قیامِ نیا پاکستان (ٹیکہ دوئم)۔

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
آلفاظ دیکهنے سے خوب صورت لیکن کہانیاں انتہائی کڑوی.میں قادری کا حمایتی نہیں ہوں.آپ نے جو ترین صاحب کے حوالے جهوٹ کے پل کهولے یہ انتہائی افسوسناک ہے.آنهوں نے آپنی ساری زندگی حق حلال سے روزی کمائی
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے الزام خان نے بنی گالہ کا بل تو جمع کروا دیا تھا تویہ کس بیچارے کا بل جلا رہا ہے

Bx6_AlwCIAA5VLE.jpg

[hilar] Seriously this guy has lost it completely ....Roz Naya drama!:banghead:
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
آلفاظ دیکهنے سے خوب صورت لیکن کہانیاں انتہائی کڑوی.میں قادری کا حمایتی نہیں ہوں.آپ نے جو ترین صاحب کے حوالے جهوٹ کے پل کهولے یہ انتہائی افسوسناک ہے.آنهوں نے آپنی ساری زندگی حق حلال سے روزی کمائی
I know kuch sach bohot kadwe hote hain...:(
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
ثبوت دیجیے کہ عمران نے بل آدا کردیا تها ؟.بِنا ثبوت الزام لگنا مُنافقت ہوتی ہے

Ap bhi saboot dain un 17 logon ki halaqat ka on d chowk jo IK bar bar cheekhain laga ker accuse ker raha hai is govt ko?:)
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Bohot acha likha hai thread :) as always inki choo choo chan chan band kara deta ho....inki pti walon ki samajh nahin Ati Aj kal....sawal karo ke why doesn't IK give list of those people he claims were killed in d chowk...aage se jawab ata hai SS sirf photo session ke liye jata hai :crazy: wese note kiya hai jawab Diye baghher kuch pti ke log khisak liye apke thread se ...sirf likes shikes thok ke [hilar] as you said inke liye ye likes shikes hi kafi hote hain idher uchalne ke liye[hilar]

ہاں جی میں بھی حیران ہوتا ہوں کہ میرے پورے آرٹیکل میں کہیں نواز حکومت کی تعریف نہیں ہوتی لیکن پی ٹی آئی والے ایک دم ناچنا شروع کردیتے ہیں کہ آپکے محترم نواز شریف نے یہ کیا اور وہ کیا۔
ساتھ میں تالیاں بجانے والے بھی آجاتے ہیں کہ ہاں ہاں ٹھیک کہا۔ ویسے پچھلے آرٹیکل کے نتیجے میں کافی دوستوں کو شفا نصیب ہوئی ہے جبھی بقول مرشد " گھونگٹ میں آئے ہیں اس تھریڈ پر"۔
:lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
آلفاظ دیکهنے سے خوب صورت لیکن کہانیاں انتہائی کڑوی.میں قادری کا حمایتی نہیں ہوں.آپ نے جو ترین صاحب کے حوالے جهوٹ کے پل کهولے یہ انتہائی افسوسناک ہے.آنهوں نے آپنی ساری زندگی حق حلال سے روزی کمائی

حارث بھائی ! کچھ پتہ ہے کہ جہانگیر ترین کے والد صاحب کیا کرتے تھے؟؟

اور اگر یہ دلیل ہے کہ اس نے خود حلال کا پیسہ کمایا تو آپ کا سارا مقدمہ ڈھے جاتا ہے کہ اس نظام میں کوئی عام آدمی کا بچہ اوپر نہیں آسکتا۔
یا تو اس الزام سے ہٹ جائیں یا جہانگیر ترین کی مذمت کریں

نیز ترین صاحب کی املاک کے حوالے سے میں نے کوئی جھوٹ نہیں بولا یہ ان کی ظاہر شدہ املاک ہیں۔

کڑوے الفاظ کی پسندیدگی کا شکریہ
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

:)خود ہی سوچیں ، سمجھنے کو بہت کچھ ہے

کون سا گروپ تھا ، جو طالبان کی آخری وقت تک پردہ پوشی کرتا رہا ؟
جیسے ہی طالبان کے خلاف آپریشن شروع ہوا ، کس طبقہ نے آپریشن کی ناکامی کی پیش گوئیاں کیں
یہ کون سا ریوڑ ہے ، جو سیاسی اختلاف پر تو پھانسی ، گھسیٹنا اور قتل کی باتیں کرتا ہے ، مگر طالبان کی وارداتوں پر ردعمل کی صفائیاں دیتا تھا
یہ کون سا گروہ ہے ، جس نے عین اسی وقت کا چناؤ کیا ، جب طالبان کے خلاف آپریشن اپنے جوبن تھا ، سب نے یہی وقت چنا اسلام آباد پر یلغار کا
یہ کون لوگ ہیں ، جو آج طالبان کی پسپائی پر خاموش ہیں ، نا خوشی ، نا شادیانے ، بس کھسیانے سے ہیں
یہ کون لوگ ہیں ، جنہں سمجھایا جاتا تھا کہ ، سیاست میں یلغار سے بچو ، خانہ جنگی کا خطرہ ہے ، کہتے تھے ، سب پروپیگنڈا ہے ، مگر آج یہی کہتے ، یہی دھمکی دیتے ہیں ، خانہ جنگی ہو جاے گی

چینی صدر کا دورہ معطل ہوا ، اب وزیر اعظم پاکستان کا دورہ امریکہ بھی نشانے پر ، کہتے ہیں چار کروڑ روپیہ کیوں خرچ ہو رہا ہے ، نا چین نا امریکہ ، مطلب سناٹا و ویرانہ ، بلکل صومالیہ

Is group ki lashain le Jane ki khwahish govt ne nahin poori ki....per in dono ki ab bhi yahi koshish jari hai...bar bar police ko provoke kiya ja raha hai (thumbsdown) Aur police ek danda mare to leader samait sari leadership talk shows Aur stage pe rone lagte hain!!!!
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

ہاں جی میں بھی حیران ہوتا ہوں کہ میرے پورے آرٹیکل میں کہیں نواز حکومت کی تعریف نہیں ہوتی لیکن پی ٹی آئی والے ایک دم ناچنا شروع کردیتے ہیں کہ آپکے محترم نواز شریف نے یہ کیا اور وہ کیا۔
ساتھ میں تالیاں بجانے والے بھی آجاتے ہیں کہ ہاں ہاں ٹھیک کہا۔ ویسے پچھلے آرٹیکل کے نتیجے میں کافی دوستوں کو شفا نصیب ہوئی ہے جبھی بقول مرشد " گھونگٹ میں آئے ہیں اس تھریڈ پر"۔
:lol:
[hilar] Hard core supporters or should I say pti ki tableegh kerne wale Nazar nahin arahe apke thread pe ?[hilar]
koi to khas waja hogi faraz...younhi pti wale apke thread pe like mar ke bhaga nahin kerte :biggthumpup::lol:
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar] Hard core supporters or should I say pti ki tableegh kerne wale Nazar nahin arahe apke thread pe ?[hilar]
koi to khas waja hogi faraz...younhi pti wale apke thread pe like mar ke bhaga nahin kerte :biggthumpup::lol:

عزت کرتے ہیں جی میری۔
کیونکہ میں الزام نہیں لگاتا اور یو ٹرن ماسٹر نہیں ہوں۔
ساتھ میں گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ بھی لیتا ہوں واقعی میں۔
(bigsmile)​
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

عزت کرتے ہیں جی میری۔
کیونکہ میں الزام نہیں لگاتا اور یو ٹرن ماسٹر نہیں ہوں۔
ساتھ میں گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ بھی لیتا ہوں واقعی میں۔
(bigsmile)​
Aj go nawaz go day hai na???chailn let me wish you.......RO IMRAN RO :biggthumpup:
 
sjpti

Minister (2k+ posts)

اتنی بےادبی سےرکوع و سجود کرو گے تو یہی ہوگا بھائی۔
:angry_smile:

ناداں گرگئے سجدے میں جب وقتِ قیام آیا

اس شعر کی تشریح کے لئے کے پی کے میں ترقیاتی کاموں کی مثال دینا کافی ہے

بھائ جان میں نے جان کے واحد کا صیغہ استعمال کیا تھا میں ابھی کے پی کے میں ہوں اور کے پی کے کے حالات جاننے کا سب سے بہترین ذریعہ عوامی سروے ہے میں جان بوجھکر کر بسوں میں پھرا ٹیکسیاں استعمال کیں اور عام لوگوں سے پوچھا پی ٹی آئ کے بارے میں مجھے قسم ہے میرے مالک کی کہ دو بندوں کے علاوہ اگر کسی نے عمران مخالف
بات بھی کی ہو ہاں یہ بتاتاچلوں کہ ابتک میں ستائیس لوگوں سے گفتگو کرچکا ہوں اور انمیں تین سے نوشہره میں بات کا موقع ملا سات سے مردان میں بات چیت ہوئ اوربقایا
لوگوں سے پشاور میں پی ٹی آئ کیبارے بات کی مجموعی طور پر انکے جوابات سے بڑی خوشی ہوئ مانتا ہوں کہ میرا سروے بہت چھوٹے پیمانے پر تھا مگر پھر بھی اپنی کوشش کی اوریہ اس لیئے کہ واپس انگلینڈ جاکر اپنے تحریکی دوستوں کو بتا سکوں جن سے اس بات کا وعده کرے پاکستان آیا تھا کہ اپنا سروے کرونگا پی ٹی آئ میں بہت خامیاں ہیں مگر پھر بھی
موجودہ حالات میں سب سے مناسب پارٹی ہے جسکے ھاتھ مضبوط کرنے چاہیئں مگر افسوس بہترین کی تلاش میں ھم بہتر سے بھی ھاتھ کھو بیٹھیں گے اور اسکی ذمہ داری آپ جیسی سمجھ والے لوگوں پر حصہ بقدر جثہ عائد ہوگی
 
اللہ نہ کرے جی۔
شغل مذاق کو انجوائے کیا کرو، سنجیدہ مت ہوا کرو۔
سارے تو ہر وقت قصیدے پڑھتے ہیں عمران کے، اگر ایک دو سپورٹر تنقید بھی کریں تو مضائقہ نہیں کوئی۔ کیا خیال ہے
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
konsi baat jhooth kahi hey , zara nashandahi hi ker dain.

آلفاظ دیکهنے سے خوب صورت لیکن کہانیاں انتہائی کڑوی.میں قادری کا حمایتی نہیں ہوں.آپ نے جو ترین صاحب کے حوالے جهوٹ کے پل کهولے یہ انتہائی افسوسناک ہے.آنهوں نے آپنی ساری زندگی حق حلال سے روزی کمائی
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ نہ کرے جی۔
شغل مذاق کو انجوائے کیا کرو، سنجیدہ مت ہوا کرو۔
سارے تو ہر وقت قصیدے پڑھتے ہیں عمران کے، اگر ایک دو سپورٹر تنقید بھی کریں تو مضائقہ نہیں کوئی۔ کیا خیال ہے
Is se yaad aya....suna hai notanki ne phir koi deadline di hai govt ko [hilar]
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

دمادم مست قلندر
بس اب تو حکومت گئی ہی گئی
:(:(:p​
[hilar] Mujhe to dar hai stage pe PAT ke us ek member ne agar stage pe aake ussi tarah dobara thumke laga Diye ...to phir to govt 100% gayi[hilar]
 
Back
Top