ٹریٹ تو آپ پہلے ہی کر چکے تھے
دو منٹ سوچنا پڑا،،ایسا ظلم دماغ پر بہت کم کیا ہے میں نے
جو اپنے لئے پسند کرو،،وہی دوسرے کیلئے،،یہ یاد رکھئے گااس کی سزا ملے گی
جو اپنے لئے پسند کرو،،وہی دوسرے کیلئے،،یہ یاد رکھئے گا
ظلم تو آپ نے مجھ پر کیا ہے ..پھر بھی یہ پہلا ڈس لائیک ہے جسے میں نے انجوئے کیا ہے
جب انجوائے کا موڈ ہو بتا دیا کریں،
نہیں وہی کیا ہے جس کی کسی دوست سے اس قسم کے ریمارک پر امید ہےتو آپ کیوں بھول گئے
وقاتجو خود سے اچانک ملے اس کا مزہ ہی اور ہے
نہیں وہی کیا ہے جس کی کسی دوست سے اس قسم کے ریمارک پر امید ہے
وقات
گری پڑی چیز ہوتی تو فری کی ہے پر بعض اوقات ہاتھ گندے کردیتی ہے
لیکن یہ تو سارا فورم جانتا ہے .ڈس لائیک میرے لئے ہارٹ اٹیک کا سبب بھی بن سکتا ہے
دو کی جگہ تین منٹ بعد دیں جواب،،،،،،،،،،مگر ذہن کو اس فورم پر اور اسی گفتگو میں رکھنی کی ہورہی ہے، کہیں جانے کی نہیں،،اوکےاس کا جواب میں بھی دو منٹ بعد دوں گی
ہارٹ اتیک والے ڈس لائیک کا مطلب،ناپسندیدہ ،،ہوتا ہے
یہ ایسوسی ایشن والا ڈسلائیک تھا،،اسکا مطلب ،،،ہوشیار نوجوان بات اسٹنڈرڈ ،،،،کی ہونی چاہئے
دو کی جگہ تین منٹ بعد دیں جواب،،،،،،،،،،مگر ذہن کو اس فورم پر اور اسی گفتگو میں رکھنی کی ہورہی ہے، کہیں جانے کی نہیں،،اوکے
جتنی دیر میں ہم یہ مسائل حل کریں گے،،حکومت موقع پا کر قومی ایر لائن بیچ دے گی،،اسکا بھی دھیان رہے
دنیا میں کوئی آپ کا غرور نہیں چھین سکتا،یہ آپکی تحریروں سے عیاں ہےآپ کو کیسے گمان گزرا کہ میں سب سٹینڈرڈ بات بھی کر سکتی ہوں
mujey nai umeed koi qasai is ko khareedaey ,ager aap bura na munaey to kiyu na is ko apney hamsaey modi sarkar ko gift ker daen
بوجھ تو نوازے پر بھی حد سے زیادہ ہوتا ہے جب وہ بے تحاشہ نہاری اور پائے کھالیتا ہے۔۔۔۔
تو اُسے کیوں نہ بیچ دیں۔۔۔۔
کسی اچھے سے قسائی پہ۔۔۔اچھا گوشت نکلے گا اس سے۔۔۔۔
ر سودر اصل اب مجھے نیند آنی شروع ہو گئی ہے تو دماغ اتنا شارپ نہیں رہا ...
ر سو
آئیت الکرسی پڑھیں اور سوجائیں
اللہ حافظ
کوئی ادارہ نقصان میں نہیں جاسکتا اگر اسے چلانے والے مخلص اور ایماندار ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|