قندیل بلوچ خواب میں آکر کہتی تھی مجھے انصاف دلاؤ: اداکارہ صبا قمر

saba-qamar-qandeel-bb.jpg


اداکارہ صبا قمر نے قندیل بلوچ کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا، بی بی سی کو ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ قندیل بلوچ ان کے خواب میں آکر کہتی تھی کہ مجھے انصاف دلاؤ،انٹرویو کے دوران صبا قمر نے اپنے سپر ہٹ پروجیکٹ ’’باغی‘‘ کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ قندیل کے کردار کو میں نے اتنا دل سے کیا کہ وہ کرنے کے بعد میں پورا ایک سال کچھ کر نہیں سکی،میں ڈپریشن میں چلی گئی تھی۔

صبا قمر نے کہا میں نے شاید یہ بات کبھی کسی پلیٹ فارم پر نہیں بتائی کہ میں رات کو سوتی تھی تو قندیل بلوچ مجھے خواب میں نظر آتی تھی اور میں نیند سے اٹھ جاتی تھی،کتنی بار میں اپنی ماں کے پاس گئی اور میں نے کہا امی مجھے وہ نظر آئی ہے،یقین مانیے میرے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے تھے جب وہ مجھے کہتی تھی کہ مجھے انصاف دلاؤ، تم انصاف دلاؤ۔ پھر میں نے اس پروجیکٹ کو بہت دل سے کیا۔

اداکارہ صبا قمر نے کہا شروع میں جب میں نے ’’باغی‘‘ پروجیکٹ لیا تو میں اتنی سنجیدہ نہیں تھی کہ چلو یہ تو ہٹ ہے دنیا قندیل کو دیکھتی تھی پسند کرتی تھی،لیکن جب یہ سب ہونے لگا میرے ساتھ تو پھر میں نے اس کو ذمہ داری سمجھا کہ مجھے صحیح سے اسے لوگوں تک پہنچانا ہے۔

صبا قمر نے انٹرویو میں اپنی ویب سیریز ’’مسٹر اینڈ مسز شمیم‘‘ سمیت اپنے دیگر پروجیکٹس پر بھی تفصیل بتائی،صبا قمر نے بتایا کہ سیزیز میں اداکار نعمان اعجاز ان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہے ہیں،"مسٹر شمیم‘‘ کا کردار لوگوں کی توجہ ایک اہم موضوع کی جانب مرکوز کروانے کے لیے بنایا تھا اور انہیں امید ہے کہ لوگوں کو تھوڑی سمجھ آئے گی، انسانیت کے لیے نرم گوشہ پیدا ہوگا۔

صبا قمر نے نعمان اعجاز کے کردار مسٹر شمیم کے بارے میں کہا شمیم خواجہ سرا نہیں، لیکن تب بھی وہ لوگوں کے لیے نارمل نہیں ہے،شمیم میں تھوڑی نزاکت ہے جیسے خواتین میں زیادہ رہنے والے یا جیسے چار بہنوں کا بھائی ہو، آپ کے سرکل میں کوئی نہ کوئی ایسا کردار ضرور ہوتا ہے۔

صبا نے کہا چاہے کوئی بھی خواجہ سرا ہو یا بظاہر انداز میں ایسا ہو ہر ایک کی عزت ہونی چاہئے لیکن ہمارے معاشرے میں ایسے لوگوں سے امتیازی سلوک روا رکھا جا تا ہے،صبا اس اس ویب سیریز میں ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں جو ایک خوش شکل اور مردانہ وجاہت سے بھرپور مرد کی محبت میں گرفتار ہوجاتی ہے لیکن بعد میں اسے احساس ہوتا ہے کہ محبت یہ نہیں حقیقت تو کچھ اور ہے۔ محبت کیا ہے وہ اومینا کو شمیم سکھاتا ہے۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قندیل بلوچ نے اگر خواب میں آکر انصاف ہی مانگنا تھا تو اسے چاہئے تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے خواب میں آتی صبا قمر کے خواب میں آنے سے بہتر تھا ڈائرکٹ رابطہ کرتی
بحر حال قندیل بلوچ کی مرضی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دماغ پر ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اگر ہم کسی کے بارے میں بہت زیادہ سوچیں تو وہ خواب میں آجاتا ہے
ویسے بعض لوگوں کے خواب جسطرح وہ بیان کرتے ہیں ایک سکرپٹڈ سی کہانی بھی لگتے ہیں جیسے طاہرالقادری کے سکرپٹڈ خواب
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
دماغ پر ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اگر ہم کسی کے بارے میں بہت زیادہ سوچیں تو وہ خواب میں آجاتا ہے
ویسے بعض لوگوں کے خواب جسطرح وہ بیان کرتے ہیں ایک سکرپٹڈ سی کہانی بھی لگتے ہیں جیسے طاہرالقادری کے سکرپٹڈ خواب
مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دربار میں بھی ایک میراثی آیا اس نے کہا مہاراج رات کو میرے خواب میں آپ کے پتا جی نے آکر کہا میرے بیٹے کے دربار میں جانا اور اسے کہنا میرا حکم ہے کہُ تمہیں پانچ سو اشرفیاں دی جائیں
مہاراجہ سمجھ گیا یہ میراثی اسے بے وقوف بنا رہا ہے چنانچہ اس نے کہا پتا جی میرے خواب میں بھی آئے تھے اور کہا تھا تمہارے دربار میں میراثی آئے گا اسے پانچ سو جوتے مارنا
یہ سن کر وہ بہت سٹ پٹایا
مگر میراثی تھا
فوری کہنے لگا مہاراج پتا جی تو بڑے ہی حرامی تھے مجھے کچھ کہا آپ کو کچھ
مہاراجہ نے سوچا اس سے پہلے کہ یہ میراثی کچھ اور بھونکے اور پتا جی کی اور میری مزید بے عزتی ہو اس نے میراثی کو فوری پانچ سو اشرفی دے کر رخصت کیا
 
Last edited:

Aristo

Minister (2k+ posts)
Marnay k bad koi sauch main ap k khawab main kaisay askata hai?? Main aam loagon ke baat kar raha hon jaisa k in mukhtarma nay b claim kiya hai.koi ehla e Ilam roshni daal sakta hai is baat pay???
 

NaFarman

Politcal Worker (100+ posts)

قندیل بلوچ خواب میں آ کر کہتی تھی مجھے انصاف دلاؤ
میں اسے عمران خان کے پاس لے گئی
وہ بیگم مراد سعید کو انصاف دینے میں مصروف تھا
میں دوسرے کمرے میں چلی گئی
وہاں پنکی ہاتھ میں ریحام کی کتاب لیے انصاف لینے کیلئے بیٹھی اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی
میں سمجھ گئی یہاں انصاف کے نام پر کیا دیا جا رہا ہے


صبا قمر
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
دماغ پر ریسرچ سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اگر ہم کسی کے بارے میں بہت زیادہ سوچیں تو وہ خواب میں آجاتا ہے
ویسے بعض لوگوں کے خواب جسطرح وہ بیان کرتے ہیں ایک سکرپٹڈ سی کہانی بھی لگتے ہیں جیسے طاہرالقادری کے سکرپٹڈ خواب
phir to maryam safdar ko Imran Khan he khuab main aata ho ga , aab detail main na jana please
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)

قندیل بلوچ خواب میں آ کر کہتی تھی مجھے انصاف دلاؤ
میں اسے عمران خان کے پاس لے گئی
وہ بیگم مراد سعید کو انصاف دینے میں مصروف تھا
میں دوسرے کمرے میں چلی گئی
وہاں پنکی ہاتھ میں ریحام کی کتاب لیے انصاف لینے کیلئے بیٹھی اپنی باری کا انتظار کر رہی تھی
میں سمجھ گئی یہاں انصاف کے نام پر کیا دیا جا رہا ہے


صبا قمر
phir to Maryam Safdar ky khuab main Imran Khan he aata ho ga, aab detail main nahi mana please rofl tauba tauba
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
phir to maryam safdar ko Imran Khan he khuab main aata ho ga , aab detail main na jana please
ہوسکتا ہے عمران خان نیازی مریم نواز کے خواب میں بھی آتا ہو مگر ایک دشمن کی صورت میں، یہی فارمولہ جب مزید آگے بڑھے گا تو یوتھیوں کی تمام باجیاں بھی لپیٹ میں آجائیں گی لہذا بات تمیز کے دائرے میں رہ کر کی جاے تو بہتر ہوگا
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
ہوسکتا ہے عمران خان نیازی مریم نواز کے خواب میں بھی آتا ہو مگر ایک دشمن کی صورت میں، یہی فارمولہ جب مزید آگے بڑھے گا تو یوتھیوں کی تمام باجیاں بھی لپیٹ میں آجائیں گی لہذا بات تمیز کے دائرے میں رہ کر کی جاے تو
na bhai na when it comes to maryam safdar , billo rani nawaz haram zada tameez nahi ke ja skte , Imran Khan corrupt zani suub ho skta hy but ais ka mutlab yea nahi main maryam safdar , nawaz sharif , zardari wagaira wagaira ko choor doon na sir, abye lay dy kr yea forum he bacha hy bharas nikalny ko, aab main ja kr khud ain suub ko phansi to lagany sy raha.
aab yea ikhtiyar bhe cheen na chahtay ho to bhai bool jao.

& regarding dreams lolz please avoid going there my imagination is too deep
 

Back
Top