Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RJ9eaF3.jpg
صدر پاکستان اتنا کنجر ہو سکتا ہے؟ اس نے رابطہ کیا ہی کیوں؟معلوم ہوا کہ صدر نے جب شہدا کے جنازے میں جانے کے لیے وزیر اعظم ہاوس سے رابطہ کیا تو وہاں سے جواب آیا کہ وزیر اعظم جائیں گے آپ بعد میں دعا کر لیجیے گا۔
صدر کو روکنے کے بعد حکومت نے اپنے پنسدیدہ صحافیوں مثئلاً سلیم صافی کے ذریعے جھوٹ پھیلایا کہ صدر صاحب جانا چاہتے تھے لیکن شہدا کے لواحقیقن نے انہیں آنے نہیں دیا۔