قاضی فائزعیسیٰ اورانکی اہلیہ نے فلم دیکھی اور مکئی کے بھٹے کھائے،صالح ظافر

qaziaahaah.jpg

جنگ کے صحافی صالح ظافر نے انکشاف کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد کے موؤی تھیٹر میں مشہور فلم "مشن امپوسبل" دیکھی۔

صالح ظافر کے مطابق بدھ کی شام اسلام آباد کلب کے مووی تھیٹر میں مشہور فلم ’’مشن امپوسیبل ‘‘ کی نمائش کے دوران حاضرین کی خوشی کی اس وقت انتہا نہ رہی جب انہوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ مسز سرینا عیسیٰ کو اپنے درمیان فلم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی تھیٹر میں موجودگی کا اظہار اس وقت ہوا جب وہ وقفے کے دوران ہال کے باہر فروخت ہونے والے گرم گرم مکئی کے بھٹّوں سے لطف اندوز ہوتاہوا دیکھاگیا۔

اس موقع پر حاضرین میں سے کچھ لوگ ان کے پاس آئے اور ان کے ساتھ احترام کے اظہار کے لئے مصافحہ کیا، جس پر ملک کے اگلے چیف جسٹس کے طور پر انہوں نے مسکراہٹ کے ساتھ ان کو مسلسل خوش آمدید دیتے رہے۔

صالح ظفر نے مزید باتیاا کہ وہ اپنی خود کار پر کلب آئے تھے اور انہیں خود گاڑی چلانے کا شوق ہے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
SAALEY zAFAR KI ZINDGI GUZER GAI AISI HI CHAAPLOOSI KARTEY, PATA NAHI KUB YE LOG HAQ SACH BOLEIN GE, SHAID KABHI BHI NAHI
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سو سو بھی کیا اور فراغت بھی حاصل کی اور دونوں کا استنجا صالح ظفر نے اپنے ہاتھوں سے کروایا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سو سو بھی کیا اور فراغت بھی حاصل کی اور دونوں کا استنجا صالح ظفر نے اپنے ہاتھوں سے کروایا
اور وہ استنجے والا پانی صالح ظافر اپنے گھر لے گیا ہے اب یہ روزانہ کھانا کھاتے وقت کھانے پر اس پانی کے چھینٹے مارے گا تا کہ کھانا جلدی ہضم ہو
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور وہ استنجے والا پانی صالح ظافر اپنے گھر لے گیا ہے اب یہ روزانہ کھانا کھاتے وقت کھانے پر اس پانی کے چھینٹے مارے گا تا کہ کھانا جلدی ہضم ہو
قاضی اینڈ کمپنی کا متبرک پرساد
 

Back
Top