قومی اسمبلی کا اجلاس:حکومت کو بجٹ میں ووٹ کرنے جا رہے ہیں ،بلاول بھٹو

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938128621576626181

budget-20261749391809-0-600x450.webp

اسپیکر ایاز صادق کی زیر قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں فنانس بل 2025 کی منظوری کا عمل شروع ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل منظور کرنے کی تحاریک پیش کر دی۔

فنانس بل منظور کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس کے بعد فنانس بل کی شق وار منظوری کا عمل شروع کردیا گیا۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔

Source
 
Tahir M

Councller (250+ posts)

ye bataney ki zarorat hi nahi, ghulamo ne yehi kuch karna hota hay
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938128621576626181

budget-20261749391809-0-600x450.webp

اسپیکر ایاز صادق کی زیر قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں فنانس بل 2025 کی منظوری کا عمل شروع ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فنانس بل منظور کرنے کی تحاریک پیش کر دی۔

فنانس بل منظور کرنے کی تحریک کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس کے بعد فنانس بل کی شق وار منظوری کا عمل شروع کردیا گیا۔

قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی۔

Source
یہ تو پاکستان کے بچے بچے کو پتہ تھا ، یہ کون سی انہونی خبر دے رہے ہو ، اگلوں نے بانه دے کر ووٹ لے لینا تھا ، مگر تم نے ناکارہ ہو جانا تھا

GIF by JoyPixels
 
Back
Top