
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جب فیک نیوز کے خلاف قانون بنانے کی تجویز پاکستان میں دی تھی تو جنگ گروپ اور ڈان کے زیر اثر میڈیا نے سخت پروپیگنڈا کیا تھا۔
عمر دراز گوندل نامی ایک صحافی نے ٹویٹ کیا جس میں انکا کہنا تھا کہ جنگ اخبار کے مطابق عمران خان ہر جگہ کرپٹ ثابت سوائے لندن ایڈیشن کے وہاں صرف نااہل قرار ایسے قوم کو چونا لگایا جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1583890524314140672
اس پر مزمل اسلم نے تبصرہ کیا کہ پاکستان اور لندن میں رپورٹنگ کا فرق۰ وجہ جرمانہ سے گریز
https://twitter.com/x/status/1583900252423172096
فوادچوہدری نے جنگ جیو کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جب فیک نیوز کے خلاف یہ قانون بنانے کی تجویز پاکستان میں دی تو جنگ گروپ اور ڈان کے زیر اثر میڈیانے سخت پروپیگنڈا کیا اپنے ملازموں سے آزادی صحافت کو خطرہ کی گھنٹیاں بنوائیں۔
https://twitter.com/x/status/1584035083224481793
ان کا مزید کہنا تھا کہ اب ٹیررازم پر صحافیوں کو اٹھایا جا رہا ہے جوں نہیں رینگتی
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shai1h1121.jpg