قومی ایئر لائن بیچنے کا فیصلہ درست ہے ؟

Government Decided to sell some Shares Of National Airline is good Decision ?

  • Yes

    Votes: 20 51.3%
  • No

    Votes: 19 48.7%
  • i don't know

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    39
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

ظہیرے ڈسلائک ، ن لیگی حکومت نے زرداری ٹولے کے ہاتھوں برباد ہونے والیپی آئی اے کو بڑی حد تک ٹھیک کر دیاہے اس کی مزید بہتری اور اس کو خسارے سے نکالنے کا حل صرف اس کی جزوی نج کاری ہے، چپڑاسیوں کے دماغ میں بھس بھرا ہوا ہے مخالفت میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ ملکی مفاد کے خلاف کام کرنے والی پالپا کا ساتھ دینا شروع کر دیا ہے

Tu iss ka matlab yeh hua k PMLN bhi koi vision nhn rkhti k PIA k sath kia krna hy as Ganj Sharif says before 2013 Election

​چپڑاسی تم پاغل ہو ،تمہارے دماغ میں گو بھرا ہوا ہے ، تم ڈسلائک دیا کرو جو تمہارا اصل کام ہے۔

Imran jo kry ga wo baad ki baat hy abhi tu PTI ny Parliment main Asad Umer k through suggestion submitt ki hain k PIA k lye kya kiya ja sakta hy pr Mian Sanp aur uss k dallallon ki fauj ny wo utha kr phaink di aur argument hi nhn kiya uss pr qn k paisa bnana hy aur IMF k talway chatnay hain...Jo hukam Aqa krna hy
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
this is the problem.. Govt cannot run PIA in this condition at any cost.. the problem is that govt doesnt wanna pay the debt of one billion every month.. and to rebuild PIA the one and only solution is downsizing..
how can an airline pay 15000 employees with only 18 aircraft carriers.. ? to buy new planes we need massive investment which currently govt doesnt have...
this is the best thing what Govt has done.. the govt has acted smartly by taking these actions like...
1- the govt ensured employees that they will not be fired at any cost.. the new management will ensure their job security
2- the whole management will not be handed over to private owner.. still some shares will remain with the govt..
the problem with these employees is that they are scared , they wont be able to work as they are working now like a king. if you have experience to travel with PIA believe me you will beg govt to throw these kaam chors out of airport..
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
صحیع ہے جو کچھ بھی خسارے میں ہے اسے بیچ دو۔
:)ویسے پاکستان خود ہزاروں ارب روپئے خسارے میں چل رہا ہے

دنیا بھر میں بے شمار ائیر لائنز مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے دیوالیہ ہو چکی ہیں ، اورنج ٹرین اور میٹرو بس پہ لگنے والے پیسے کے بارے انقلاب کم گالی برگیڈ کا کہنا ہے کہ وہ پیسہ ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر پہ لگنا چاہیئے تھا ، پی آئی اے کے خسارہ میں ہر ماہ جو 3 ارب کا اضافہ ہو رہا ہے کیا وہ اربوں روپیہ عوام پہ نہیں لگایا جا سکتا ، اس پہ تو صرف سیاست کرنی ہے ، بد قسمتی سے تحریک انصاف کی قیادت قوم سے ذرا بھی مخلص نہیں
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

ظہیرے ڈسلائک ، ن لیگی حکومت نے زرداری ٹولے کے ہاتھوں برباد ہونے والیپی آئی اے کو بڑی حد تک ٹھیک کر دیاہے اس کی مزید بہتری اور اس کو خسارے سے نکالنے کا حل صرف اس کی جزوی نج کاری ہے، چپڑاسیوں کے دماغ میں بھس بھرا ہوا ہے مخالفت میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ ملکی مفاد کے خلاف کام کرنے والی پالپا کا ساتھ دینا شروع کر دیا ہے

ujMAMEr.jpg
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
​چپڑاسی تم پاغل ہو ،تمہارے دماغ میں گو بھرا ہوا ہے ، تم ڈسلائک دیا کرو جو تمہارا اصل کام ہے۔

As usual zaati attack jab Dunggaar, Bhaains Wala aur Mashter k pass dalel na ho...

Goya khaa ja k tera damagh kaam kry
 
Wohi bina dalel Chawal ...Kuch Thik kr dia hy ab humm sy baqi thik nhn hota wo private company kr dye gi...Dur Khalla dungarooo
 
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

​جنابعالی یہی تو مسلہ ہے کہ 2005 سے آج تک پی آئی اے خسارے میں چل رہی ہے اور خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے ، آپ خود اندازہ کر لیں 16 یا 38 جہازوں کے ساتھ اور سہیل بلوچ جیسے حرام خوروں کی موجودگی اور 15000 ملازمین جو انتہا کے نااہل اور کام چور ہیں کی موجودگی میں یہ ادارہ کیسے منافع بخش ہو سکتا ہے
 
Last edited:
چل او چولے جہان دیئے نکل ایتھوں ، تیرے جیسا ساجھا ماجھا اور نتھو گاما جس کا جی چاہےمنہ اٹھا کے اپنی دانشوڑی جھاڑنے آجاتا ہے

As usual zaati attack jab Dunggaar, Bhaains Wala aur Mashter k pass dalel na ho...

Goya khaa ja k tera damagh kaam kry
 
صرف پاکستان ہی نہیں برطانیہ ،بھارت اور امریکہ سمیت زیادہ تر ملک خسارے میں چل رہے ہیں ، ظاہر ہے کسی نے آج تک اپنا ملک نہیں بیچا تو ہم ایسا کیوں کریں گے ، نقصان پہ چلنے والے اداروں کی نج کاری کرنا درست فیصلہ ہے ، ہر ماہ 3 ارب روپے کا خسارہ ہو رہا ہے یہی پیسہ تعلیم ،صحت اور دیگر جگہوں پہ لگایا جا سکتا ہے ، آپ کیوں سہیل بلوچ جیسے سند یافتہ حرامی ،بلیک میلر کی حمایت کر رہے ہیں جنہوں نے اس ادارے کو تباہ کیا ، جو اپنے کسی حرام خور ملازم کی تحقیقات نہیں ہونے دیتے ،بات بات پہ حکومت کو دھمکیاں دیتے ہیں ،بلیک میل کرتے ہیں ، خیر آپ کو قیامت تک قائل نہ کر سکوں گا آپ لوگوں نے حکومت کی مخالفت کرنے کی قسم کھا رکھی ہے
صحیع ہے جو کچھ بھی خسارے میں ہے اسے بیچ دو۔
:)ویسے پاکستان خود ہزاروں ارب روپئے خسارے میں چل رہا ہے

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

ماسٹر جی ..قومی مفاد کے فیصلے کرتے وقت اپوزیشن کے احتجاج کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے ..میں ہوں نا

نادان جی! میرے خیال میں پی آئی اے کی اس وقت جو صورتِ حال ہے، اس کو فی الفور بیچ دینا ہی بہتر ہے۔ پی آئی اے کی تباہی کی ذمہ دار صرف موجودہ حکومت ہی نہیں، بلکہ سابقہ حکومتیں اور پی آئی اے کے یہ ملازمین جو آج سڑکوں پر آکر واویلہ کررہے ہیں، برابر کے ذمہ دار ہیں۔

Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

​جنابعالی یہی تو مسلہ ہے کہ 2005 سے آج تک پی آئی اے خسارے میں چل رہی ہے اور خسارہ مسلسل بڑھ رہا ہے ، آپ خود اندازہ کر لیں 16 یا 38 جہازوں کے ساتھ اور سہیل بلوچ جیسے حرام خوروں کی موجودگی اور 15000 ملازمین جو انتہا کے نااہل اور کام چور ہیں کی موجودگی میں یہ ادارہ کیسے منافع بخش ہو سکتا ہے

I don't know so much about this so I wont argue just for the sake of arguing but in my opinion, looking at this news it is obvious that the current government is doing worse than the previous.

Your comment suggests that the government is totally helpless, as they cannot fire the workers who are not working well. If you look at the last paragraph of the news, it says the PML has been recruiting almost equal amount of workers in already overstaffed PIA. How do you explain that?

In some of your previous posts you said that Pakistani people do not pay tax, now you are syaing the Sohail Baloch (whoever he is), is blackmailing the government? What does it tell about the government? They are capable of nothing? If the government cannot deal with them, who is going to do that?

I hope you can answer rationally.
 
مریم نواز نے ڈیڑھ سال پہلے دعویٰ کیا تھا کہ نوازشریف کی حکومت آنے کے بعد پی آئی اےڈیڑھ ارب منافع میں جارہی ہے لیکن آج اسکے ابا حضور فرمارہے ہیں کہ پی آئی اے روزانہ 10 کروڑ کا خسارہ کررہی ہے

دونوں میں کون سچا ہے؟ باپ یا بیٹی؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

نادان جی! میرے خیال میں پی آئی اے کی اس وقت جو صورتِ حال ہے، اس کو فی الفور بیچ دینا ہی بہتر ہے۔ پی آئی اے کی تباہی کی ذمہ دار صرف موجودہ حکومت ہی نہیں، بلکہ سابقہ حکومتیں اور پی آئی اے کے یہ ملازمین جو آج سڑکوں پر آکر واویلہ کررہے ہیں، برابر کے ذمہ دار ہیں۔

پوری قوم واویلا مختلف موقعوں پر کرتی رہتی ہے .. تو کیا حکومت کے سر پر جوں رینگتی ہے ..یہ واویلا کرنے والے ملازمین بھی جانتے ہیں کہ وہ نا جائز بھرتی کئے ہوئے ہیں ..اگر نہیں جانتے تو یہ تو جانتے ہونگے کہ پی آئی اے ہی مر گئی تو ان کی نوکریاں خود بخود فوت ہو جائیں گی ..مرحلہ وار ان نا اہل .ادارے پر بوجھ لوگوں کو فارغ کریں ..یہ کام خریدنے والی پارٹی بھی کرے گی ..

حکومت کو کہا تو ہے کسی کی پرواہ نہ کرے .....میں ہوں نا
 
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

آپ ہی بتائیں نا کہ پی آئی اے کے خسارے کو کیسے ختم کیا جائے ؟ جب ملازمین کی فوج جن میں بہت سے گھوسٹ ملازمین بھی شامل ہیں کی موجودگی میں اس دارے کو کیسے منافع بخش بنایا جا سکتا ہے ؟ ان کے خلاف کاروائی کی بات ہوتی ہے تو سہیل بلوچ اور پالپا کے دیگر حرام خور حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں اور ان کی حمایت میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف والے سڑکوں پہ نکل آتے ہیں ، اب فضائی عمل معطل ہے ،جس ی وجہ سے پی آئی اے کو 6 ارب کا نقصان ہوا ہے، جدہ میں عمرہ زائرین پھنسے ہوئے ہیں مگر ان خود غرض پالپا والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کو ذرا سی شرم نہیں آرہی، ---2013 تک پی آئی اے کے پاس 15 جہاز رہ گئے تھے جو موجودہ حکومت نے بڑھا کے 38 کر دیئے ، زرداری دور میں جہاز کی روانگی میں 12 گھنٹے تک کی تاخیر معمول کی بات بن چکی تھی ،اب کچھ صورتحال بہتر ہوئی ہے ، مگر اس سفید ہاتھی کی نج کاری ہی اس مسلے کا آخری حل ہے۔
I don't know so much about this so I wont argue just for the sake of arguing but in my opinion, looking at this news it is obvious that the current government is doing worse than the previous.

Your comment suggests that the government is totally helpless, as they cannot fire the workers who are not working well. If you look at the last paragraph of the news, it says the PML has been recruiting almost equal amount of workers in already overstaffed PIA. How do you explain that?

In some of your previous posts you said that Pakistani people do not pay tax, now you are syaing the Sohail Baloch (whoever he is), is blackmailing the government? What does it tell about the government? They are capable of nothing? If the government cannot deal with them, who is going to do that?

I hope you can answer rationally.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

پوری قوم واویلا مختلف موقعوں پر کرتی رہتی ہے .. تو کیا حکومت کے سر پر جوں رینگتی ہے ..یہ واویلا کرنے والے ملازمین بھی جانتے ہیں کہ وہ نا جائز بھرتی کئے ہوئے ہیں ..اگر نہیں جانتے تو یہ تو جانتے ہونگے کہ پی آئی اے ہی مر گئی تو ان کی نوکریاں خود بخود فوت ہو جائیں گی ..مرحلہ وار ان نا اہل .ادارے پر بوجھ لوگوں کو فارغ کریں ..یہ کام خریدنے والی پارٹی بھی کرے گی ..

حکومت کو کہا تو ہے کسی کی پرواہ نہ کرے .....میں ہوں نا

پی آئی اے کو ٹھیک کرنا مشکل کام نہیں، کوئی سخت گیر ، اصول پسند قسم کا حکمران ہو تو ایک اٹل فیصلہ لے کر ایک تیرترین مرحلہ وار سیریز میں فالتو ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ ٹائپ سکیم دے کر فارغ کرتا جائے، عین ممکن ہے اس پر ہڑتالیں بھی ہوں، میڈیا بھی شور مچائے،سیاسی مخالفین بھی میدان میں کود کر حکمرانوں پر لعن طعن کریں ، ملازمین کو بے روزگار کرنے کے طعنے بھی حکومت کو سہنے پڑیں، لیکن انجام کار ادارہ ٹھیک ہوجائے گا۔ بدقسمتی سے موجودہ حکومت میں کوئی ایسا مردِ آہن ایسا نظر نہیں آتا جو اس کارِ خیر کو سرانجام دے سکے ، اسی لئے تو کہتا ہوں، فی الفور ادارے کی نجکاری ہی ادارے کے حق میں بہتر ہے۔

اگر اگر حکومت تک کوئی یہ بات پہنچا دے کہ حکومت کی پشت پر نادان کھڑی ہے
(bigsmile)، گھبرانے کی کوئی بات نہیں، تو پھر ہوسکتا ہے حکومت حوصلہ پکڑ کر میدانِ عمل میں کود پڑے:)۔

pablo

Banned
Gutter ki paidaieesh main tera sardiyoun wala Bah--n---o---i nhn hon jis ko tu pesh kr rha hy ja kisi raiwind k saand ki malish kr ja kr idhar bhhoonk bhhoonk k gala na kharab kia kr
اڈمن اس پر بین لگاو,,,,, گالیاں نکال رہا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نواز مخالفت بھی بڑی نامراد بیماری ہے بڑے بڑوں کی مت مار دیتی ہے، لگے رہو راز جی ، اس ائیرلائن کو نہ مشرف ٹھیک کر سکا نہ ہی انقلابی ڈنگر عمران چلا سکے گا تو پھر کیوں اس پہ بضد ہو کہ اس پہ قوم کا 3 ارب روپیہ ماہانہ ضائع کرنا ہی کرنا ہے ؟

لو جی ڈنگر کہنا بھی کوئی گالی نہیں ، اسلئے گجر کو پاکستانی ڈنگر کہنے میں بھی کوئی حرج نہیں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چل او چولے جہان دیئے نکل ایتھوں ، تیرے جیسا ساجھا ماجھا اور نتھو گاما جس کا جی چاہےمنہ اٹھا کے اپنی دانشوڑی جھاڑنے آجاتا ہے

​چپڑاسی تم پاغل ہو ،تمہارے دماغ میں گو بھرا ہوا ہے ، تم ڈسلائک دیا کرو جو تمہارا اصل کام ہے۔
اڈمن اس پر بین لگاو,,,,, گالیاں نکال رہا ہے

اڈمن اس پر بین لگاو,,,,, گالیاں نکال رہا ہے

باؤلے کیا بات ہے کیوں بلاوجہ مجھے قوٹ کر کے اپنی فرسٹریشن اگل رہے ہو

Back
Top