atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
فورم کا انتظام اللٹپ چل رہا ہے. لگتا ہے ماڈریٹرز کے مابین رابطے کا نظام وضع نہیں. ایک ماڈریٹر تھریڈ کو ایک سیکشن سے دوسرے میں منتقل کرتا ہے کچھ گھنٹوں بعد دوسرا دوسرے سیکشن سے پہلے میں منتقل کر دیتا ہے
اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کس تھریڈ کو کس سیکشن میں رکھنا ہے کے قوائد طے نہیں ہیں. ماڈریٹرز زبانی ہدایت اور اختیار دیا گیا ہے کے وہ اپنی مرضی کے مطابق تھریڈ کو اپنی مرضی کے سیکشن میں منتقل کر دیں