فوج سے کہو بجٹ کا پیسہ واپس کرے اور کرونا ریلیف میں لگائے۔

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
janu lockdown khulte he ajow
mai bat karo ga khan se chor de meri bulbul ko
500_F_148415431_Zq4GttOMtIza48CNpJg46pfqkevMTF1t.jpg
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم پیرنی اور عمران خان کی بہنوں کا مجرا کروا لو، عورتوں کی فوج عمران خان کے گھر کے اندر بھی ہے۔
اب تمھارے خاندانی رسم و رواج ہر جگہ پر تو نہیں اپلائی ہو سکتے پاکستان میں شریف لوگ بھی بستے ہیں
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
سمندر پار پاکستانیوں سے بھیک مانگنی ہے، لوگوں کو ٹیکسٹ میسجز کر کے 20، 20 روپے کی خیرات مانگنی ہے۔ ٹی وی چینلز پر لاکھوں روپوں کے اشتہارات چلا کر شوکت خانم کے لیے زکوٰۃ خیرات مانگنی ہے۔ ان بے شرموں سے اتنا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم اعلان کرے کہ میں، میری کابینہ بلکہ تمام ممبران اسمبلی آدھی تنخواہ پر گزارہ کریں گے جب تک کرونا کا بحران چل رہا ہے۔ ثاقب نثار جیسے حرام خور جو 8 لاکھ سے زائد پینشن کی رقم ہر مہینے کھا رہے ہیں، ان کی پینشن میں سے 50 فیصد کٹوتی کر کے کرونا ریلیف میں کیوں نہیں ڈالتے؟ لاکھوں روپے کمانے والے حرام خور سرکاری افسران کی تن خواہوں میں سے کٹوتی کیوں نہیں کرتے؟ جن لوگوں کو تم نوکریاں نہیں دیتے، ان سے ہی بھیک مانگو گے؟
اور سب سے بڑھ کر قوم کا پیسہ کھاجانے والی فوج سے بجٹ کی آدھی رقم واپس کیوں نہیں لیتے؟ انہوں نے کون سے محاذوں پر جانا ہے؟ کرونا کا مقابلہ جے ایف 17 سے کرنا ہے یا جرنیلوں کی گیدڑ بھبکیوں سے؟
‏ نیک سیرت سلیکٹیڈ عمران خاں دنیا کا وہ واحد حکمران ہے جس نے
‏" وزارتوں میں حلالہ" متعارف کروایا
‏⁦‪#10thpower_WZD‬⁩
‏⁧‫#چور_نیازی_حساب_دو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دیتے ہوئے شو آف نہیں کرتا، لیکن شوکت خانم کے لیے زکوٰتیں لیتے ہوئے لاکھوں روپے کے اشتہارات ضرور چلواتا ہے۔
ہور تیری پائن نوں چلوا دیوے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
‏ نیک سیرت سلیکٹیڈ عمران خاں دنیا کا وہ واحد حکمران ہے جس نے
‏" وزارتوں میں حلالہ" متعارف کروایا
‏⁦‪#10thpower_WZD‬⁩
‏⁧‫#چور_نیازی_حساب_دو
تمھارے گھر میں بھی متعارف کروا دیتے ہیں درخواست دے دو
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Modi ka tatwaa
سمندر پار پاکستانیوں سے بھیک مانگنی ہے، لوگوں کو ٹیکسٹ میسجز کر کے 20، 20 روپے کی خیرات مانگنی ہے۔ ٹی وی چینلز پر لاکھوں روپوں کے اشتہارات چلا کر شوکت خانم کے لیے زکوٰۃ خیرات مانگنی ہے۔ ان بے شرموں سے اتنا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم اعلان کرے کہ میں، میری کابینہ بلکہ تمام ممبران اسمبلی آدھی تنخواہ پر گزارہ کریں گے جب تک کرونا کا بحران چل رہا ہے۔ ثاقب نثار جیسے حرام خور جو 8 لاکھ سے زائد پینشن کی رقم ہر مہینے کھا رہے ہیں، ان کی پینشن میں سے 50 فیصد کٹوتی کر کے کرونا ریلیف میں کیوں نہیں ڈالتے؟ لاکھوں روپے کمانے والے حرام خور سرکاری افسران کی تن خواہوں میں سے کٹوتی کیوں نہیں کرتے؟ جن لوگوں کو تم نوکریاں نہیں دیتے، ان سے ہی بھیک مانگو گے؟
اور سب سے بڑھ کر قوم کا پیسہ کھاجانے والی فوج سے بجٹ کی آدھی رقم واپس کیوں نہیں لیتے؟ انہوں نے کون سے محاذوں پر جانا ہے؟ کرونا کا مقابلہ جے ایف 17 سے کرنا ہے یا جرنیلوں کی گیدڑ بھبکیوں سے؟
Modi ka THUSS tatwaa
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں آپ عمران خان سے پوچھیں، یہ اپنی تنخواہ میں سے کرونا ریلیف فنڈ میں کیوں نہیں دیتا؟ آدھی تنخواہ دے دے گا تو کیا موت آجائے گی؟
عمران خان سے پوچھیں تم سے نہ پوچھیں جس کا کیڑا سب سے زیادہ اچھل کود کر رہا ہے
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
شاید عمران خان نے پیسے دے ہوں
ضروری نہیں ہر آدمی بتا بتا کر صدقات دے
 
jeo pakistan

MPA (400+ posts)
سمندر پار پاکستانیوں سے بھیک مانگنی ہے، لوگوں کو ٹیکسٹ میسجز کر کے 20، 20 روپے کی خیرات مانگنی ہے۔ ٹی وی چینلز پر لاکھوں روپوں کے اشتہارات چلا کر شوکت خانم کے لیے زکوٰۃ خیرات مانگنی ہے۔ ان بے شرموں سے اتنا نہیں ہوتا کہ وزیراعظم اعلان کرے کہ میں، میری کابینہ بلکہ تمام ممبران اسمبلی آدھی تنخواہ پر گزارہ کریں گے جب تک کرونا کا بحران چل رہا ہے۔ ثاقب نثار جیسے حرام خور جو 8 لاکھ سے زائد پینشن کی رقم ہر مہینے کھا رہے ہیں، ان کی پینشن میں سے 50 فیصد کٹوتی کر کے کرونا ریلیف میں کیوں نہیں ڈالتے؟ لاکھوں روپے کمانے والے حرام خور سرکاری افسران کی تن خواہوں میں سے کٹوتی کیوں نہیں کرتے؟ جن لوگوں کو تم نوکریاں نہیں دیتے، ان سے ہی بھیک مانگو گے؟
اور سب سے بڑھ کر قوم کا پیسہ کھاجانے والی فوج سے بجٹ کی آدھی رقم واپس کیوں نہیں لیتے؟ انہوں نے کون سے محاذوں پر جانا ہے؟ کرونا کا مقابلہ جے ایف 17 سے کرنا ہے یا جرنیلوں کی گیدڑ بھبکیوں سے؟
اگر تیرے جیسا چول پیدا نہ ہوتا تو کون سی قیامت آ جانی تھی۔۔ جن مائوں کے فوجی بیٹے شہید ہوے ہیں پہلے توں اُن مائوں کو وہ بیٹے واپس کر پھر پیسے لینا
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
عمران خان سے پوچھیں تم سے نہ پوچھیں جس کا کیڑا سب سے زیادہ اچھل کود کر رہا ہے
شوکت خانم کے لیے زکوٰتیں میں مانگتا ہوں؟ ٹیکسٹ میسجز کر کے 20، 20 روپے میں مانگتا ہوں؟ سمندر پار پاکستانیوں سے بھیک میں مانگتا ہوں؟ جو مانگتا ہے وہ اپنی آدھی تنخواہ کیوں نہیں دیتا کرونا ریلیف میں؟ پیسے لیتے ہوئے مزے آتے ہیں، دیتے ہوئے کرونا لگ جاتا ہے؟
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
اگر تیرے جیسا چول پیدا نہ ہوتا تو کون سی قیامت آ جانی تھی۔۔ جن مائوں کے فوجی بیٹے شہید ہوے ہیں پہلے توں اُن مائوں کو وہ بیٹے واپس کر پھر پیسے لینا
شہید تو غریبوں کے بچے ہوتے ہیں، باجوے کا کوئی بیٹا شہید ہوا؟ جرنیلوں کے مزے ہیں، ڈی ایچ اے کی حرام خوریاں، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی حرام خوریاں۔
 
ILUIK

MPA (400+ posts)
شہید تو غریبوں کے بچے ہوتے ہیں، باجوے کا کوئی بیٹا شہید ہوا؟ جرنیلوں کے مزے ہیں، ڈی ایچ اے کی حرام خوریاں، ریٹائرمنٹ کے بعد بھی حرام خوریاں۔
i dont understand what is your point- are you against army or IK or both and why?
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
i dont understand what is your point- are you against army or IK or both and why?
آرمی اور پاکستان دونوں غلط لوگوں کے ہاتھ میں ہیں، ہائی جیک ہوگئے ہوئے ہیں۔
غریبوں کے بچے بارڈر پر شہید کروا کے سمجھتے ہو بڑی قربانیاں دے دیں۔ فوجی افسران عیاشیاں کرتے ہیں، سپاہیوں کو جوش دلا کر مرنے کے لیے بھیج دیتے ہیں۔ اور عمران خان کو لانے والے یہی عیاش افسران ہیں۔
جنگ لڑنے کی ہمت نہیں تو اتنی بڑی فوج کس کھاتے میں رکھی ہوئی ہے؟ فوج بھی آدھی کرو اور اس کے بجٹ کا پیسہ غریب عوام کی فلاح میں خرچ کرو۔
 
Back
Top