نادان
Prime Minister (20k+ posts)
ضرور لے کر آئیے گا .. دعوت عام ہو گی ہر اس ممبر کو جس میں ضبط نام کی کوالٹی والے جراثیم موجود ہوں .. نام فائنل ہو چکا ہے . ویسے آپ بتائیں کون سا نام تجویز کیا تھا
کیوں بتاؤں ......دیکھوں گی کہ میری لاج رکھی کہ نہیں ....(bigsmile)
ویسے پیغام پڑھتے ہی اسی وقت جو میرے ذہن میں آیا ..سیکنڈ تھوٹ دئے بغیر لکھ دیا تھا