Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی بہنوں کو اپنے بھائی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی مگر فیصل چوہدری کو حسب روایت پھر ملاقات کی اجازت مل گئی۔۔ محمودجوئیہ، ہارون نواز، ظہیر عباس کو بھی ملاقات کی اجازت مل گئی۔۔ پولیس نے اندر بھیج دیا
ایڈووکیٹ فیصل فرید چوہدری ، محمود جوئیہ ، عثمان گل ، ہارون نواز ، ظہیر عباس کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
فیصل فرید چوہدری سمیت چار وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔۔۔ ملاقات کے لئے گیٹ نمبر 5 سے جیل کے اندر روانہ
https://twitter.com/x/status/1917169853670322451