قانون توہینِ رسالت کیا اور کب سے ہے؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

دنیا کی آبادی کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی رسول الله کو رسول منانے پر تیار نہیں اور روزانہ کھلے عام انکی توہین کرتی ہے، تمھارے خیال سے اگر توہین رسالت کا قانون خدائی اجازت کی وجہ سے تشکیل پایا تھا تو پھر خود خدا کیوں ان لوگوں کو سزا نہیں دیتا ؟

مسلہ تمہاری اور تمھارے جیسوں کی سوچ کا ہے، جنہوں نے چند حدیثوں کو پڑھ کر جو غلط اور کہانیاں ہوسکتی ہیں ایک خود ساختہ خدائی قانون بنا دیا ہے

یا تو اسلام انسانیت کا درس دیتا ہے اور رسول الله رحمت اللمین تھے، یا ایک کلٹ یا گینگ لیڈر تھے، جو کسی بھی قسم کی تنقید کو برداشت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے، تمہارا دماغ سہی ہے ؟ تم نے رسول الله کو کیا سمجھ رکھا ہے ؟

اگر یہ واقع خدائی قانون ہوتا تو خدا خود قرآن میں صاف صاف الفاظ میں بیان کرتا، اس نے صرف لعنت کی ہے ایسے لوگوں پر، قتل کا حکم نہیں دیا ہے، اور بھی تو قانون بیان کئے ہیں نا اسنے قرآن میں صاف صاف، اگر اس بارے میں نہیں بات کی تو کوئی وجہ ہوگی ؟

انسان بنو، جماعتی نا بنو کوئی تو فرق ہونا تم میں اور ایک نارمل انسان میں، انسانیت سے محبت کرنا سیکھو اور نفرتیں نہیں پھلاؤ اگر کوئی رسول الله پر تنقید کرتا ہے تو کرنے دو، اس سے کیا انکی صحت یا عزت پر کوئی فرق آجانے گا ؟ تمھارے خیال سے انسان اتنے بڑے ہوگئے ہیں کے وہ ایسا کرسکتے ہیں ؟

یہ تو خود سپین میں رہتا ہے ، عیسائیوں میں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری صاحب پہلے آیت کا ترجمہ ..اسی سے بات آگے چلے گی ..

آپ کی سوئی اٹک گئی ہے بی بی !!! اب میرے سوالوں کا جواب ہے تو ٹھیک ، ورنہ یہ ضرور بتانا کہ یہ قانون غلط ہے یا ٹھیک
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
سوال پھر میرا یہ ہی ہے کیا یہ قانون غلط ہے ؟؟؟؟ اگر غلط ہے تو کہو غلط ہے اور جواز دو

تو اوپر جو لکھا ہے وہ کیا شاعری تھی ؟

یہ قانون جاہلوں کا بنایا ہوا کالا قانون ہے جسکی اسلام کی تعلیمات میں کوئی جگا نہیں ہے اور تمہاری معلومات کیلئے مودودی کا اسلام رسول الله کا اسلام نہیں تھا اور نا ہوسکتا ہے انگریزوں کے بناے ہویے قانون پر سو برس تک کسی کو کوئی مسلہ نہیں ہوا ہاں منحوس ضیاء ال حق تم جیسے ملا ذہنیت کے لوگوں کے ہتے چھڑ گیا اور اقلیتوں کو مصیبت میں ڈال دیا

میں پھر کہتا ہوں تم نے رسول الله کو کیا سمجھ رکھا ہے، گینگ لیڈر، کلٹ لیڈر یا رحمت الامین ؟
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
یہ تو خود سپین میں رہتا ہے ، عیسائیوں میں

ظاہر ہے منافق ہمیشہ منافق ہی ہوتا ہے، اگر اسے اتنا ہی شوق ہے تو پہلے پاکستان آے اور پھر پرچار کرے اپنی نفرت کی تعلیم کی
 
Qarar

MPA (400+ posts)

کیا رسول کریم نے اس عورت کو سزا دی جس نے آپ پر کوڑا پھینکا
ایک دوسری عورت گالیاں دیتی تھی ، کوئی کچھ برا کہتا تھا تو کوئی کچھ

یہ جو کتابت وحی کا واقہ آپ نے لکھا ہے اس میں رسول کی توہین کم اور دھوکہ اور منافقت زیادہ ہے وہ بھی وحی سے

اسی لئے آپ نے اس منافق کو قتل کا کہا اور وہ بھی حضرت عثمان نے بچا لیا .... کیا حضرت عثمان کو رسول کریم کی عزت پیاری نہی تھی ؟؟؟

آپ نے کسی کو اپنی توہین پر قتل نہی کیا ، یہی آپ کی بڑائ ہے

اس سے پتا چلتا ہے کہ قتل و غارت کا قانون علما کی اپنی سمجھ ہے ناکہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے
ایک واقعہ ہم کتب میں پڑھا کرتے تھے جو اب کتب سے جماعت غیر اسلامی نےنکلوا دیا ہے اس واقعہ میں رسول کریمpbuh پر ایک عورت کا اپنی چھت سے کوڑا پھینکنا ثابت ہے لیکن رحمت العلمینpbuh نے اسکو قتل کرنے کا حکم صادر نہیں فرمایا حتی کہ ایکدن اس نے کوڑا نہیں پھینکا تو سرور کونینpbuh نے اس کا پتا فرمایا کہ کہیں بیمار نہ پڑ گئی ہو اور واقعتا ایسا ہی ہوا تھا وہ عورت بیمار تھی مگر اسی لمحے ایمان لے آئ

حضور پر کوڑا پھینکنے والا واقعہ ایک من گھڑت اور فرضی ہے ....قرآن اور حدیث کی کسی ایک بھی کتاب میں اس قصے کا وجود نہیں ہے ....کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے علماء نے تحقیق کے بعد اور اس واقعہ کی سچائی ثابت نہ ہونے پر اسے درسی کتب سے نکالنے کی سفارش کی تھی

ایک اور واقعہ جو فرضی نہیں ہے وہ یہ کہ مکہ کی دو عورتیں ...فرتانہ اور قریبہ مکی زندگی میں تبلیغ کے دوران گانے بجا کر حضور کا مذاق اڑایا کرتی تھیں.......حضور نے انہیں اس وقت تو کچھ نہیں کہا مگر بعد میں دس پندرہ سال بعد اور مکہ فتح ہونے پر ان دونوں عورتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا .....

کتاب الطبقات الکبیر... جو کہ ابن سعد نے لکھی ہے اور اہل سنت کے نزدیک ایک بڑی معتبر کتاب ہے ..اور سیرت رسول اللہ جو کہ ابن اسحاق نے لکھی ہے .کے مطابق ....ایک عورت کو فتح مکہ والے دن...پندرہ بیس سال پہلے نبی کی توہین کرنے کے جرم میں قتل کردیا گیا ....دوسری عورت بھاگ گئی ....لیکن کافی سالوں بعد واپس آ کر معافی مانگنے پر عمر یا عثمان کے دور میں اسے معافی مل گئی

یعنی کسی بھی فیصلے میں یکسانیت اور انصاف نہیں .....عام مردوں اور عورتوں کو تو توہین کرنے پر قتل کردیا گیا مگر حضرت عثمان کے رضائی بھائی (السراح) اور ابو سفیان کی بیوی ہند (ہندہ) کو ....حسب نسب اور امراء سے تعلق کی وجہ سے معافی مل گئی

یہی تضاد ہے جس نے مسلمانوں کو آج بھی تقسیم کر رکھا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ کی سوئی اٹک گئی ہے بی بی !!! اب میرے سوالوں کا جواب ہے تو ٹھیک ، ورنہ یہ ضرور بتانا کہ یہ قانون غلط ہے یا ٹھیک

تمہارے خیال میں یہ قانون ٹھیک ہے ؟
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی سوئی اٹک گئی ہے بی بی !!! اب میرے سوالوں کا جواب ہے تو ٹھیک ، ورنہ یہ ضرور بتانا کہ یہ قانون غلط ہے یا ٹھیک

ہاں قرآن کی اس آیت کی رو سے قانون غلط ہے ..

پس نوٹ ..
کسی کو مجھ پر فتویٰ لگانے کی اجازت نہیں ہے .

(bigsmile)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

تو اوپر جو لکھا ہے وہ کیا شاعری تھی ؟

یہ قانون جاہلوں کا بنایا ہوا کالا قانون ہے جسکی اسلام کی تعلیمات میں کوئی جگا نہیں ہے اور تمہاری معلومات کیلئے مودودی کا اسلام رسول الله کا اسلام نہیں تھا اور نا ہوسکتا ہے انگریزوں کے بناے ہویے قانون پر سو برس تک کسی کو کوئی مسلہ نہیں ہوا ہاں منحوس ضیاء ال حق تم جیسے ملا ذہنیت کے لوگوں کے ہتے چھڑ گیا اور اقلیتوں کو مصیبت میں ڈال دیا

میں پھر کہتا ہوں تم نے رسول الله کو کیا سمجھ رکھا ہے، گینگ لیڈر، کلٹ لیڈر یا رحمت الامین ؟

وہ سب کے لئے رحمت اور تیرے لئے بھی،
تیری زبان درازی نبی رحمت کے اسوے سے میل نہیں کھاتی ،بس لمبی ہوتی جا رہی ہے
یہ وہ ذہنیت ہے جس کو اس بل نے پا گل کیا ہوا ہے ،اور یہ مغرب کے نام نہاد نمائندے اور تم جیسے اس کے کارندے اس کو ختم نہیں کر سکتے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں قرآن کی اس آیت کی رو سے قانون غلط ہے ..

پس نوٹ ..
کسی کو مجھ پر فتویٰ لگانے کی اجازت نہیں ہے .

(bigsmile)

ٹھیک ،پھر الله سب کا فیصلہ کر دے گا، فتووں کی کیا ضرورت ہے ،جن کی زبانیں لمبی چل رہی ہیں ،ان کی چلنے دیں
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
..................یہی تضاد ہے جس نے مسلمانوں کو آج بھی تقسیم کر رکھا ہے

مجھے پتا ہے آپ کیا کہنا چاہتے ہیں، مجبوری یہ ہے کے مسلمان خاص طور پر پاکستانی موسلمان صرف وہ تاریخ پڑھتے ہیں جو تاریخ سے زیادہ دیومالائی افسانہ زیادہ لگتا ہے، اصل حقیت کو بیان کرنے کی کوشش کی تو گردن اتارنے کا خطرہ موجود ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حضور پر کوڑا پھینکنے والا واقعہ ایک من گھڑت اور فرضی ہے ....قرآن اور حدیث کی کسی ایک بھی کتاب میں اس قصے کا وجود نہیں ہے ....کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے علماء نے تحقیق کے بعد اور اس واقعہ کی سچائی ثابت نہ ہونے پر اسے درسی کتب سے نکالنے کی سفارش کی تھی

ایک اور واقعہ جو فرضی نہیں ہے وہ یہ کہ مکہ کی دو عورتیں ...فرتانہ اور قریبہ مکی زندگی میں تبلیغ کے دوران گانے بجا کر حضور کا مذاق اڑایا کرتی تھیں.......حضور نے انہیں اس وقت تو کچھ نہیں کہا مگر بعد میں دس پندرہ سال بعد اور مکہ فتح ہونے پر ان دونوں عورتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا .....

کتاب الطبقات الکبیر... جو کہ ابن سعد نے لکھی ہے اور اہل سنت کے نزدیک ایک بڑی معتبر کتاب ہے ..اور سیرت رسول اللہ جو کہ ابن اسحاق نے لکھی ہے .کے مطابق ....ایک عورت کو فتح مکہ والے دن...پندرہ بیس سال پہلے نبی کی توہین کرنے کے جرم میں قتل کردیا گیا ....دوسری عورت بھاگ گئی ....لیکن کافی سالوں بعد واپس آ کر معافی مانگنے پر عمر یا عثمان کے دور میں اسے معافی مل گئی

یعنی کسی بھی فیصلے میں یکسانیت اور انصاف نہیں .....عام مردوں اور عورتوں کو تو توہین کرنے پر قتل کردیا گیا مگر حضرت عثمان کے رضائی بھائی (السراح) اور ابو سفیان کی بیوی ہند (ہندہ) کو ....حسب نسب اور امراء سے تعلق کی وجہ سے معافی مل گئی

یہی تضاد ہے جس نے مسلمانوں کو آج بھی تقسیم کر رکھا ہے
جس واقعہ میں معافی تھی ،در گزر تھا وہ آپ کی منتقم مزاج کو فرضی لگا ..اور جو آپ کو سوٹ کرتا تھا .وہ سچا نکلا ..
سراسر اسلامی تعلیمات کے خلاف واقعات جھوٹے من گھڑت قصے این اسلامی ٹہرے .

:doh:
 
Qarar

MPA (400+ posts)

میری عقل ایسے کسی واقعہ کو تسلیم نہیں کرتی ..

اس کو تسلیم کرنے کا مطلب ہے میں الله کے قادر مطلق ہونے پر ،محمد صلعم کے سچا نبی ہونے پر اور قرآن پر شک کروں ..ایسا میں نہیں کرنے والی ..پیریڈ

ننانوے فیصد ( یا زیادہ) مسلمان وراثتی مسلمان ہیں .....اسلام انہیں ورثے میں ملا ہے ..یعنی اپنی عقل اور سمجھ کی بدولت اسلام نہیں لائے بلکہ پیدا ہوتے ہی ان کے کانوں میں اذان دے کر انہیں زندگی بھر کے مشرف بہ اسلام کرلیا گیا ہے ....اور ساتھ میں یہ بھی کہ دیا گیا ہے کہ اگر کبھی اسلام چھوڑا تو ارتداد کے جرم میں گردن اڑا دی جائے گی

اگر میں ایک دس سالہ بچے سے یہ سوال کروں کہ دنیا میں سب سے اچھا مذہب کونسا ہے اور سب سے معتبر کتاب کونسی .....تو جواب آئے گا کہ اسلام اور قرآن

اب اگر عقل استعمال کی جائے تو سوال اٹھتا ہے کہ کسی مذہب یا کتاب کو افضل سمجھنے کے تقاضا ہے کہ ان کا موازنہ دوسرے اور کتاب سے کیا جائے ....کتنے مسلمانوں نے تورات اور انجیل گیتا مکمل پڑھی ہے؟ کتنے لوگوں کو یہودیت ، عیسائیت وغیرہ کے بنیادی ستونوں یا عقائد کا ادراک ہے؟ ہم نے درسی کتابوں میں کچھ اک دکا واقعات پڑھے ہیں جن میں ان مذاہب کو انتہائی برا بنا کر پیش کیا گیا ہے ....لیکن کیا کسی نے بائبل پڑھ کر اور پھر موازنہ کرکے قرآن کو بہتر کتاب قرار دیا ہے؟

اگر آپ کو ایک مذہب پر اندھا یقین ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ...مذہب ہر شخص کا ذاتی معاملا ہے مگر براۓ مہربانی یہ مت کہیں کہ آپ نے عقل و فہم سے یہ نتیجہ نکالا ہے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حضور پر کوڑا پھینکنے والا واقعہ ایک من گھڑت اور فرضی ہے ....قرآن اور حدیث کی کسی ایک بھی کتاب میں اس قصے کا وجود نہیں ہے ....کچھ عرصہ پہلے پاکستان کے علماء نے تحقیق کے بعد اور اس واقعہ کی سچائی ثابت نہ ہونے پر اسے درسی کتب سے نکالنے کی سفارش کی تھی

ایک اور واقعہ جو فرضی نہیں ہے وہ یہ کہ مکہ کی دو عورتیں ...فرتانہ اور قریبہ مکی زندگی میں تبلیغ کے دوران گانے بجا کر حضور کا مذاق اڑایا کرتی تھیں.......حضور نے انہیں اس وقت تو کچھ نہیں کہا مگر بعد میں دس پندرہ سال بعد اور مکہ فتح ہونے پر ان دونوں عورتوں کو قتل کرنے کا حکم دیا .....

کتاب الطبقات الکبیر... جو کہ ابن سعد نے لکھی ہے اور اہل سنت کے نزدیک ایک بڑی معتبر کتاب ہے ..اور سیرت رسول اللہ جو کہ ابن اسحاق نے لکھی ہے .کے مطابق ....ایک عورت کو فتح مکہ والے دن...پندرہ بیس سال پہلے نبی کی توہین کرنے کے جرم میں قتل کردیا گیا ....دوسری عورت بھاگ گئی ....لیکن کافی سالوں بعد واپس آ کر معافی مانگنے پر عمر یا عثمان کے دور میں اسے معافی مل گئی

یعنی کسی بھی فیصلے میں یکسانیت اور انصاف نہیں .....عام مردوں اور عورتوں کو تو توہین کرنے پر قتل کردیا گیا مگر حضرت عثمان کے رضائی بھائی (السراح) اور ابو سفیان کی بیوی ہند (ہندہ) کو ....حسب نسب اور امراء سے تعلق کی وجہ سے معافی مل گئی

یہی تضاد ہے جس نے مسلمانوں کو آج بھی تقسیم کر رکھا ہے

بات قران کے فیصلے پر جاۓ گی اور قران میں ایسے کسی قتل کرے کا حکم نہی

مولانا طرق جمیل کے ہر خطاب میں کوڑا پھینکنے والی عورتوں کا ذکر ہوتا ہے

لیکن حضرت علی کا وہ واقہ جب آپ نے منہ پر تھوکنے پر واجب القتل کو جانے دیا ، یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ کسی گالی دینے والے کو نہی مار سکتے

قران میں بھی کسی کو موت کا حکم صرف قتل پر دینے کی بات ہے ، باقی سب نا حق قتل ہیں

یہی تو تو آنا کی جنگ ہے ، جس آنا کے خلاف اسلام ہے

اگر اپنے نبی کی عزت کروانی ہے تو اپنے کردار سے ، جو کہ ہم میں نہی ہے آج کل
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)

وہ سب کے لئے رحمت اور تیرے لئے بھی،
تیری زبان درازی نبی رحمت کے اسوے سے میل نہیں کھاتی ،بس لمبی ہوتی جا رہی ہے
یہ وہ ذہنیت ہے جس کو اس بل نے پا گل کیا ہوا ہے ،اور یہ مغرب کے نام نہاد نمائندے اور تم جیسے اس کے کارندے اس کو ختم نہیں کر سکتے

خدا کا شکر ہے کے اس نے سہی اور غلط کی تمیز دی ہے، تم فکر نہ کرو چاہدری تمھارے جیسے جماعتی لوگوں کا ٹائم پورا ہونے والا ہے، دنیا اب پتھر کے دور میں نہیں رہتی جہاں تم ہم لوگوں کو واپس لیکر جانا چاہتے ہو، ایسا اب نہیں ہونے والا، چاہے جتنی مرضی کوشش کرلے تم اور تمہارے خود ساختہ سراج ال بد حق، انسانیت کی فتح میں تم جیسے گھٹیا ہمیشہ آتے رہے اور غایب ہوگئے اور داستان بھی نا رہی داستانوں میں
 
Qarar

MPA (400+ posts)
جس واقعہ میں معافی تھی ،در گزر تھا وہ آپ کی منتقم مزاج کو فرضی لگا ..اور جو آپ کو سوٹ کرتا تھا .وہ سچا نکلا ..
سراسر اسلامی تعلیمات کے خلاف واقعات جھوٹے من گھڑت قصے این اسلامی ٹہرے .

:doh:

یہ میری منتقم مزاجی نہیں بلکہ پاکستان کے علماء کا متفقہ فیصلہ ہے کہ کوڑا پھینکنے والا واقعہ فرضی ہے ....آپ ایسا نہیں سمجھتیں تو کوئی حدیث یا قرآن کا کوئی حوالہ لائیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ہاں قرآن کی اس آیت کی رو سے قانون غلط ہے ..

پس نوٹ ..
کسی کو مجھ پر فتویٰ لگانے کی اجازت نہیں ہے .

(bigsmile)

ٹھیک ،پھر الله سب کا فیصلہ کر دے گا، فتووں کی کیا ضرورت ہے ،جن کی زبانیں لمبی چل رہی ہیں ،ان کی چلنے دیں

ویسے توہین جماعت یا توہین سراج کی سزا توہین رسالت سے بھی زیادہ ہے

ذرا کبھی پنجاب یونیورسٹی جا کر دیکھاؤ ، اگلے عمران کو بھی سبق سکھا دیتے ہیں
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)

ویسے توہین جماعت یا توہین سراج کی سزا توہین رسالت سے بھی زیادہ ہے

ذرا کبھی پنجاب یونیورسٹی جا کر دیکھاؤ ، اگلے عمران کو بھی سبق سکھا دیتے ہیں

:lol: :lol: :jazak:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ میری منتقم مزاجی نہیں بلکہ پاکستان کے علماء کا متفقہ فیصلہ ہے کہ کوڑا پھینکنے والا واقعہ فرضی ہے ....آپ ایسا نہیں سمجھتیں تو کوئی حدیث یا قرآن کا کوئی حوالہ لائیں

یہ ہی وجہ ہے کہ میں اسلام کو سمجھنے کے لئے قرآن کو رہنما سمجھتی ہوں ،واقعات سچے جھوٹے ہو سکتے ہیں ..قرآن نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ننانوے فیصد ( یا زیادہ) مسلمان وراثتی مسلمان ہیں .....اسلام انہیں ورثے میں ملا ہے ..یعنی اپنی عقل اور سمجھ کی بدولت اسلام نہیں لائے بلکہ پیدا ہوتے ہی ان کے کانوں میں اذان دے کر انہیں زندگی بھر کے مشرف بہ اسلام کرلیا گیا ہے ....اور ساتھ میں یہ بھی کہ دیا گیا ہے کہ اگر کبھی اسلام چھوڑا تو ارتداد کے جرم میں گردن اڑا دی جائے گی

اگر میں ایک دس سالہ بچے سے یہ سوال کروں کہ دنیا میں سب سے اچھا مذہب کونسا ہے اور سب سے معتبر کتاب کونسی .....تو جواب آئے گا کہ اسلام اور قرآن

اب اگر عقل استعمال کی جائے تو سوال اٹھتا ہے کہ کسی مذہب یا کتاب کو افضل سمجھنے کے تقاضا ہے کہ ان کا موازنہ دوسرے اور کتاب سے کیا جائے ....کتنے مسلمانوں نے تورات اور انجیل گیتا مکمل پڑھی ہے؟ کتنے لوگوں کو یہودیت ، عیسائیت وغیرہ کے بنیادی ستونوں یا عقائد کا ادراک ہے؟ ہم نے درسی کتابوں میں کچھ اک دکا واقعات پڑھے ہیں جن میں ان مذاہب کو انتہائی برا بنا کر پیش کیا گیا ہے ....لیکن کیا کسی نے بائبل پڑھ کر اور پھر موازنہ کرکے قرآن کو بہتر کتاب قرار دیا ہے؟

اگر آپ کو ایک مذہب پر اندھا یقین ہے تو اس میں کوئی برائی نہیں ...مذہب ہر شخص کا ذاتی معاملا ہے مگر براۓ مہربانی یہ مت کہیں کہ آپ نے عقل و فہم سے یہ نتیجہ نکالا ہے

میرا ماننا ہے کہ تمام انبیا ایک ہی الله کا پیغام لے کر آئے تھے اس دنیا میں ..اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ الله ہر نبی کو الگ الگ پیغام دے کر بھیجے ..جیسے ہم بھولے بیھٹے ہیں ایسے اور بھی بھولے ہوں گے .یا نہیں بھولے ہونگے
 
Back
Top