فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی
اپنے اندر اتنی جرات پیدا کرو کہ اگر یہ حرکت کی ہے تو مان لو، فیاض الحسن چوہان کا کارکنان سے مکالمہ
تم ہو کون پہلے اپنا تعارف تو کرواؤ۔۔ یہ بندہ ہے کون؟ شدید ٹاؤٹ قسم کاانسان ہے۔ کارکنان کا فیاض الحسن چوہان کو جواب
https://twitter.com/x/status/1918538683759902765 https://twitter.com/x/status/1918549997148119042
 
Last edited by a moderator:

Back
Top