قمرزمان کائرہ کیوں سمجھتے ہیں کہ بلاول آئندہ وزیراعظم ہونگے؟

kairahasiahsaas.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خود ٹوٹ رہی ہے یا توڑی جا رہی ہے اس کا فی الحال جواب نہیں دوں گا۔پابندیوں سے پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں۔

نجی چینل اے آروائی کو انٹرویو دیتے ہوئے قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ جماعتوں کا ٹوٹنا قابل تحسین نہیں،جمہوریت کےلیےاستحکام کاباعث نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی سےسیکھنا چاہیےتھا،عمران خان نئےتھے،انکےساتھی توپرانےتھے،جماعتیں خود بھی ٹوٹتی اورتوڑی بھی جاتی ہیں،تحریک انصاف خود ٹوٹ رہی یاتوڑی جارہی ہےاس کاجواب نہیں دوں گا،
https://twitter.com/x/status/1662711612514467840
انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی پرموقف وہی ہے اسطرح پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں اور نہ ہی مسائل کا حل۔کیا اے این پی، ایم کیوایم ختم ہوگئیں؟ہم سےپابندی ڈسکس نہیں ہوئی.نون کے اپنے اندر کوئی بات ہوئی ہوگی۔

جولائی میں اسمبلیوں کی تحلیل طے ہوگئی تھی۔ہم تو تحریری معاہدے میں جولائی میں اسمبلیاں توڑنے کے لیے تیار تھے، نظر آ رہا تھا 15 جولائی سے آگے یا پیچھے کی تاریخ کا اعلان ہوگا، الیکشن کو اکتوبر سے آگے لے کر جانے کی کوئی بات نہیں لیکن عمران خان نے کہا 14 مئی سے پہلے اسمبلی نہ توڑی تو مذاکرات ختم۔

کائرہ نے دعویٰ کیا کہ میراتجزیہ ہے کہ بلاول اگلے وزیراعظم ہوں گے۔سادہ اکثریت نہ بھی ملی تو اتحادیوں کساتھ ملکر بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے۔



https://twitter.com/x/status/1662713437493886979
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
It will be the darkest day in Pakistan's history if Bilawal or Maryam is appointed PM. Bilawal ke rang ralion kay tu poray UK kay night clubs main charchay hain. Both will be edtablishments bitches
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

قمرزمان کائرہ کیوں سمجھتے ہیں کہ بلاول آئندہ وزیراعظم ہونگے؟​



گل خان اور ڈیوڈ سے زبردستی خلع لینے کے بعد اب انتھونی بلنکن کے نکاح میں جو ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیونکہ آئین پالستان میں ترمیم کرکے کھسروں کو بھی وزیر اعظم بنانے کی شق ڈالی جارہی ہے فضلا منافق اسلام فروش فراڈیا بھی بنکاک ایل جی بی ٹی کے فنکشن میں آگے پیچھے اوپر نیچے کے گے کئ حیثیت سے گیا ہے
 

Back
Top