قومی ایئر لائن بیچنے کا فیصلہ درست ہے ؟

Government Decided to sell some Shares Of National Airline is good Decision ?

  • Yes

    Votes: 20 51.3%
  • No

    Votes: 19 48.7%
  • i don't know

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    39

pablo

Banned
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

اس سے پہلے کے یہ اپنے کالے پیلے دھن سے پاکستان خرید لیں ..ان کو او ایل ایکس پر لگا دیتے ہیں

جس ائیر لائن کے پاس ,,,,,,صرف ٹوٹل چھبیس جہاز
اور تیس ہزار کا عملا ہو ,,,,, اس کو بیچنا ہی بنتا ہے
تحریک انصاف سٹینڈنگ کمیٹی میں,,,,,, اس کو بیچنے پر زور دیتی ہے
اور ٹاک شو میں آکر مخالفت کرتی ہے ,,,,,,, منافق رے منافق
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

جس ائیر لائن کے پاس ,,,,,,صرف ٹوٹل چھبیس جہاز
اور تیس ہزار کا عملا ہو ,,,,, اس کو بیچنا ہی بنتا ہے
تحریک انصاف سٹینڈنگ کمیٹی میں,,,,,, اس کو بیچنے پر زور دیتی ہے
اور ٹاک شو میں آکر مخالفت کرتی ہے ,,,,,,, منافق رے منافق

ماسٹر جی ...اگر اس طرح حساب کتاب کرتے ہیں تو ہو گیا بچوں کا بیڑا غرق

قومی پاکستان ائیر لائن میں سے قومی مائینس کرتے کی بجائے بیس ہزار ملازمین مائینس کریں
 
نادان جی بیس ہزار لوگوں کو بیروزگار کرنے سے بہتر نہیں,,,,,, ساتھ ہی جائیں ؟
دنیا میں کمپنیاں,,,,,,,,, ملازموں کے ساتھ ہی بکتی ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

نادان جی بیس ہزار لوگوں کو بیروزگار کرنے سے بہتر نہیں,,,,,, ساتھ ہی جائیں ؟
دنیا میں کمپنیاں,,,,,,,,, ملازموں کے ساتھ ہی بکتی ہیں

اور آپ کو لگتا ہے کہ خریدنے والا انھیں تیس ہزار سے چھبیس جہاز چلا کر پی ای اے کی کشتی پار لگا دے گا ....کیا ہو گیا ہے ماسٹر جی آپ کو
 
pablo

Banned
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

اور آپ کو لگتا ہے کہ خریدنے والا انھیں تیس ہزار سے چھبیس جہاز چلا کر پی ای اے کی کشتی پار لگا دے گا ....کیا ہو گیا ہے ماسٹر جی آپ کو
ہو سکتا ہے وہ جہازوں کی تعداد ,,,,,,,,, چھبیس سے چھپن کر دے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

ہو سکتا ہے وہ جہازوں کی تعداد ,,,,,,,,, چھبیس سے چھپن کر دے

ماسٹر جی ..آپ کو بھی پتا ہے کہ وہ چھبیس کے چھپن نہیں کرے گا .

وہ تیس ہزار کے دس ہزار کرے گا ..

اگر کڑوا گھونٹ پینا ہی ہے تو حکومت خود کیوں نہیں پیتی ..ہمیں بھی تو بجٹ ، منی بجٹ کے پلاتی ہے
 
pablo

Banned
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

ماسٹر جی ..آپ کو بھی پتا ہے کہ وہ چھبیس کے چھپن نہیں کرے گا .

وہ تیس ہزار کے دس ہزار کرے گا ..

اگر کڑوا گھونٹ پینا ہی ہے تو حکومت خود کیوں نہیں پیتی ..ہمیں بھی تو بجٹ ، منی بجٹ کے پلاتی ہے

مفروضوں پر بحث نہیں بنتی,,,,,,, وہ جہاز کی تعداد بڑھاتے ہیں
یا ملازمین کی کم کرتے ہیں
پی پی پی نے ,,,,,جیالے بھرتی کیۓ ہیں
ان کو حکومت نکالے گی ,,,,,,تو اپوزیشن ان کے ساتھ مل کر احتجاج کرے گی
جیسے آجکل اورنج لائن پر,,,,,, پی پی پی قاف لیگ اور تحریک
اپنے جھنڈے لے کر ,,,,,,,ان میں شامل ہو گئے ہیں
جب کے آپ کو بھی پتا ہے,,,,, احتجاج کافی عرصے سے جاری تھا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

مفروضوں پر بحث نہیں بنتی,,,,,,, وہ جہاز کی تعداد بڑھاتے ہیں
یا ملازمین کی کم کرتے ہیں
پی پی پی نے ,,,,,جیالے بھرتی کیۓ ہیں
ان کو حکومت نکالے گی ,,,,,,تو اپوزیشن ان کے ساتھ مل کر احتجاج کرے گی
جیسے آجکل اورنج لائن پر,,,,,, پی پی پی قاف لیگ اور تحریک
اپنے جھنڈے لے کر ,,,,,,,ان میں شامل ہو گئے ہیں
جب کے آپ کو بھی پتا ہے,,,,, احتجاج کافی عرصے سے جاری تھا

ماسٹر جی ..قومی مفاد کے فیصلے کرتے وقت اپوزیشن کے احتجاج کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے ..میں ہوں نا
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
دنیا بھر میں بے شمار ائیر لائنز مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے دیوالیہ ہو چکی ہیں ، اورنج ٹرین اور میٹرو بس پہ لگنے والے پیسے کے بارے انقلاب کم گالی برگیڈ کا کہنا ہے کہ وہ پیسہ ایجوکیشن اور ہیلتھ سیکٹر پہ لگنا چاہیئے تھا ، پی آئی اے کے خسارہ میں ہر ماہ جو 3 ارب کا اضافہ ہو رہا ہے کیا وہ اربوں روپیہ عوام پہ نہیں لگایا جا سکتا ، اس پہ تو صرف سیاست کرنی ہے ، بد قسمتی سے تحریک انصاف کی قیادت قوم سے ذرا بھی مخلص نہیں

پی آئی اے اثاثہ جات کا حکومتی تخمینہ = ١٨٦ ارب روپے

روز ویلٹ ہوٹل پی آئی اے مارکیٹ قیمت = ١٤٠ ارب روپے
سکرائب ہوٹل پیرس پی آئی اے مارکیٹ قیمت = ٢١ ارب روپے
٧ عدد ٧٧٧ جہاز مستعمل مارکیٹ قیمت ٧ضرب ٥ ارب = ٣٥ ارب روپے

کل مالیت تین اثاثہ جات = ١٩٦ ارب

اسے کہتے ہیں آم کے آم گٹلیوں کے دام

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

مفروضوں پر بحث نہیں بنتی,,,,,,, وہ جہاز کی تعداد بڑھاتے ہیں
یا ملازمین کی کم کرتے ہیں
پی پی پی نے ,,,,,جیالے بھرتی کیۓ ہیں
ان کو حکومت نکالے گی ,,,,,,تو اپوزیشن ان کے ساتھ مل کر احتجاج کرے گی
جیسے آجکل اورنج لائن پر,,,,,, پی پی پی قاف لیگ اور تحریک
اپنے جھنڈے لے کر ,,,,,,,ان میں شامل ہو گئے ہیں
جب کے آپ کو بھی پتا ہے,,,,, احتجاج کافی عرصے سے جاری تھا

PML-N govt hired 1,000 workers in overstaffed PIA

ISLAMABAD: While harping on about overstaffing at the national flag carrier, the government has quietly recruited another 1,000 people in Pakistan International Airlines (PIA), taking its accumulative losses to Rs254.7 billion.

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?419617-PML-N-govt-hired-1-000-workers-in-overstaffed-PIA
 
pablo

Banned
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

ماسٹر جی ..قومی مفاد کے فیصلے کرتے وقت اپوزیشن کے احتجاج کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے ..میں ہوں نا
یہ قومی مفاد کا ہی فیصلہ ہے ,,,,,,اس سے جان چھڑائ جائے
اور جو اربوں روپیہ ,,,,,, خسارے کی مد میں جاتا ہے
عوام کی صحت,,,,,, اور تعلیم پر خرچ کیا جائے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

جس ائیر لائن کے پاس ,,,,,,صرف ٹوٹل چھبیس جہاز
اور تیس ہزار کا عملا ہو ,,,,, اس کو بیچنا ہی بنتا ہے
تحریک انصاف سٹینڈنگ کمیٹی میں,,,,,, اس کو بیچنے پر زور دیتی ہے
اور ٹاک شو میں آکر مخالفت کرتی ہے ,,,,,,, منافق رے منافق

Noora's Propaganda already busted

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نواز مخالفت بھی بڑی نامراد بیماری ہے بڑے بڑوں کی مت مار دیتی ہے، لگے رہو راز جی ، اس ائیرلائن کو نہ مشرف ٹھیک کر سکا نہ ہی انقلابی ڈنگر عمران چلا سکے گا تو پھر کیوں اس پہ بضد ہو کہ اس پہ قوم کا 3 ارب روپیہ ماہانہ ضائع کرنا ہی کرنا ہے ؟

[h=1]Yeh hy asal waja..Kuch tu KHUDA ka khauf kro...[/h][h=1][/h][h=1]PIAs privatisation: Government gives fresh commitment to IMF[/h][h=1][/h][h=1]http://tribune.com.pk/story/932314/pias-privatisation-government-gives-fresh-commitment-to-imf/[/h][h=1][/h][h=1]PIA privatisation: As IMF deadline looms, govt to bypass parliament again[/h]
http://tribune.com.pk/story/1003637...adline-looms-govt-to-bypass-parliament-again/
 
pablo

Banned
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

PML-N govt hired 1,000 workers in overstaffed PIA

ISLAMABAD: While harping on about overstaffing at the national flag carrier, the government has quietly recruited another 1,000 people in Pakistan International Airlines (PIA), taking its accumulative losses to Rs254.7 billion.

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?419617-PML-N-govt-hired-1-000-workers-in-overstaffed-PIA
اگر بھرتی ہوئی ہے,,,,,, تو غلط ہوا ہے
یہی کام پی پی پی نے کیا تھا ,,,,,,تو حالت یہاں تک ائی
 
حکومت پی آئی اے کے 26 فی صدشئیرز فروخت کر رہی ہے،
پی آئی اے اثاثہ جات کا حکومتی تخمینہ = ١٨٦ ارب روپے

روز ویلٹ ہوٹل پی آئی اے مارکیٹ قیمت = ١٤٠ ارب روپے
سکرائب ہوٹل پیرس پی آئی اے مارکیٹ قیمت = ٢١ ارب روپے
٧ عدد ٧٧٧ جہاز مستعمل مارکیٹ قیمت ٧ضرب ٥ ارب = ٣٥ ارب روپے

کل مالیت تین اثاثہ جات = ١٩٦ ارب

اسے کہتے ہیں آم کے آم گٹلیوں کے دام

مسٹر ڈسلائک ، اگر آئی ایم ایف ہمیں نہ بھی مجبور کرے تو ملکی خزانے پہ بوجھ اس ادارے کو قومی تحویل میں رکھنے کا کیا جواز ہے ؟ تمہارا جعلی انقلابی اور جھوٹ بولنے میں ماہر مسٹر عمران بھی یہی کرے گا جو موجودہ حکمران کر رہے ہیں ، ماہانہ 3 ارب روپے خسارے میں چلنے والے ادارے کی نجکاری ہی مسلے کا حل ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

اگر بھرتی ہوئی ہے,,,,,, تو غلط ہوا ہے
یہی کام پی پی پی نے کیا تھا ,,,,,,تو حالت یہاں تک ائی

Tu iss ka matlab yeh hua k PMLN bhi koi vision nhn rkhti k PIA k sath kia krna hy as Ganj Sharif says before 2013 Election

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کیا قومی ایئر لائن بیچنے کا حکومتی فیصلہ &#

یہ قومی مفاد کا ہی فیصلہ ہے ,,,,,,اس سے جان چھڑائ جائے
اور جو اربوں روپیہ ,,,,,, خسارے کی مد میں جاتا ہے
عوام کی صحت,,,,,, اور تعلیم پر خرچ کیا جائے

ماسٹر جی ..یہ قومی مفاد کا نہیں ہے ..کچھ عرصے شریف اس کو اپنا کاروبار سمجھ کر چلا دیں ..اچھے کامیاب کاروباری ہیں ..پانچ سو روپے سے شروع ہونے والے اپنے کاروبار کو بھی تو اربوں کھربوں کا بنایا ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
مسٹر ڈسلائک ، اگر آئی ایم ایف ہمیں نہ بھی مجبور کرے تو ملکی خزانے پہ بوجھ اس ادارے کو قومی تحویل میں رکھنے کا کیا جواز ہے ؟ تمہارا جعلی انقلابی اور جھوٹ بولنے میں ماہر مسٹر عمران بھی یہی کرے گا جو موجودہ حکمران کر رہے ہیں ، ماہانہ 3 ارب روپے خسارے میں چلنے والے ادارے کی نجکاری ہی مسلے کا حل ہے

Imran jo kry ga wo baad ki baat hy abhi tu PTI ny Parliment main Asad Umer k through suggestion submitt ki hain k PIA k lye kya kiya ja sakta hy pr Mian Sanp aur uss k dallallon ki fauj ny wo utha kr phaink di aur argument hi nhn kiya uss pr qn k paisa bnana hy aur IMF k talway chatnay hain...Jo hukam Aqa krna hy
 
Back
Top