Wah Kamal critical thinking. MashAllah.کیا آپ نے پاکستان میں کسی فوجی کو آٹے کی لائن میں لگے دیکھا ہے ؟
آپ نے کبھی سپاہی سے لے کر فوج کے جنرل تک کسی چیز کے حصول کے لئے
لمبی لائن میں لگے دیکھا ہو کسی کو کچرے کے ڈھیر سے اپنے پیٹ کی آگ بھجتے دیکھا
ہو —- کبھی یہ جاننے اور سوچنے کی زحمت گوارا کی ہو — آخر وہ گزشتہ پچھتر ٧٥ سالوں
سے ملک کے بجٹ ٦٥ فیصد کیوں ان پر خرچ ہوتا ہے — بات یہاں ہی ختم نہیں ہوتی
کھانے سے لے کر جہاز بنانے کی ساری صنعتوں میں ان کا حصہ ہے — اور اس پر طرفہ
تماشا یہ کہ لاکھوں ایکڑ اراضی پر کرپوریٹ فارمنگ کے نام پر اس میں بھی اپنا حصہ ڈال
دیا ہے —- جب کہ وطن عزیز میں ہر روز خواتین اور مرد ( جنہیں مرد کہتے ہوے شرم آتی ہے آٹے کے
حصول کی خاطر کبھی دل کا دورہ پڑنے سے اور کبھی بھگڈر سے اور کبھی پولیس کسے
ڈنڈوں سے —- مگر مجال ہے کسی کو غیرت اور عقل آئی ہو کہ اس ظلم اور مہنگائی
کی وجہ جانیں کہ کون ہے جو قوم کو بھوکا ننگا رکھ کر خود زندگی کے مزے لوٹ رہا ہے
جب تک یہ قوم جاگ کر اپنا حق فوجیوں سے چھینے گی نہیں — یونہی یہ فوجی آقا عوام
کا احتسال کرتے رہیں گے —- اٹھو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے
Haqeeqat TV may kuch Haqeeqat nahi hayHaqeeqat TV!![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|