قادر پٹیل نے صحافی کے سوال کا جواب دینے کی بجائے سازش کا الزام لگادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پیپلز پارٹی رہنما عبدالقادر پٹیل سے سوال کیا تو جواب دینے کے بجائے سازش کرنے کا الزام لگانے لگے

مکمل سوال ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل کیلئے نامزد کرنے کیلئے کیا موجودہ حکومت نے پیپلزپارٹی،،بلاول بھٹو زرداری کیا مشاورت کی ہے ؟

عبد القادر پٹیل کا جواب ۔۔ ہم نے نہیں کہا تھا انہوں نے جس نے بھی کہا امن کیلئے کہا،،اپ دو چیزوں کو جوڑ رہے ہیں پلیز سازش نہ کریں
https://twitter.com/x/status/1937090461434306916
 

Back
Top