قومی اسمبلی کی کارروائی نمٹانے پر قاسم خان سوری سے متعلق میمز کی بھرمار

5qasimsurimemes.jpg

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے بعد ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کرکے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا جب کہ عمران خان کی تجویز پر صدرِ مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔

ملک کی سیاست کے حوالے سے پاکستان کے تاریخی دن پر سوشل میڈیا پر صارفین کافی سرگرم ہیں اور اسی حوالے سے "سرپرائز" ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا ہے۔ کیونکہ عمران خان نے اس دن کیلئے سرپرائز دینے کا اعلان کیا تھا۔

صارفین کے مطابق وزیر اعظم نے اپوزیشن کو حقیقی معنوں میں سرپرائز دیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کرنا شروع کردیے ہیں۔ حمزہ کلیم نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری اس وقت زمین پر سب سے زیادہ چاہے جانے والے شخص ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1510527315062710277
ایک صارف نے کہا کہ قومی اسمبلی کی تاریخ میں یہ بہترین لمحہ تھا جب تحریک عدم اعتماد کی قراردار مسترد کی گئی، کیا سرپرائز تھا۔

https://twitter.com/x/status/1510522671679045637
ایک صارف نے قاسم سوری پر میم شیئر کی اور لکھا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے ساتھ یہ کیا۔

https://twitter.com/x/status/1510531734013681666
ایک کھلاڑی نے تو ڈپٹی اسپیکر کو بادشاہ ہی کہہ ڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1510520299497926659
اینا نامی صارف نےکہا اپوزیشن ڈپٹی اسپیکر کی وجہ سے رو رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510521806955991047
ماز خان نے شہبازشریف اور قاسم خان سوری کی میم شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بھکاری کبھی چناؤ نہیں کر سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1510553005891928065
عبداللہ ارشد نے کہا کہ بہت اعلیٰ سب کو پہلی ہی گیند پر آؤٹ کر دیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510520199132454917
شاہد بھٹی نے قاسم خان سوری کو مین آف دی میچ قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1510527020744204289
انزی بلوچ نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن کے 176 لوگوں کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ٹرول کر دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1510520627731615744
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
شیر شاہ سوری کا ہمایوں کو بلی، اور قاسم سوری کا حرامیوں کو بلو و بلی بنانے کے قصے تاریخ میں یاد رکھے جائیں​
i only know Imran khan shall not trust people of punjab ... not trustworthy people.in 2018 PML-N won majority in Punjab not PTI..
 

Back
Top