Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"قاسم اور سلیمان نے اردو ٹیچر رکھ لیا ہے۔ قوم کو پاگل بنانے کیلئے قاسم اور سلیمان کو اردو سکھائی جارہی ہے اور انہیں تقریر کرنا سکھایا جارہا ہے کہ آپ نے اس طرح قوم کو ورغلانا ہے۔ میں ہوا میں بات نہیں کررہا ، میرا بھی زمانہ گزرا ہے"- بلال یاسین کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1935579089005645980
https://twitter.com/x/status/1935579089005645980