News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1837848648744685630
میں نے قاضی صاحب جیسا ڈھیٹ اور بے شرم آدمی زندگی میں نہیں دیکھا جو عورتوں کے حقوق کی بات کرے تو اس کا اطلاق صرف اسی اپنی اہلیہ پر ہوتا ہے باقی خواتین کے حقوق پر اس کے ہونٹ سل جاتے ہیں، کوئی بزرگ سامنے کھڑا ہو تو انہیں گفتگو کرنے کا سلیقہ نہیں، اگر وہ کسی وکیل کے ساتھ کاؤنٹر آرگیومنٹ میں جائیں تو آرگیومنٹ کی تمیز نہیں، ایک ایسا شخص جو اخلاقیات کے معیار پر بھی پورا نہ اترتا ہو وہ پاکستان کا چیف جسٹس ہے، اس سے بڑی بدقسمتی اور المیہ ہو ہی نہیں سکتا، صاحبزادہ حامد رضا