Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قران پاک پر حلف لے کر عمران خان کا ساتھ دینے والے رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی مسلم لیگ ن میں شامل۔
https://twitter.com/x/status/1939619963100418099
قرآن مجید پر حلف لے کر ضمیر فروش کر دیا! چوہدری عثمان نے اج پیسوں کی خاطر اپنے حلقے کی عوام اور عمران خان سے غداری کی ہے!
https://twitter.com/x/status/1939610970260742302
میں اپنے مسلم بہن بھائیوں سے سوال کرتا ہوں کیا یہ قران پاک کی بے حرمتی نہیں ہے۔ غیر مسلموں سے ذاتی مسئلہ ہو تو قرآن مجید کے بے حرمتی کا الزام لگاتے ہیں، لیکن اس بے حرمتی پر سارا پاکستان خاموش! غیرت صرف کمزور غیر مسلموں کے لئے جاگتی ہے؟ اور اسکو قبول کرنے والوں کی غیرت کہاں گئی؟مہندر پال سنگھ
https://twitter.com/x/status/1939668311496663079

Last edited by a moderator: