چھومنتر
Minister (2k+ posts)
امید ہے کہ غلیظ اور مکروہ کردار عابد گرفتار ہو گیا ہوگا
?
https://twitter.com/x/status/1314641777358508032
?
https://twitter.com/x/status/1314641777358508032
بہتر ہے پولیس ہی اس معاملے کی اطلاع دے،، پہلے بھی دو ایک رپورٹروں اور چینلز نے مبیہنہ طور پر نقصان کیا ہے ، عابد کی گرفتاری آسان نہیں ہے ، مخبری ہی مدد کرے گی ۔
میڈیا کو ایک حد تک آزادی ہونی چاہئے نہ کہ شتر بے مہارجس ملک میں تعلیم نہ ہو وہاں میڈیا کو آزاد نہیں ہونا چاہیے
Agreed ?جس ملک میں تعلیم نہ ہو وہاں میڈیا کو آزاد نہیں ہونا چاہیے
School honay chahien jahan nisaab main baqi mazameen ke ilawa akhlaqiaat bhi parhai jaein, media ki zaroorat nahi.جس ملک میں تعلیم نہ ہو وہاں میڈیا کو آزاد نہیں ہونا چاہی woh kiyon?
اس لئے کہ ایک تعلیم یافتہ معاشرہ ہی آزادی کو ٹھیک طریقے سے انجواے کر سکتا ہے ، چڑیا گھر کے سار ے درندوں کو پنجروں سے آزاد کر کے تجربہ کرلوجس ملک میں تعلیم نہ ہو وہاں میڈیا کو آزاد نہیں ہونا چاہی woh kiyon?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|