ????? ??? ????? ??? ???? ??? ???? ??? ??????? "??? ?????" ????? ???? ??? ????? ???? ???
    [*=right]???? ??? ??? ?????? ?? ?????? ??? ?? ?? ???? ???? ?? ?????? ??? ??? ?????? ??????? ??? ??????
    [*=center]??? ???? ??? ???? ?? ?? ??? ????? ???
<span style="color:#0000ff;"><font size="5"><span style="font-family:jameel noori nastaleeq;">

Athra

Senator (1k+ posts)
Kunphushus;2745616 [B said:
- براۓ مہربانی دیگر سیاست دانان پر بھی نظر عنایت ھو [/B]

یہ کیا فرمائش کر دی آپ نے پورے پاکستان میں جو بھی خرابیاں ہیں ان کی بنیاد عمران خان نے ہے رکھی ہے کیوں کہ عمران خان نے پیدا ہوتے ساتھ ہی پاکستان کو مسئلستاں بنانے کی سازش سٹارٹ کر دی تھی اس لیے تھریڈ سٹارٹر صاحب کی نظر میں پاکستان کی تمام مسائل کا ذمدار عمران خان ہی ہے اب وو اپنا پورا زور بیان لفاظی عمران کو بےنقاب کرنے میں لگا رہے ہیں فلحال ان کی نظر میں زرداری نورے سب کرپشن میں عمران کے سامنے بچے ہیں ان کے بڑا ہونے کے بعد ہے ان کے کارناموں پر روشنی ڈالیں گے جناب ابی فرصت نہیں عمران سے
 
مجھے آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے۔

نظام کی ساری خرابیاں آپ کو پاکستان ہی میں کیوں نظر آتی ہیں؟؟
افغانستان، بھارت، رونڈا، وغیرہ میں نظام میں جو کمی کوتاہیاں ہیں آخر آپ پر کیوں نہیں بولتے؟؟
جواب کا منتظر رہوں گا۔
 
Athra

Senator (1k+ posts)

مجھے آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے۔

نظام کی ساری خرابیاں آپ کو پاکستان ہی میں کیوں نظر آتی ہیں؟؟
افغانستان، بھارت، رونڈا، وغیرہ میں نظام میں جو کمی کوتاہیاں ہیں آخر آپ پر کیوں نہیں بولتے؟؟
جواب کا منتظر رہوں گا۔

جناب جب پاکستان میں پیدا ہوے پاکستان میں جی رھے ہیں پاکستان میں ہی مرنا ھے تو ہمیں پاکستان اور پاکستان کے نظام کو ہی دیکھنا ہے اس نظام کی کمیاں کوتاہیاں دیکھنی ہیں پہلے , افغانستان بھارت روانڈا ہم نے امب لینے جانا ہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جناب جب پاکستان میں پیدا ہوے پاکستان میں جی رھے ہیں پاکستان میں ہی مرنا ھے تو ہمیں پاکستان اور پاکستان کے نظام کو ہی دیکھنا ہے اس نظام کی کمیاں کوتاہیاں دیکھنی ہیں پہلے , افغانستان بھارت روانڈا ہم نے امب لینے جانا ہے

بس یہی آپ کی شکائیت کا جواب ہے کہ پی ٹی آئی میری پارٹی ہے ، اس کی کمی کوتاہیاں دیکھنا ہیں پہلے۔

جب ساری دنیا کو چھوڑ کر آپ پاکستان کے نظام پر تنقید کرسکتے ہو محض اسلئے کہ یہ آپ کا ملک ہے تو مجھے اس بات پر طعنہ کیوں دیا جائے کہ مجھے پی ٹی آئی میں کوئی خرابی کیوں نظر آرہی ہے؟؟

دیگر پارٹیوں سے مجھے کوئی امیدیں نہیں تو ان پر امب لینے کے لئے لکھوں؟؟
 
Athra

Senator (1k+ posts)
پہلی قسط میں آپ نے میری ایک پوسٹ کے جواب میں فرمایا تھا کہ سڑکیں پل میٹرو بس ہمارے ملک کی ضرورت ہیں اھم ہیں شہباز شریف بہت اچھا کام کر رہا ہے اگر آپ کی نظر میں یہی ترقی اور اچھے کام ہیں تو جناب پھر مشرف کیا برا تھا سڑکیں اور پل تو اس کے دور میں بھی کافی بنے ہیں مرے اپنے گاؤں کے ایریا میں دو چھوٹے ڈیم بنے ہیں مشرف دور میں اور بھی لمبی لسٹ بن جاتی ہے ایسے کاموں کی میں نے اپنی اب تک کی زندگی میں بلدیاتی الیکشن مشرف دور میں ہی دیکھے ہیں اگر یہی ترقی چاہئیے تو پھر ڈکٹیٹرز زیادہ بہتر ہیں ان جمہوری بندروں سے جو جمہوریت بچانے کے لیے تو اکھٹے ہیں لیکن کالا باغ ڈیم کے لیے اکھٹا ہونے پر موت پر جاتی ہے ان کو وہاں سب جہموری مداری اپنی اپنی ڈگڈگی بجانے لگتے ہیں کسی کا سندھ سوکھ جاتا ہے کسی کا نوشیرہ ڈوب جاتا ہے لیکن پاکستان کی غریب عوام کبھی پانی کو ترستی ہے تو کبھی پانی میں ڈوبتی ہے کبھی بجلی کے بھاری بل بھر کے مرتی ہے کبھی چیف جسٹس کے لیے مرتی ہے کبھی بھٹو کے لیے کوڑے کھاتی ہے اور مرتی ہے کبھی بم دھماکوں میں مرتی
لیکن جناب جہموریت بچنی چاہئیے
 
Athra

Senator (1k+ posts)

بس یہی آپ کی شکائیت کا جواب ہے کہ پی ٹی آئی میری پارٹی ہے ، اس کی کمی کوتاہیاں دیکھنا ہیں پہلے۔

جب ساری دنیا کو چھوڑ کر آپ پاکستان کے نظام پر تنقید کرسکتے ہو محض اسلئے کہ یہ آپ کا ملک ہے تو مجھے اس بات پر طعنہ کیوں دیا جائے کہ مجھے پی ٹی آئی میں کوئی خرابی کیوں نظر آرہی ہے؟؟

دیگر پارٹیوں سے مجھے کوئی امیدیں نہیں تو ان پر امب لینے کے لئے لکھوں؟؟
الزام یہاں بھی سسٹم پر ہی جاتا ہے ، اور میں نے آپ کو یہ تو نہیں کہا کہ آپ عمران پر یا اس کی پارٹی پر تنقید نہ کریں یا کیوں کرتے ہیں جو آپ کی سمجھ ہے آپ کا طریقہ ہے وہ آپ کرتے ہیں جیسے مجھے سمجھ ہے میں وہ طریقہ کرتا ہوں آپ شائد یہ امید کرتے ہیں کہ عمران کے پاسس جادو کی چھڑی ہے کہ سڑسٹھ سالوں میں جو خرابیاں ہوئی ہیں ان کو ایک دو سال میں ختم ہونا چاہئیے یا ختم ہونے کے قریب ہوں اتنا آسان ہے کیا سب ،، اگر کبھی وقت ملے تو کے پی کے میں چکر لگا کہ خود دیکھیں آپ کو تبدیلی کی کچھ نا کچھ جھلک نظر آ جاۓ گی باقی امید پہ دنیا قائم ہے

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

بس یہی آپ کی شکائیت کا جواب ہے کہ پی ٹی آئی میری پارٹی ہے ، اس کی کمی کوتاہیاں دیکھنا ہیں پہلے۔

جب ساری دنیا کو چھوڑ کر آپ پاکستان کے نظام پر تنقید کرسکتے ہو محض اسلئے کہ یہ آپ کا ملک ہے تو مجھے اس بات پر طعنہ کیوں دیا جائے کہ مجھے پی ٹی آئی میں کوئی خرابی کیوں نظر آرہی ہے؟؟

دیگر پارٹیوں سے مجھے کوئی امیدیں نہیں تو ان پر امب لینے کے لئے لکھوں؟؟
yesterday IK came between crowd and told them that...ap logon ne sab se lambe dharne ka record tod Diya hai.......again Jhoot :angry_smile: din main to dharna hota hi nahin,na log hote hain wahan na IK.....kahe ke record (thumbsdown)
 
Back
Top