نادان
Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#
حکومت کو حوصلہ کرنا چاہئے ..میں ایک ناداں کروڑوں پر بھاری ہوں ..ہم سب مل کر سوشل میڈیا پر حکومت کا ساتھ دیں گے ..بتایا ہے نہ کہ یہ ملک نواز یا عمران کا نہیں ..ہمارا ہے ..نواز سے کوئی دشمنی تو ہے نہیں ...پہلے بھی کہا تھا کہ اگر اچھے کام کریں اور عوام کی فلاح بہبود کے کام کریں ..میرٹ کو دیکھیں ..عدلیہ اور پولیس کو آزاد کر دیں تو یہ کیا ان کی ساری نسلیں ہنسی خوشی حکومت کریں ...
پی آئی اے کو ٹھیک کرنا مشکل کام نہیں، کوئی سخت گیر ، اصول پسند قسم کا حکمران ہو تو ایک اٹل فیصلہ لے کر ایک تیرترین مرحلہ وار سیریز میں فالتو ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ ٹائپ سکیم دے کر فارغ کرتا جائے، عین ممکن ہے اس پر ہڑتالیں بھی ہوں، میڈیا بھی شور مچائے،سیاسی مخالفین بھی میدان میں کود کر حکمرانوں پر لعن طعن کریں ، ملازمین کو بے روزگار کرنے کے طعنے بھی حکومت کو سہنے پڑیں، لیکن انجام کار ادارہ ٹھیک ہوجائے گا۔ بدقسمتی سے موجودہ حکومت میں کوئی ایسا مردِ آہن ایسا نظر نہیں آتا جو اس کارِ خیر کو سرانجام دے سکے ، اسی لئے تو کہتا ہوں، فی الفور ادارے کی نجکاری ہی ادارے کے حق میں بہتر ہے۔
اگر اگر حکومت تک کوئی یہ بات پہنچا دے کہ حکومت کی پشت پر نادان کھڑی ہے(bigsmile)، گھبرانے کی کوئی بات نہیں، تو پھر ہوسکتا ہے حکومت حوصلہ پکڑ کر میدانِ عمل میں کود پڑے:)۔