قوم اپنے تابناک مستقبل پر امید برقرار رکه&

Nice2MU

President (40k+ posts)
1101266644-1.jpg


اس بیان کا ایک حصہ عوام کے لیے اور ایک حصہ اپنے لیے هے

عوام کو کہا هے کہ آپ لوگوں پر پچهلے تین سالوں میں اتنی مشکلات آئی هیں کہ مرنے کہ بعد آپ لوگوں کا مستقبل بہت تابناک هے

اور

اپنے بارے میں فرمایا هے کہ میری معیار زندگی بہت جلد مزید بہتر هوجائیگی کیوں تیس جون آرها هے اور ایف بی آر کا اکاونٹ لبالب بهر جائیگا. باقی آپ لوگ خود سمجهدار هیں
 
Last edited:

GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: قوم اپنے تابناک مستقبل پر امید برقرار رکه&

Just saw that in the newspaper and I was Like WTF !!!