قوی امکان ہے کہ بدکردار عابد کی گرفتاری ہو گئی ہے

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر ہے پولیس ہی اس معاملے کی اطلاع دے،، پہلے بھی دو ایک رپورٹروں اور چینلز نے مبیہنہ طور پر نقصان کیا ہے ، عابد کی گرفتاری آسان نہیں ہے ، مخبری ہی مدد کرے گی ۔
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
بہتر ہے پولیس ہی اس معاملے کی اطلاع دے،، پہلے بھی دو ایک رپورٹروں اور چینلز نے مبیہنہ طور پر نقصان کیا ہے ، عابد کی گرفتاری آسان نہیں ہے ، مخبری ہی مدد کرے گی ۔

جس ملک میں تعلیم نہ ہو وہاں میڈیا کو آزاد نہیں ہونا چاہیے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جس ملک میں تعلیم نہ ہو وہاں میڈیا کو آزاد نہیں ہونا چاہی woh kiyon?
اس لئے کہ ایک تعلیم یافتہ معاشرہ ہی آزادی کو ٹھیک طریقے سے انجواے کر سکتا ہے ، چڑیا گھر کے سار ے درندوں کو پنجروں سے آزاد کر کے تجربہ کرلو
 
Back
Top