فوج سے کہو بجٹ کا پیسہ واپس کرے اور کرونا ریلیف میں لگائے۔

Last Gladiator

Politcal Worker (100+ posts)
سمندر پار پاکستانیوں سے بھیک مانگنی ہے، لوگوں کو ٹیکسٹ میسجز کر کے 20، 20 روپے کی خیرات مانگنی ہے۔ ٹی وی چینلز پر لاکھوں روپوں کے اشتہارات چلا کر شوکت خانم کے لیے زکوٰۃ خیرات مانگنی ہے۔ ان بے شرموں سے اتنا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم اعلان کرے کہ میں، میری کابینہ بلکہ تمام ممبران اسمبلی آدھی تنخواہ پر گزارہ کریں گے جب تک کرونا کا بحران چل رہا ہے۔ ثاقب نثار جیسے حرام خور جو 8 لاکھ سے زائد پینشن کی رقم ہر مہینے کھا رہے ہیں، ان کی پینشن میں سے 50 فیصد کٹوتی کر کے کرونا ریلیف میں کیوں نہیں ڈالتے؟ لاکھوں روپے کمانے والے حرام خور سرکاری افسران کی تن خواہوں میں سے کٹوتی کیوں نہیں کرتے؟ جن لوگوں کو تم نوکریاں نہیں دیتے، ان سے ہی بھیک مانگو گے؟
اور سب سے بڑھ کر قوم کا پیسہ کھاجانے والی فوج سے بجٹ کی آدھی رقم واپس کیوں نہیں لیتے؟ انہوں نے کون سے محاذوں پر جانا ہے؟ کرونا کا مقابلہ جے ایف 17 سے کرنا ہے یا جرنیلوں کی گیدڑ بھبکیوں سے؟
اسکے بدلے تیری گھر کی جنانیوں کو پھوجی بیرکوں میں لیٹنا پڑے گا
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

آپ نے اب تک کتنی ڈونیشن دی ہے؟
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
Hum tou kici peerni ko support ni karte per puter tussi mian sab de gandi nasal di zarur support karde ho gandi nasal se yad aya ferrari shareef twitter phir band karwa deya hau khan ne??????
Jaaa jaaa ker sajda ker Peeri or uskay Mazar ko. I am a Muslim and I don’t do shirk like you.
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam is still a Muslim but Peerni is not . Mushrik or ghair Kay sath bhag ker shadi kernay wali Naaani aman!
Yar bhai gerage mai kamazkam muu kala karwa ghar se tou ni bhag gaye the shadi he ki haina yar wese bhai man le mian sab ko entehai koi gandi ulad naseeb hui hai or beti kharab nikal aye tou bande ki kya izat rehte hain bad jee mian sab ki kismat mai the jo boya woi kata
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Zara apnay Abbu Nawaz aur Zardari say kaho kay woh HARAM maal khaya hua pehlay wapas kar dain. Takeh tum jesay chay kay pisso ko burnol ki supply jari reh sakay ?
 
jeo pakistan

MPA (400+ posts)
شہید تو غریبوں کے بچے ہوتے ہیں، باجوے کا کوئی بیٹا شہید ہوا؟ جرنیلوں کے مزے ہیں، ڈی ایچ اے کی حرام خوریاں، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی حرام خوریاں۔
کوی پیدائشی جرنیل نہی ہوتا جرنیل بننے کا ایک طریق کار ہوتا ہے اگر اتنی ہی فکر ہے تو خود جاؤ بارڈر پر تمہیں پتہ چلے جرنیل کیسے بنتے ہیں گھر بیٹھ کر تنقید کر آسان ہے
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
آرمی اور پاکستان دونوں غلط لوگوں کے ہاتھ میں ہیں، ہائی جیک ہوگئے ہوئے ہیں۔
غریبوں کے بچے بارڈر پر شہید کروا کے سمجھتے ہو بڑی قربانیاں دے دیں۔ فوجی افسران عیاشیاں کرتے ہیں، سپاہیوں کو جوش دلا کر مرنے کے لیے بھیج دیتے ہیں۔ اور عمران خان کو لانے والے یہی عیاش افسران ہیں۔
جنگ لڑنے کی ہمت نہیں تو اتنی بڑی فوج کس کھاتے میں رکھی ہوئی ہے؟ فوج بھی آدھی کرو اور اس کے بجٹ کا پیسہ غریب عوام کی فلاح میں خرچ کرو۔

fuck off Aristotle
تیرا مودی ابّا بارڈر پر لڑتا ہے
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
میں نے شوکت خانم کی زکوٰۃ کے لیے اشتہارات چلوائے ہیں جو آپ مجھ سے یہ سوال کر رہے ہیں؟
dont ask him how much donation he has given.
yeh bharwa lenay wala hay, dete is ki jaan jati hay
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
شہید تو غریبوں کے بچے ہوتے ہیں، باجوے کا کوئی بیٹا شہید ہوا؟ جرنیلوں کے مزے ہیں، ڈی ایچ اے کی حرام خوریاں، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی حرام خوریاں۔

دنیا کے باقی لیڈروں نے اپنے پورے پورے خاندان بارڈر پر جھونک دئے ہیں نا چلو تم اپنے ابّووں گنجوں اور زرداری ہی کی مثال دے دو تمہارا پرابلم ہی کچھ اور ہے لگتا ہے کسی فوجی نے تمھارے لا شعور پر بوٹ رکھ دیا ہے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
آرمی اور پاکستان دونوں غلط لوگوں کے ہاتھ میں ہیں، ہائی جیک ہوگئے ہوئے ہیں۔
غریبوں کے بچے بارڈر پر شہید کروا کے سمجھتے ہو بڑی قربانیاں دے دیں۔ فوجی افسران عیاشیاں کرتے ہیں، سپاہیوں کو جوش دلا کر مرنے کے لیے بھیج دیتے ہیں۔ اور عمران خان کو لانے والے یہی عیاش افسران ہیں۔
جنگ لڑنے کی ہمت نہیں تو اتنی بڑی فوج کس کھاتے میں رکھی ہوئی ہے؟ فوج بھی آدھی کرو اور اس کے بجٹ کا پیسہ غریب عوام کی فلاح میں خرچ کرو۔
دنیا کی کون سی فوج ہے جس میں صرف امیروں کے بچے جاتے ہیں ؟ بچو تیرے ساتھ کوئی فوجی زیادتی کر گیا ہے اور شرم کے مارے تم بتا نہیں رہے
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
دنیا کی کون سی فوج ہے جس میں صرف امیروں کے بچے جاتے ہیں ؟ بچو تیرے ساتھ کوئی فوجی زیادتی کر گیا ہے اور شرم کے مارے تم بتا نہیں رہے
تم لوگ جن کافروں کے چیلے ہو وہی غریبوں کو جنگوں میں جھونکتے ہیں اور خود ڈرائنگ رومز اور جمخانہ میں بیٹھ کر عیاشیاں کرتے ہیں۔ ورنہ مسلمانوں کی تاریخ رہی ہے کہ فوج کا سپہ سالار خود جنگ کی قیادت کیا کرتا تھا۔ تم منافقوں کا سپہ سالار اپنے امریکی اور یہودی باپوں کی طرح ملٹری اکیڈمی میں بھاشن دیتا اور سپاہیوں کو دشمن سے لڑنے کے لیے سستا جوش دلاتا ہے بس۔
اسی وجہ سے لاکھوں کی فوج کے ہوتے ہوئے بھی ہندوؤں کے آگے کتّے بنے ہوئے ہو۔ وہ جب چاہتا ہے تمہاری ادھیڑ کر رکھ دیتا ہے اور تم کبھی سعودی عرب اور کبھی امریکہ کے ذریعے امن کی بھیکیں مانگتے ہو۔
 
سوال گندم جواب چنا لگتا ہے تیری عقل گھاس چرنے چلی گئی ہے اس وقت تو تم ہی ہندوؤں کے سب بڑے بل ٹیریر کتے لگ رہے ہو
 
Back
Top