قومی سلامتی،داخلی مسائل،دہشتگردی پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1872579131361423469 پاکستان نے دہشتگردی کےخلاف ایک طویل جنگ لڑی اور لڑ رہا ہے، افواج نے بے بیش بہا قربانیاں دی ہیں.سال 2024 میں 383 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، پوری قوم اِن بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے.ڈی جی آئی ایس پی آر

فوجی ترجمان نے صحافیوں کو پریس کانفرنس میں بتائے گئے نکات کے علاوہ غیر متعلقہ سوال کرنے سے منع کر دیا

میری آپ(میڈیا) سے گزارش ہے کہ اِس کانفرنس میں بتائے گئے نُکات کے حوالے تک ہی سوالات کو محدود رکھیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس

رواں سال سیکیورٹی فورسز نےخفیہ اطلاعات پرمتعددکارروائیاں کیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کیخلاف روزانہ کی بنیاد پرکارروائیاں ہوتی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج نے قربانیاں دی ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کیخلاف 59ہزار775مختلف آپریشن کیےگئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1872588956006785277 https://twitter.com/x/status/1872590949060313116 https://twitter.com/x/status/1872595343084523600 https://twitter.com/x/status/1872603337608319261 https://twitter.com/x/status/1872602660198838460 https://twitter.com/x/status/1872604349291274473 https://twitter.com/x/status/1872595450122862763 https://twitter.com/x/status/1872658003457187901 https://twitter.com/x/status/1872642999685103790 https://twitter.com/x/status/1872625498540691565 https://twitter.com/x/status/1872683353364963472 https://twitter.com/x/status/1872633584642892175 https://twitter.com/x/status/1872677424984699243 https://twitter.com/x/status/1872677424984699243 https://twitter.com/x/status/1872595039186256192 https://twitter.com/x/status/1872726760032211292
 
Last edited by a moderator:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Haramkhor generals have no strategy to end attacks by militants.They need to use different tactics eg infiltrate the militant groups,talk to Afghan Taliban,use surveillance and intercept communications etc.The only way they can do this is to stop meddling in politics.
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1872579131361423469 پاکستان نے دہشتگردی کےخلاف ایک طویل جنگ لڑی اور لڑ رہا ہے، افواج نے بے بیش بہا قربانیاں دی ہیں.سال 2024 میں 383 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، پوری قوم اِن بہادر سپوتوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے.ڈی جی آئی ایس پی آر

فوجی ترجمان نے صحافیوں کو پریس کانفرنس میں بتائے گئے نکات کے علاوہ غیر متعلقہ سوال کرنے سے منع کر دیا

میری آپ(میڈیا) سے گزارش ہے کہ اِس کانفرنس میں بتائے گئے نُکات کے حوالے تک ہی سوالات کو محدود رکھیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس

رواں سال سیکیورٹی فورسز نےخفیہ اطلاعات پرمتعددکارروائیاں کیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کیخلاف روزانہ کی بنیاد پرکارروائیاں ہوتی ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑی ہے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج نے قربانیاں دی ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کیخلاف 59ہزار775مختلف آپریشن کیےگئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1872588956006785277 https://twitter.com/x/status/1872590949060313116
Bastards generals haramzade bare munafiq oor parle darje ke jhoota hein....
 
Back
Top