barca
Prime Minister (20k+ posts)
Re: Live Streaming of Liaqat Bagh Jalsa :Dr Tahir ul Qadri ( Eelction or Revolution)
تجھے بتا دوں کہ میں قادری صاحب کی تحریک کا ممبر نہیں ۔میں تو آج تک ان سے ملا بھی نہیں۔ ہاں ایک بہت بڑے عالم ہیں ان کی تہ دل سے عزت کرتا ہوں ۔ مگر تجھ جیسے بد تمیز جن کی اکثر پوسٹیں عقل و شعور اور دلیل سے عاری ہوتی ہیں ۔ کو اس بات کی سمجھ نہیں آئے گی۔
اور میرے لیے میرے آقا کریم صل اللہ علیہ وسلم اور سیدنا غوث پاک کا صدقہ کافی ہے۔
سوائے بک بک کہ تیری تھریڈز میں کچھ نہیں ہوتا۔جا عامر میری طرف سے تجھے چلینج ہے کہ اس فورم کی کوئی ایک تھریڈ /پوسٹ اپنی ایسی دکھا دے جو تمیز کے دائرے میں اور دلیل کے ساتھ ہو۔
قادری کا شو مک گیا ہے :lol: