قربانیاں ہماری ہوتی ہیں، نتائج کوئی اور لے جاتا ہے، فضل الرحمان

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
FhwsDFKXoAI_fma.jpg
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

فضل الرحمان عرف ڈیزل کی ایک خوبی کے ہم معترف ہیں کہ کبھی بکا نہیں البتہ کرائے پر ہر وقت ملتا ہے . چالاک ایسا کہ کم بخت پرانی بس کے ڈرائیوروں کی طرح سواریاں دوسری بس کے ڈرائیور کو راستے میں بیچ دیتا ہے اور محسوس بھی نہیں ہونے دیتا ،​