قومی ایئر لائن بیچنے کا فیصلہ درست ہے ؟

Government Decided to sell some Shares Of National Airline is good Decision ?

  • Yes

    Votes: 20 51.3%
  • No

    Votes: 19 48.7%
  • i don't know

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    39

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

بوجھ تو نوازے پر بھی حد سے زیادہ ہوتا ہے جب وہ بے تحاشہ نہاری اور پائے کھالیتا ہے۔۔۔۔

تو اُسے کیوں نہ بیچ دیں۔۔۔۔

کسی اچھے سے قسائی پہ۔۔۔اچھا گوشت نکلے گا اس سے۔۔۔۔

​Pakistan mai Pork baichna manna hai
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
گجربھائی۔ نہ میں سہیل بلوچ کے متعلق زیادہ جانتا ہوں اور نہ ہی اسے سپورٹ کر رہا ہوں۔ بات یہ ہے کہ اگر کوئی بھی کام ایمانداری سے کیا جا ۓ تو اس کے نتائج عموماً مثبت ہی نکلتے ہیں لیکن اگر حکمران اپنی کرپشن کے ناتےاداروں کو صرف اس لیےمزید تباہ کریں تاکہ بالآخر انہیں اونے پونے اپنے دوستوں کو بیچ دیا جاۓ تو اِسے ایک مثبت قدم نہیں کہا جا سکتا۔ سر جی وہی مسلم کمرشل بنک جب بلا قیمت منشا صاحب کو دیا گیا اُس وقت بنک کے صرف رئیل سٹیٹ ایسٹ ۲۶ ارب ملکیت کے تھے اور اُسی بنک جو کہ ۷ ارب کا سالانہ خسارہ دکھا رہا تھا، منشا کی ملکیت میں ۴۰ ارب سالانہ کا منافع دینے لگا۔
میں پرائویٹائزیشن کے خلاف نہیں لیکن مجھے حکومت کے ارادوں پر اعتبار نہیں۔ میرے خیال میں حکومت کو کسی بھی ادارے کو بیچنے کے لئے اسد عمر، اسحاق ڈار اور قمر زماں قائرہ پر مشتمل ایک پینل بنانا چاہیے جو کہ ایک پروپوزل تیار کر کے اسے ڈسکشن کے لئے عوام ، میڈیا اور فنانشل ایکسپرٹس کے سامنے رکھے۔
آپ نے بہت سی دوسری ایر لائنز کےگھاٹے میں جانے کا ذکر کیا لیکن یاد رہے کہ ساری بڑی ایر لائنز اربوں روپےاشتہارات اور ڈسکاؤنٹ ٹکٹوں پہ خرچ کرتی ہیں اور انہیں بہت ہی سخت مقابلہ کا سامنا رہتا ہے۔ لیکن پی آئی اے اُن چند خوش نصیب ایر لائنز میں شامل ہے جن کے پاس ۶ ملین پکے گاہک ہیں۔

صرف پاکستان ہی نہیں برطانیہ ،بھارت اور امریکہ سمیت زیادہ تر ملک خسارے میں چل رہے ہیں ، ظاہر ہے کسی نے آج تک اپنا ملک نہیں بیچا تو ہم ایسا کیوں کریں گے ، نقصان پہ چلنے والے اداروں کی نج کاری کرنا درست فیصلہ ہے ، ہر ماہ 3 ارب روپے کا خسارہ ہو رہا ہے یہی پیسہ تعلیم ،صحت اور دیگر جگہوں پہ لگایا جا سکتا ہے ، آپ کیوں سہیل بلوچ جیسے سند یافتہ حرامی ،بلیک میلر کی حمایت کر رہے ہیں جنہوں نے اس ادارے کو تباہ کیا ، جو اپنے کسی حرام خور ملازم کی تحقیقات نہیں ہونے دیتے ،بات بات پہ حکومت کو دھمکیاں دیتے ہیں ،بلیک میل کرتے ہیں ، خیر آپ کو قیامت تک قائل نہ کر سکوں گا آپ لوگوں نے حکومت کی مخالفت کرنے کی قسم کھا رکھی ہے
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

تو بھائی حکمران عقل استعمال کر لیں تو ان کا کیا نقصان ہو گا۔ لاہور کراچی اور کچھ دوسرے بڑے شہروں میں بلدیاتی اداروں میں ۱۹ ہزار نئے بندے بھرتی کرنے ہیں ۔ اِن میں سے دفتری کلرک وغیرہ پی آ ئی اے سے شٹ کر لیں۔ جو خوشی سے ہینڈ شیک کی رقم لیں ٹھیک بقیوں کو دوسرے محکموں میں ایڈجسٹ کریں ۔

نادان جی! سچی بات بتاؤں، یہاں پاکستان کی بہت کم لوگوں کو فکر ہے، سب کو اپنی اپنی پارٹی، اپنے اپنے لیڈر کی پوجا کرنی ہے، اب اگر یہی حکومت ادارے کو ٹھیک کرنے کے لئے فالتو ملازمین کو نکالنا شروع کردے تو جو لوگ آج پی آئی اے بیچنے پر حکومت پر لعنتیں بھیج رہے ہیں، وہی لوگ اپنی وہی لعنتیں نئے لفافے میں پیک کرکے حکومت پر ارسال کرنی شروع کردیں گے، میڈیا بھی اپنی دوکان چمکانا شروع کردے گا کہ دیکھو جی حکومت لوگوں کو بے روزگار کررہی ہے، حکومت کو اپنے ووٹ بینک کی فکر لاحق ہوجائے گی، یہ کام تو کوئی ایسا حکمران ہی سرانجام دے سکتا ہے جو کسی بھی تنقید کو خاطر میں نہ لائے اور نہ ہی ووٹ بینک کی پروا کرے۔

ایک زرداری سب پہ بھاری ، یہ نعرہ تو قافیہ و ردیف کے اصولوں کی پاسداری کرتا ہے، لیکن "ایک نادان ، کروڑوں پر بھاری"
:lol:، تو لےَ ، سُر، تال کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دے گا:lol::lol:، کوئی نیا نعرہ سوچیئے۔۔۔۔

alisajid

Senator (1k+ posts)
I literally dont know how they manage thier afairs with PIA, PIA dont even have Boeing 747 which was introduced in 1988...A380 tu bohat door ke baat hai as hamary airports per A380 land he nhi ker sakta, as runways are not according to standards. New Delhi has 2 working A380 standard runways......btw Air India is owned by Indian GOvt and runs in profit....
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)

​کوئی ادارہ نقصان میں نہیں جاسکتا اگر اسے چلانے والے مخلص اور ایماندار ہوں
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

تو بھائی حکمران عقل استعمال کر لیں تو ان کا کیا نقصان ہو گا۔ لاہور کراچی اور کچھ دوسرے بڑے شہروں میں بلدیاتی اداروں میں ۱۹ ہزار نئے بندے بھرتی کرنے ہیں ۔ اِن میں سے دفتری کلرک وغیرہ پی آ ئی اے سے شٹ کر لیں۔ جو خوشی سے ہینڈ شیک کی رقم لیں ٹھیک بقیوں کو دوسرے محکموں میں ایڈجسٹ کریں ۔

بھائی صاحب! حکمرانوں کی عقل و صلاحیت کے متعلق میں اپنی رائے پہلے ہی دے چکا ہوں۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...746;-؟&p=3780204&viewfull=1#post3780204
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
خلوص دکھانے کے لئے مجھے ہر دفعہ آپ کے پروفائل میں جانا پڑے گا

نہیں صرف یہ سوچنا ہوگا کہ کیا اس دعویٰ کے بعد خود اپنی نظروں سے نظریں ملا سکتے ہیں؟
خان کے پروفائل میں نسوار کی ڈبی اور بانسری کے علاوہ اور کیا ملے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں صرف یہ سوچنا ہوگا کہ کیا اس دعویٰ کے بعد خود اپنی نظروں سے نظریں ملا سکتے ہیں؟
خان کے پروفائل میں نسوار کی ڈبی اور بانسری کے علاوہ اور کیا ملے گا

شکر ہے جواب لکھنے سے پہلے میں نے آپ کے پروفائل میں جھانک لیا ..ورنہ میرا جواب غلط ہو جاتا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
شکر ہے جواب لکھنے سے پہلے میں نے آپ کے پروفائل میں جھانک لیا ..ورنہ میرا جواب غلط ہو جاتا

احباب رات آئے تھے لیکر نصیب کو
صد شکر سو رہا تھا نہ آئے قریب کو
منہ زور
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
لیکن آپ نے میرا غرور چھین لیا
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے، کہیں ادھر ادھر رکھ کر بھول گئی ہونگی کل تک مل جائے گا
اپنے اوپر انتہائی اعتماد،غرور سے ایک درجہ نیچے کی چیز ہے،اوروہ آپکے پاس ہے، ہم جیسے لوگ بات میں بات تو نکال سکتے ہیں
مگر الفاظ میں جو معنویت آپ بعض اوقات پوشیدہ کردیتی ہیں،،،،دوسرے دن سمجھ آتی ہے،کسی کو بتانا نہیں
 
:lol::lol:

مجھے بلکل پتا تھا کہ آپ اس کا جواب دینے میں تھوڑا ٹائم لیں گے
 
یہ ڈس لائک ہمارے پیکٹ میں شامل نہیں تھا
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
:lol::lol:

مجھے بلکل پتا تھا کہ آپ اس کا جواب دینے میں تھوڑا ٹائم لیں گے

ہاتھ پاؤن پھلادیتی ہیں آپ،ایسی بےوقوفانہ پوسٹ کو ٹریٹ کرنے میں ٹائم تو لگتا ہی ہے
 
Back
Top