Talha Zubair Butt
Citizen
السلام علیکم میرا نام طلحہ زبیر بٹ ہے
Last edited by a moderator:
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں آپ۔ خوش آمدید۔
ویسے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟
آپ گلو بٹ والے بٹ ہیں یا اصلی بٹ؟
:)
حضور کبھی کبھی اس اصول کی نفی بھی ہو ہی جاتی ہے۔الله بخشے عزیز من کہا کرتے تھے جو بھی انٹرو کا تھریڈ کھولتا ہے ، غائب ہو جاتا ہے
w/salam khootee mera matlab patwari to nahi ho ?? agar ho to wapas lout jaoo bari bisti honi aa nahi ho to wecome
حضور کبھی کبھی اس اصول کی نفی بھی ہو ہی جاتی ہے۔
aap shayad samjhee nahi mera matlab tha nooniyee to nahi ?? hamara aour nooniye ka kuch acha rishta nahinahi mein patwari nahi hoon. Apnay kis waja se ye poocha?
حضور اس خاکسار نے بھی انٹرو کا موضوع بنایا تھا۔آپ ہمارے عزیز من کی فورمی بصیرت کو چیلنج کر رہے ہیں
:13:
ویسے ابھی تک تو میری بھی یہی آبزرویشن ہے
حضور اس خاکسار نے بھی انٹرو کا موضوع بنایا تھا۔
:biggthumpup:
aap shayad samjhee nahi mera matlab tha nooniyee to nahi ?? hamara aour nooniye ka kuch acha rishta nahi
جناب آپ غلط فورم پہ آ گئے ہیں۔ سیاست بڑے شوق سے، بوٹ پالش اگلے چوک پہ۔پہلے تھوڑا سا پیار تھا نوں لیگ سے. اب نہیں ہے. لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کے میں دھرنا والو کے ساتھ ہوں. بلکل بھی نہیں
جناب آپ غلط فورم پہ آ گئے ہیں۔ سیاست بڑے شوق سے، بوٹ پالش اگلے چوک پہ۔
نہیں جناب میں یہیں پہ ہوں گا۔ آجکل ایک افسانہ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، لفظ ہیں کہ گرفت میں ہی نہیں آتے۔مطلب مزید غائب ہونے کا پلان ہے
نہیں جناب میں یہیں پہ ہوں گا۔ آجکل ایک افسانہ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، لفظ ہیں کہ گرفت میں ہی نہیں آتے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|