Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

فورم کی گالیاں دینے کیا پالیسی ہے ؟؟؟ کھلی گالیاں
واہ کیا بات ہے ہمارے فورم کی ، آپ جتنی مرضی کھلی گالیاں دیں ، ماں باپ کو اولاد کو ، بہن بھائیوں کو
آپکو کو نہی روکے گا
کسی مسلمان کو مرزائی / شیعہ کہہ کر گالیاں دو ، اور دیتے ہی چلے جاؤ
یہ طریقه اپنایا ہے ہمارے فورم کے پٹواریوں نے اور ایڈمن کہتی ہے گالیاں دینا جائز ہے
کوئی بین نہی کوئی کوئی لمٹ نہی
یہ ہمارا اسلام ہے ، یہ ضابطہ اخلاق ہے ؟؟؟
شاید ایڈمن میں بیٹھے لوگوں کے اپنے ماں باپ نہی ہے یا بہنیں بیٹیاں نہی ہیں جو انکو محسوس نہی ہوتا
عدیل صاحب ذرا بتایں کہ یہ آدمی مجھے قادیانی کہہ کر پچھلے ایک مہینے سے گالیاں دے رہا ہے
میں یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ زیدی قاسم نام کا ن لیگ کا بدمعاش ہے
اور میں اسکی کمپلینٹ بھی کر رہا ہوں لیکن کوئی ایکشن نہی ہوتا ...آخر پالیسی کیا ہے
شاید سب لوگ جانتے ہیں کہ میں ایک مسلمان ہوں ، نہ مرزائی ہوں نہ شیعہ ہوں ، نہ بریلوی ہوں ، بلکہ دیوبندی عقائد ہیں
لعنت مرزے پر ، اوران پر جو مجھے قادیانی کہتے ہیں
میری عدیل صاحب سے ایک گزارش ہے کہ فورم پر ایک مذھب اور فرقے کا خانہ بھی ایڈ کر دیں تاکہ لوگ اپنا بتا سکیں
تاکہ لوگ اپنا بتا سکیں جیسے حکومت پاکستان نے کیا ہوا ہے
لیکن کیا اس طرح کی گالیاں کسی غیر مسلم کو بھی دینا جائز ہیں ؟؟یہ فورم والے خود طے کر
لیں
Adeel






https://www.siasat.pk/forums/thread...-ansar-abbasi-criticized-dr-arif-alvi.651838/