قاری ابوبکر کو بے ہوش کرکے سپرم نکالے گئے، وکیل میاں داؤد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جس بچے سے مولوی نے زیادتی کی اس کا ن لیگی وکیل میاں داود کہتا ہے کہ مولوی کے آرٹیفشل طریقے سے "سپرم" نکلوائے گئے.

"قاری ابوبکر کو اغوا کرکے تھانہ لایا گیا اور اسکے بعد اسے نشہ آور چیز کھلاکر بے ہوش کیا گیا جس کے بعد اسکے سپرم نکالے گئے تاکہ ثبوت پیدا کئے جاسکتیں"۔ قاری ابوبکر معاویہ کے وکیل میاں داؤد کا دعویٰ

میاں داؤد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے سپرم نکالے اور اسکے بعد اسکے کپڑوں پر خود ہی لگائے،اور پھر پولیس نے وہی سپرم بچے کے کپڑوں پر لگائے تاکہ یہ کہانی بنائی جاسکے کہ قاری صاحب نے بچے سے بدفعلی کی
https://twitter.com/x/status/1779743287433171067
https://twitter.com/x/status/1778708476077789574
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
ھاھاھا۔۔ بلے بھائی بلے ۔۔۔اس نایاب ملک میں کیسی کیسی نابغہ روزگار ہستیاں پائی جاتی ہیں۔۔۔۔۔
مقتول خود خنجر پر گر کر اپنی جان دیتا ہے۔۔ایک لاکھ سے جیتے ہوئے فارم 45 والے 47 میں ہار جاتے ہیں۔۔۔ اور اب طرفہ تماشہ یہ کے سپرم ھا ھا ھا۔۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

In Zalamon ko Allah ka khof khatam ho chuka hai —— Ab in Zani aur jhooton ki Saza wajab ho chuki —— Jald yeh Allah kay Azab kay liye tayar rehain​

 

Citizen X

President (40k+ posts)
😂 😂 😂 😂 😂 This is some class A bullshit. As far as I know its a proper invasive medical procedure to extract sperm from a unconscious or brain dead man, jo kam aab tak Pakistan ke hospitals mein nahi hota, woh Pakistani thano mein hona shuru hogaya hai! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جس بچے سے مولوی نے زیادتی کی اس کا ن لیگی وکیل میاں داود کہتا ہے کہ مولوی کے آرٹیفشل طریقے سے "سپرم" نکلوائے گئے.

"قاری ابوبکر کو اغوا کرکے تھانہ لایا گیا اور اسکے بعد اسے نشہ آور چیز کھلاکر بے ہوش کیا گیا جس کے بعد اسکے سپرم نکالے گئے تاکہ ثبوت پیدا کئے جاسکتیں"۔ قاری ابوبکر معاویہ کے وکیل میاں داؤد کا دعویٰ

میاں داؤد کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے سپرم نکالے اور اسکے بعد اسکے کپڑوں پر خود ہی لگائے،اور پھر پولیس نے وہی سپرم بچے کے کپڑوں پر لگائے تاکہ یہ کہانی بنائی جاسکے کہ قاری صاحب نے بچے سے بدفعلی کی
https://twitter.com/x/status/1779743287433171067
https://twitter.com/x/status/1778708476077789574
یہ میاں داود بھی پھر اسی قسم کے کسی بہت ہی گھٹیا سپرم کی پیدا وار ہے ، کیسی دلیل نکال کر لایا ہے یہ ابن شیطان

Paul Sun-Hyung Lee Devil GIF by TallBoyz
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اُس کو بے ہوش کیا
پھر ایک گیراج اسپیشلسٹ آئی
دو منٹ میں اسپرم نکال کر دے دئیے
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj ka Tout Generals ko yehi therapy tou nahin daitaa. Jaisey harami fouji duffers waisaa unn ka duffer wakeel
 

arain

Politcal Worker (100+ posts)
کیوں اتنی کیا آخر آگئی تھی؟ اس شاہکار کے نادر تخم کی ایسی کیا ضرورت آن پڑی تھی؟ کیا خدانخواستہ پٹواریوں جہالوں زیبروں کی آبادی معدوم ہوتی نظر آرہی تھی؟ اور اگر جھوٹے کیس کے لئے مولوی نچوڑا گیا ہے تو یہ نکتہ بل کلنٹن کو کیوں نہ سوجھا، اس میںئے داود کو ہی کیوں آمد ہوئی؟
بھئی بڑے رذیل کردار ہیں۔