
قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر مختلف صحافیوں کے تبصرے
سابق وزیر اعظم عمران خان کے خط کے جواب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سیکریٹری کی طرف سے یہ واضح کیا گیا ہے کہ انہیں اپنی آئینی ذمہ داریوں کا بخوبی ادراک ہے۔
ایک پریس ریلیز میں چیف جسٹس کے سیکریٹری ڈاکٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر نہ دباؤ ڈالا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ جانبداری کریں گے، لہٰذا جستس فائز اپنے فرائض کی ادائیگی اور اپنے منصب کے حلف کی پاسداری کرتے رہیں گے۔
قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے عمران خان کے خط پر جواب پر مختلف صحافیوں کے تبصرے سامنے آگئے,عمیر جٹ نے لکھا دو گاڑیاں نیلام ہونے سے قبل خبر میڈیا سوشل میڈیا تک پہنچ جانا جائز ہے ملک کی سب سے بڑی عدالت کے سب سے بڑے قاضی کو انصاف،قانون و آئین کی پاسداری یقینی بنانے کی درخواست میڈیا سوشل میڈیا تک جانے سے دباو کا تاثر؟؟؟؟؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1730877851061174302
زبیر علی خان نے لکھا جج چیف جسٹس کو خط لکھنا اور پھر ایک سیاسی جماعت کے ترجمان اور ہم خیال صحافیوں کو بھیجنا جائز ہے لیکن خبردار کسی جے انسانی حقوق سے متعلق انصاف کا مطالبہ کیا۔۔۔ قاضی غصہ کرتا ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1730878362191630392
احتسام کیانی نے لکھا سپریم کورٹ کے اعلامیے کا خلاصہ یہ ہے کہ جو طریقہ کار چیف جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب خود کامیابی سے استعمال کر چکے وہ اُن پر آزمانے کی بالکل کوشش نہ کی جائے.
https://twitter.com/x/status/1730883077470122317
راجا محسن نے لکھا جب چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب خود خط لکھا کرتے تھے چیف جسٹس صاحبان یا دیگر کو تو تب بھئ موصول ہونے سے پہلے میڈیا کو جاری ہو جایا کرتے تھے ، ایک سیاسی جماعت کے سربراہ عمران خان کے خط پر اب یہ دہرے معیار کیوں ؟
https://twitter.com/x/status/1730869989064744992
عمر انعام نے لکھا پتا تو عمران خان صاحب کو بھی تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کبھی اپنے مالکوں کے سامنے سر نہیں اٹھائے گا لیکن اسکے باوجود انہوں نے خط لکھا تاکہ قاضی کے آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق والا ماسک نوچ پھینکا جائے اور وہی ہوا.
https://twitter.com/x/status/1730940222454505838
انور لودھی نے پتا تو عمران خان صاحب کو بھی تھا کہ قاضی فائز عیسٰی کبھی اپنے مالکوں کے سامنے سر نہیں اٹھائے گا لیکن اسکے باوجود انہوں نے خط لکھا تاکہ قاضی کے آئین، جمہوریت اور انسانی حقوق والا ماسک نوچ پھینکا جائے اور وہی ہوا.
https://twitter.com/x/status/1730952440189501820
انتظار حسین نے لکھاعمران خان کے خط کو سپریم کورٹ عملہ کے زریعیے چیف جسٹس تک پہنچانے کی کوشش کی گئی لیکن اسکو موصول کرنے سے انکار کے بعد یہی راستہ بتایا گیا کہ آپ بزریعہ ڈاک سے خط چیف جسٹس صاحب کو بھجوائیں، اور خط اسی طرح بھجوایا گیا، تمام حقائق چیف جسٹس کے گوش گزار کرنے کا مقصد بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کو روکوانا تھا لیکن پریس ریلیز کے زریعے دیے جانے والے جواب سے ایسی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رک نہیں گئیں.
https://twitter.com/x/status/1730874133024543231
فیصل خان نے لکھا قاضی فائز عیسی نے عمران خان کے خط کا جواب دے کر اپنے حلف کی پاسداری سے انکار کر دیا ہے، قاضی فائز عیسی بہت غصہ ہے کہ عمران خان نے ان کو خط کیوں لکھا
https://twitter.com/x/status/1730955881703936056
رضوان غزالی نے اس طور کی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے کہا چیف جسٹس صاحب آپکے ریفرنس کی بہت ساری چیزیں ہم خود میڈیا میں رپورٹ کرتے رہے ہیں، اس میں اعتراض والی کیا بات ہے؟ پھر کہہ رہا ہوں کہ مورخ کیا لکھے گا کہ قاضی فائز عیسی چیف جسٹس تھے تو لوگ اغواء ہوتے رہے، پورا الیکشن انجنیئرڈ ہوا اور آپ خاموش رہے، اگر کوئی آپکے سامنے رویا تو آپ نے اس خط کا یہ جواب دیا”
https://twitter.com/x/status/1730911575647944714
اظہر ماشوانی نے لکھا ردی والا جب کتابیں لیتا ہے تو اسے بس اس چیز سے غرض ہوتی ہے کہ کتنے کاغذ ہیں، کتنی جلدیں ہیں، کیا رنگ ہے، اور بائنڈنگ کیسی ہے،وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کتاب یا کاغذات کےاندر کیا لکھا ہوا ہے
انہوں نے لکھا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے زیرسایہ چیف جسٹس کا دفتر بھی ردی کی دوکان ہی لگ رہاہے,جہاں درخواستوں کے رَنگ، بائنڈنگ اور تعداد پر تو دھیان ہے لیکن اس میں لکھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آئین کی پامالیوں کی داستانوں کی کوئی اہمیت نہیں.
اظہر مشوانی نے مزید لکھا عمران خان کے خط کے جواب میں جاری کیے گئے اعلامیے میں بھی کاغذات کے رنگ، سائز، بائنڈنگ پر ہی بات کی گئی اور ساتھ ایک دھمکئ کہ “مجھ پر دباؤ نہیں ڈالا جا سکتا”
https://twitter.com/x/status/1730890187847164323
اکبر نے لکھا حیرت کی بات تو یہ ہے کہ یہ لوگ پتہ نہیں کیوں قاضی فائز عیسیٰ کو بہت اصول پسند آئیں پسند اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ سمجھتے رہے,جبکہ سب کو پتہ تھا کہ بندہ ایک فراڈ ہے
بظاہر فائز عیسیٰ نے اسد طور وغیرہ کو استعمال کرکے اپنے ریفرنس میں بچنے کے لئے استعمال کیا
https://twitter.com/x/status/1730914150384087066
صدیق جان نے لکھا قاضی فائز عیسٰی صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ عمران خان نے جس کاغذ پر لیٹر بھیجا ، اس کا سائز کیا تھا؟؟؟
https://twitter.com/x/status/1730912292600983869
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/socil1h1i23h131.jpg