اس بیان کا ایک حصہ عوام کے لیے اور ایک حصہ اپنے لیے هے
عوام کو کہا هے کہ آپ لوگوں پر پچهلے تین سالوں میں اتنی مشکلات آئی هیں کہ مرنے کہ بعد آپ لوگوں کا مستقبل بہت تابناک هے
اور
اپنے بارے میں فرمایا هے کہ میری معیار زندگی بہت جلد مزید بہتر هوجائیگی کیوں تیس جون آرها هے اور ایف بی آر کا اکاونٹ لبالب بهر جائیگا. باقی آپ لوگ خود سمجهدار هیں

Last edited: